میاں جمشید کی تحاریر
میاں جمشید
میاں جمشید مثبت طرزِ زندگی کے مختلف موضوعات پر آگاہی ، رہنمائی اور حوصلہ افزائی فراہم کرتے ہیں ۔ ان سے فیس بک آئی ڈی jamshades پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

بندہ پوچھے کہ یہ کیسا پیار ہے۔۔۔میاں جمشید

دیکھیں جی بات چھوٹی سی ہی کیوں نہ ہو مگر دل توڑنے اور موڈ خراب کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے. یہ ایسے ہی ہے جیسے ٹیکے کی چھوٹی سی سوئی لگواتے وقت چھبن ہوتی ہے. اکثر ہم کسی کو←  مزید پڑھیے

ایسی باتیں کہنے سے جب قرآن نہیں شرماتا تو پھر ہم کیوں ؟۔۔۔۔میاں جمشید

میری یہ خوش قسمتی رہی کہ میں نے نویں جماعت  سے ہی قرآنِ پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ جس کا سہرا  میرے مرحوم تایا جان کو جاتا ہے ۔ انہوں نے مجھے روزانہ ایک صفحہ←  مزید پڑھیے

اختلاف اپنی جگہ ، یاری دوستی اپنی جگہ۔۔میاں جمشید

میں نے کبھی نہیں چاہا کہ میں ہمیشہ اپنے ہی جیسے رنگ و شکل کے پھول نما لوگوں میں رہوں ۔ مجھے باغ کی طرح مختلف خوش نما پھولوں و پودوں کے درمیان رہنا اچھا لگتا ہے ۔ جس میں←  مزید پڑھیے

شرم کرو، کیا مسجد میں ایسے گندے سوال پوچھتے ہیں؟۔۔۔میاں جمشید

ر مضان میں آنے والا جمعہ تھا تو مسجد بھی نمازیوں سے بھری پڑی تھی ۔ دوسرا پھر جمعہ کے خطبہ کے لئے ایک خطیب صاحب کو خاص طور پر بلایا گیا تھا جو اپنی خطابت کے جوہر سے نمازیوں←  مزید پڑھیے

آخرت میں بھی کرائے کا مکان ہو گا یا ذاتی ؟۔۔۔میاں جمشید

” یہ دنیا ایک عارضی قیام گاہ ہے” یقین مانیں یہ بات وہ لوگ بہتر سمجھ سکتے ہیں جو کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور بدلتے حالات یا مالک مکان کے کہنے پر اپنا ٹھکانا بدلتے رہتے ہیں۔بچپن فلیٹ←  مزید پڑھیے

ناکام محبت کے اثر سے نکالنے والے پانچ اہم کام۔۔۔میاں جمشید

آپ کسی کو بہت خواہش کے باوجود پا نہیں سکے، کسی کے ساتھ بہت دور چلنے کے بعد آپ کو پتا چلا کہ آپ تو وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے۔ آپ کا سفر تو لاحاصل رہا۔ آپ کا←  مزید پڑھیے

ہمارا ” مقصدِ حیات” ہے کیا آخر ؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

میرے پاس اکثر رہنمائی کے سوالات جو آتے ہیں ان میں زیادہ تر ” مقصدِ حیات” کے حوالے سے ہوتے ہیں ۔ یہ وہ اہم سوال ہے جو آج کل کے نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہو رہا ہے جس←  مزید پڑھیے

کیا ایسا ہوتا ہے عورت مارچ ؟؟۔۔۔۔میاں جمشید

اس طرح ہمارے آس پاس کوئی نا کوئی ایسا بے چارہ فرد ضرور ہوتا ہے جو سیدھے اور آسان کام کا بھی ہمیشہ ستیاناس کر دیتا ہے ٹھیک اسی طرح ہمارے ہاں کچھ ایسے تعلیم یافتہ نمونے وومین ڈے پر←  مزید پڑھیے

ابو جی ، باہر کوئی” کھسرا ” آیا ہے ۔۔۔۔۔۔میاں جمشید

کھسرا نام کی شخصیت کو میں بچپن سے ہی حیرت سے دیکھتا آیا ہوں ۔ اور یہ عادت ابھی تک ہے ۔ یہ کیا ہوتے ہیں ، ان کا اصل نام کیا ہے ، یہ ایسے کیوں دکھتے ہیں وغیرہ←  مزید پڑھیے

