شاہد محمود کی تحاریر
شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

معاشرہ میں تبدیلی کا سفر – متفرق خیالات/شاہد محمود ایڈووکیٹ

توکل کا یہ مطلب ہے کہ خنجر تیز رکھ اپنا نتیجہ اس کی تیزی کا مقدر کے حوالے کر (مولانا ظفر علی خان) اللہ کریم کا فرمان ہے: یٰٓأَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا عَلَیْکُمْ أَنْفُسَکُمْ لاَیَضُرُّکُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اہْتَدَیْتُمْ، إِلَی اللَّہِ←  مزید پڑھیے

زبان/شاہد محمود

مرد ہو یا عورت ، زبان کو سنبھالیں تو ولی ٹھہریں ورنہ زبان کا سب سے زیادہ زہریلا استعمال انسان ہی کرتا ہے اور اس بات میں مرد و عورت دونوں ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں ۔ کیسا←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق/شاہد محمود

محسن انسانیت ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابو القاسم سیدنا حضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سنہری اسوہ حسنہ سے ہمیں اپنے ساتھی انسانوں سے حسن سلوک، محبت و←  مزید پڑھیے

بارشیں ، سیلاب ، درخت ! متفرق خیالات ۔۔ شاہد محمود

اس سال برسات کے موسم میں ایک طرف سیلاب نے پاکستان کے وسیع و عریض علاقوں میں تباہی مچائی ہوئی ہے اور دوسری طرف انہیں بارشوں میں سرسبز  درخت اور جاذب نظر پھول قدرت کے حسین رنگ بکھیرتے نظر آتے←  مزید پڑھیے

ربّ کے دیے ہوئے میں سے دینا۔۔شاہد محمود

‏وسائل پر قابض لوگ غریب کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے۔ یہ نہیں بتاتے اور نہ یاد رکھتے کہ ؛ ” وفي أموالهم حق معلوم للسائل والمحروم ” [الذاريات:19]، ترجمۂ (اور ان كے مالوں ميں حق ہے←  مزید پڑھیے

اصلاح، فلاح، نجات ۔۔ شاہد محمود

عالم ِ اسلام یعنی مسلمانوں کے حالات بالعموم و اہلیانِ  پاکستان کے حالات بالخصوص (کہ پاکستان مسلمانوں کا نظریاتی ملک بنا ہی کلمے کے نام پر ہے) تب ہی اصلاح و فلاح کی جانب گامزن ہو سکتے ہیں جب ہم←  مزید پڑھیے

دھرتی کے سنگ بیتے دنوں کی یادیں۔۔شاہد محمود

کنالی (جس میں دہی جمایا جاتا ہے “مٹی کی پرات”) میں سوڈا تیل ملا کے صابن بنا لیا جاتا اور کسی قدرتی ندی نالے نہر وغیرہ کے کنارے یا کسی چلتے ٹیوب ویل کے کھالے پاس بیٹھ کے کپڑے دھو←  مزید پڑھیے

موسم و مزاج۔۔شاہدمحمود

ماحولیاتی آلودگی کے اثرات موسم و مزاج تباہ کر رہے ہیں۔ اللہ کریم نے دھرتی پہ سبزے کے قالین بچھائے، سر سبز و شاداب درخت پھول پودے اگائے، فلک بوس پہاڑ و پہاڑوں سے بہتے فرحت بخش پانی کے جھرنے←  مزید پڑھیے

اپنا گریبان۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

پولیس ہو یا فوج، محکمہ صحت ہو یا تعلیم یا کوئی بھی محکمہ سب میں ہمارے ہی بھائی بند ہیں، پاکستانی ہیں۔ کسی ادارے میں سب برے یا سب اچھے نہیں ہوتے اس لئے کسی بھی ایک ادارے کو تنقید←  مزید پڑھیے

شکوے،حکومت، روزگار و ترقی۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بہت  سے لوگ شکوہ کناں ہیں کہ حکومت بلکہ حکومتیں عوام کے روزگار و ترقی و خوشحالی کے لئے کیوں کچھ نہیں کرتیں، تربیتی ورکشاپس، کورسز کیوں نہیں کراتیں وغیرہ وغیرہ ۔ تو عرض ہے شکوے جتنے بھی کرلیں بے←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

