میاں جمشید کی تحاریر
میاں جمشید
میاں جمشید مثبت طرزِ زندگی کے مختلف موضوعات پر آگاہی ، رہنمائی اور حوصلہ افزائی فراہم کرتے ہیں ۔ ان سے فیس بک آئی ڈی jamshades پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

ایک گہری دھڑکتی خواہش کیوں ضروری ہوتی ہے ؟۔۔میاں جمشید

سب سے پہلے تو یہ بات اچھی طرح سے جان لینی چاہیے کہ ہر کامیابی کا آغاز خواہش سے ہوتا ہے۔اگر ہمیں کامیاب ہونے کی شدید خواہش نہیں ہو گی ، تو ہم کسی بھی مقصد کے حصول میں کوشش←  مزید پڑھیے

مایوسی پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟۔۔میاں جمشید

جب ہمارے منصوبے کام نہیں کرتے، جب ہماری کوششیں رنگ نہیں لاتیں، یا جب ہم خود سے بہت زیادہ توقع کرتے ہیں، لیکن اپنی توقعات پر پورا نہیں اترتے تو ہم مایوس ہو جاتے ہیں۔ تب سب سے پہلے اپنے←  مزید پڑھیے

فارغ وقت میں کرنے والے دو فائدہ مند کام۔۔میاں جمشید

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کی معاشی حالت دیکھ کر واقعی  بہت افسوس ہوتا ہے۔ جب سے ہمارے ہاں تعلیمی ادارے ایک کاروباری انڈسٹری بنتے جا رہے  ہیں ، وہاں پر ایسے ڈگری یافتہ لوگوں←  مزید پڑھیے

امیر لوگ کیسے سوچتے ہیں؟۔۔میاں جمشید

اگر یہ کہا جائے  کہ دنیا میں ہر بندہ ہی امیر بننے کی خواہش رکھتا ہے تو یہ غلط بات نہیں ہو گی ۔ فرق صرف اس سے پڑتا ہے کہ ہم نے ایسی خواہش کرنے کے بعد امیر بننے←  مزید پڑھیے

ناکام ہونے کے چار بڑے فائدے۔۔میاں جمشید

میں جب بھی کسی نئے  کام کو کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے پہلی بار میں ناکام ہونا زیادہ پسند ہے ۔ یقین کریں کہ یہ والا مائنڈ سیٹ میرا پہلے سے نہیں تھا ۔ میں بھی ہمیشہ پہلی←  مزید پڑھیے

دیکھنے کے لئے صرف آنکھیں ہونا ضروری نہیں۔۔میاں جمشید

ذرا سوچیں کہ آپ ایک مکمل انسان ہیں ،اور دیکھنے کے لئے آنکھیں بھی ہیں جن سے ہمیشہ آپ کوئی بھی چیز آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ذرا رکیں، اور غور کریں کہ کیا واقعی ایسا ہی ہے؟ چلیں←  مزید پڑھیے

اپنی بیوی کے ساتھ یہ پانچ کام لازمی کیجیے۔۔میاں جمشید

خوشیوں بھری ازدواجی زندگی گزارنے کے لئے شوہر کا کردار بیوی کی نسبت زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جس طرح کے سمجھوتے اور قربانیاں بیوی ادا کرتی ہے ویسا ہی سب کچھ مرد کی طرف سے کم کم دیکھنے میں آتا←  مزید پڑھیے

ڈراپ شپنگ کاروبار کو جانیے اور شروع کیجیے۔۔میاں جمشید

اگر آپ ایک بے روزگار نوجوان ہیں ۔ نا ہی کوئی نوکری ہے اور نا ہی کوئی کاروبار کرنے کے لئے سرمایہ رکھتے ہیں تو میری آج کی یہ تحریر آپ ہی کے لئے ہے ۔ یقین مانیں اگر بے←  مزید پڑھیے

اچھی آواز والوں کے لئے ایک بہترین کیریئر۔۔میاں جمشید

آپ نے یہ بات تو سنی ہی ہو گی کہ گانا اور رونا سبھی کو آتا ہے مگر اس محاورے میں فرق ڈالنے والی بات ہے اچھی آواز ۔ ۔ ہمارے ہاں عام دیکھا گیا ہے کہ جس کی آواز←  مزید پڑھیے