میری وائف کیساتھ ایسا ہوا تو خیال آیا۔۔۔۔میاں جمشید

میری بیگم کا ایک ٹریننگ سیشن اسی اسکول میں ہونا تھا جہاں میں نے تعلیم حاصل کی ہوئی تھی ۔ سو خوشی سے اسے وہاں چھوڑنے گیا کہ چلو تعلیمی دور کی یادیں تازہ ہو جائیں گی ۔ اس نے←  مزید پڑھیے

اپنی لا محدود سوچوں پر کیسے قابو پایا جائے ؟۔۔۔۔۔۔میاں جمشید

آپ نے پنجابی کا یہ محاورہ تو ضرور سنا ہو گا کہ “سوچی پیا، تے بندا گیا”۔۔۔ تو جناب، سوچنا بہت اچھی بات ہے تبھی ہم بہترین فیصلہ سازی کر سکتے ہیں ، مگر حد سے زیادہ سوچنا، سوچوں پر←  مزید پڑھیے

دھوکہ : دینا آسان ، سہنا مشکل۔۔۔۔میاں جمشید

ا گر اپنی عزت ، رتبے  اور کردار کو کچلنا ہو تو ” دھوکے  ” کا استعمال ایک آسان کام ہے، یہ ایک ایسا کام ہے جس میں آدمی بہت سی اخلاقی برائیاں ایک ساتھ ملا کر اس میں استعمال←  مزید پڑھیے

ہنسانے والا دوست ، ضروری ہوتا ہے ۔۔۔ میاں جمشید

یقین مانیں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا دوست میسر ہے، جو آپ کو خوش رکھتا ہے، آپ اس کی موجودگی میں لطف اندوز ہوتے ہیں تو یہ بہت کمال کی بات ہے۔ اگر آپ ہنسنا جانتے ہیں اور دوستوں←  مزید پڑھیے

دبئی میں ملازمت کےلیے کیا کریں؟۔ میاں جمشید

اگر  آپ دبئی میں ملازمت حاصل کرنا چاہ رہے ہیں تو میری یہ تحریر خاص آپ کےلیے ہی ہے۔ دبئی میں ملازمت کا حصول آج کل بہت سارے لوگوں کی آرزو ہے ۔ نوجوانوں کو اپنی آمدن بڑھانے کےلیے، خوشحالی←  مزید پڑھیے

ان مضرِشخصیت عادات سے چھٹکارا پائیے۔۔۔میاں جمشید

یقین کیجیے دوستو کہ خود شناسی یا پھر ’’اپنے آپ کو جاننا‘‘ بہت ہی اہمیت رکھتا ہے۔ ہم میں کیا خوبیاں اور صلاحیتیں ہیں؟ کیا کرنا اچھا لگتا ہے اور کیا برا؟ ہم کس وجہ سے اداس ہو جاتے ہیں؟←  مزید پڑھیے

مزارات پر شخصیت سازی کی ضرورت۔۔۔میاں جمشید

میری پہلی نظر واقعی میں ہی اس لڑکی پر اچانک سے ہی پڑی تھی مگر میں مانتا ہوں کہ جب تک میں نے اسے مکمل نہیں دیکھ لیا میں اپنی پہلی نظر بھی نہ ہٹا سکا ۔ کھلے بکھرے بال←  مزید پڑھیے

نیے وزیر اعظم پاکستان سے نوجوان کیا سیکھ سکتے ؟۔۔۔۔میاں جمشید

آپ  لوگوں کے سیاسی و نظریاتی اختلافات ہو سکتے ہیں ، ضرور رکھیے کہ یہی جمہوریت کا حسن ہے مگر آئیے فی الحال اس کو ایک طرف رکھتے ہوے صرف حوصلہ افزائی اور انسپائریشن کے حوالہ سے عمران خان صاحب←  مزید پڑھیے

کیا ” زن مرید “ہونا کوئی عیب ہے ؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

اگر میں روز شام کو کام سے آ کر یا کسی چھٹی والے دن اپنی بیوی کے پاؤں دباؤں ، اس کے سر پر مالش کروں ، سچی محبت کی نیت سے یا پھر اس خیال سےکہ وہ سارا دن←  مزید پڑھیے