محترم احباب! یہ متحد ہو کر ایک قوم بننے و اپنے وطن و اپنے حقوق کی حفاظت کرنے کا وقت ہے۔ طاقت کے ایوانوں میں سب کٹھ پتلیاں ہیں جن کی ڈوریں ان کے ذاتی مفادات و نفس کے مالک←  مزید پڑھیے

سیاسی وابستگی اور قطع تعلقی۔۔شاہد محمود

پیارے ہموطنوں! ایسے نام نہاد لیڈر پکے “سیاہ ست دان” ہیں جو قوم کو اپنے مفادات و مذموم مقاصد کی تکمیل و ذاتی و وراثتی تخت و تاج و خزانے و شان و شوکت کے لئے سیاسی و مسلکی و←  مزید پڑھیے

انسان کا فریضہ۔۔شاہد محمود

کائنات میں غور و فکر و تدبر سے یہ عقدہ کھلا ہے کہ انسان کا بنیادی فریضہ انفرادی و اجتماعی سطح پہ باہمی ہم آہنگی، بھائی چارے و امن عالم کو فروغ دیتے ہوئے تسخیر کائنات ہے اور سب سے←  مزید پڑھیے

شیطان کا مرشد۔۔شاہد محمود

رمضان المبارک میں شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں پھر بھی برائیاں و ظلم و ستم اور گھناؤنے بُرے اعمال اس مبارک مہینے میں بھی نظر آتے ہیں۔ ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ میری ناقص رائے←  مزید پڑھیے

پرہیز علاج سے بہتر ہے۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

الحمد اللہ آج فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 104 آئی ہے۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں۔ اللہ کریم کا شکر، اتنا شکر جس کی کوئی انتہاء نہیں۔ آج کل موٹاپا، بڑھتا ہوا وزن، ذیابیطس (شوگر)، بلڈ پریشر، ڈپریش، انگزائٹی، دل و گردوں اور←  مزید پڑھیے

بچپن سے بچپن تک- ناسٹلجیا۔۔شاہد محمود

کسی جگہ ہم بچپن میں کافی بچے بچیاں کھیل رہے تھے تو پڑوس کی آنٹی ہمیں باقی بچوں ساتھ پکڑ کے آیت کریمہ پڑھانے کے لئے لے گئیں۔ آنٹیاں ہی آنٹیاں، باجیاں ہی باجیاں، چاندنیاں بچھائے، بخور دان دہکائے، ماحول←  مزید پڑھیے

صدقہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

چند برس پہلے بیگم صاحبہ کا ایک آپریشن ہوا ،ہسپتال سے گھر آئیں تو انہیں انجکشن لگنے ہوتے تھے ۔ پڑوس میں تب ایک ڈاکٹر صاحب رہتے تھے ،  انہیں درخواست کی تو کمال شفقت و مہربانی سے وہ بیگم←  مزید پڑھیے

بچت کا طریقہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

دس روپے میں سے اگر آپ کا ایک روپیہ ادھر ادھر ہو جائے یعنی ڈھونڈے سے نہ ملے تو آپ بخوبی دس روپے کی جگہ 9 روپے میں کام چلا لیں گے۔ اس لئے اگر آپ دیکھیں تو دس فی←  مزید پڑھیے

ناسٹلجیا ۔۔شاہد محمود

الحمدللہ گھر کے بڑے سے کچے صحن میں لسوڑے کے درخت کے پاس دستی نلکا hand pump لگا ہوا تھا  ۔ اللہ بخشے ہماری ممانی جان مرحومہ ہمارے بچپن میں بائیں ہاتھ سے بچے کو گردن سے پکڑ کر نلکے←  مزید پڑھیے

کردار سازی و اخلاقیات(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

اپنے انفرادی و اجتماعی حالات و نظام بدلنے کے لئے ہمیں کردار سازی کی ضرورت ہے۔ کردار سازی سے ہی اچھے اخلاق رکھنے والے معاشرے کے لئے مفید افراد کا وجود ممکن ہوتا ہے۔ اخلاقیات درست  ہوجائیں تو معاشرے میں←  مزید پڑھیے