سیلز گرل کال گرل نہیں ہوتی۔۔میاں جمشید

پاکستان میں شاپنگ مالز کی تعداد میں مسلسل اضافہ سے نوجوانوں کے لئے روزگار کا پیدا ہونا نہایت خوش آئاند بات ہے ۔ خاص طور پر سٹوڈنٹ طبقہ جو پارٹ ٹائم جاب کا خواہش مند تھا ان کے لئے بھی←  مزید پڑھیے

بے روزگاری میں یہ چار کام کیجیے۔۔میاں جمشید

بے روزگار ہونے کا مطلب صرف کسی روزگار کا نہ ہونا ہے، اپنی صلاحیتوں کو کھو دینا نہیں۔ یہی وہ سب سے پہلی اہم بات ہے جسے ہمارے روزگار سے محروم نوجوانوں کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ اپنی سوچوں←  مزید پڑھیے

چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جاے ؟۔۔میاں جمشید

کسی بھی چھوٹے کاروبار کو بڑے کاروبار میں ڈھالنے کے لئے فنانس کے علاوہ جو اہم کام ہوتا ہے وہ ہے مارکیٹنگ ۔ وہ بھی ایک ہی دفعہ نہیں بلکہ ایک تسلسل کے ساتھ متواتر ۔ مگر ہمارے ہاں چھوٹے←  مزید پڑھیے

ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں؟۔۔میاں جمشید

ہمیں اس بات کا علم ہونا کہ ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں ، خود شناسی کے حوالے سے بہت اعلی بات ہے ۔ مگر مسلہ  یہ ہے کہ ہم اس بارے میں غور نہیں کرتے ہیں ۔ جہاں←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو کاروبار کرنا سکھائیے۔۔میاں جمشید

سب سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جب یہ کہا جاتا ہے کہ اپنا کاروبار شروع کریں تو اس کا مطلب نوکری کرنے کو معیوب سمجھنا یا اس کی افادیت کو کم کرنا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ نوکری←  مزید پڑھیے

ملازمت کے ساتھ اپنے کاروبار کا آغاز کیسے کریں؟۔۔میاں جمشید

آج کل بہت سے ملازمت پیشہ نوجوان ’’اپنا کاروبار‘‘ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کا بس نہیں چلتا کہ اپنی موجودہ جاب کو چھوڑ کر ’’اپنا پسندیدہ   کاروبار شروع کرلیں۔ اسی وجہ سے  جہاں ان کی اپنی←  مزید پڑھیے

کیا آپ کو جنسی خیالات تنگ کرتے ہیں؟۔۔میاں جمشید

ہمارے ہاں بہت سی ایسی باتیں ہیں جن کو ” یہ گناہ ہے ” کہہ کر پیچھا چھڑانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ حالانکہ صرف اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہوتا جب تک عملی طور پر اس کا حل←  مزید پڑھیے

زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ 4 کام کیجیے۔ ۔میاں جمشید

جس طرح خالق نے اپنی مخلوق کے لئے تمام بنیادی سہولیات کو باآسانی فراہم کیا ہے، ٹھیک اسی طرح اس نے انسان کو پہلے اپنی زندگی میں ترقی کرنے اور پھر دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے←  مزید پڑھیے

باریش بزرگ، قبرستان اور خواجہ سرا۔۔میاں جمیشد

کچھ دنوں پہلے کسی قبرستان میں ایک داڑھی والے بزرگ کی ہیجڑے   کے ساتھ جنسی فعل کرتے وقت رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی ویڈیو وائیرل ہوئی ۔ شاید کوئی نوجوان ایسا کرتا پکڑا جاتا تو اتنی لعن طعن نہ ہوتی←  مزید پڑھیے

اگر حوریں بھی خوبصورت نہ لگیں تو پھر کیا کریں گے ؟۔۔میاں جمشید

کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ صرف خوبصورت لوگوں کی ہی تعریف کرتے ہیں۔ یا پھر اکثر لوگ دوسروں کے کاموں کو ان کی شکل و صورت کے حساب سے سراہتے ہیں؟ اور پھر کیا تعریف کے لئے صرف شکل←  مزید پڑھیے

حوصلہ افزائی کی کیفیت کو برقرار رکھنے والی 5 عادات۔۔میاں جمشید

یقین کریں دوستو کہ یہ بالکل نارمل بات ہے کہ آپ اکثر اوقات تو بہت زیادہ حوصلہ افزا موڈ میں ہوتے ہیں اور اپنے اندر کچھ کر دکھانے کا، بھر پور محنت کا جذبہ ہوتا ہے مگر اگلے ہی لمحے←  مزید پڑھیے