شاہد محمود کی تحاریر
شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

میں اکیلا کائنات کا مرکز یا مقصد نہیں ہوں۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

گھڑی کی سوئیاں اپنے علاوہ گھڑی کے کسی پرزے حتیٰ  کہ  ساتھ گھومنے والی سوئی کو بھی نہیں جانتیں، لیکن گھڑی کا ہر پُرزہ اپنی اپنی جگہ اہم ہے اور اگر انہیں الگ الگ کر دیا جائے تو گھڑی کا←  مزید پڑھیے

اگر کوشش کے بعد بھی نتائج نہ ملیں تو؟۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سوال: اگر پوری کوشش و دعاؤں کے بعد بھی مطلوبہ نتائج نہ ملیں تو؟ جواب : نتیجہ تو رب کی مرضی پہ ہے ۔۔ دیکھیں سورہ البقرہ آية 216 میں اللہ کریم کیا فرما رہا ہے؛ كُتِبَ عَلَيْکُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ←  مزید پڑھیے

زندگی۔۔شاہد محمود

زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی اور نہ ہر کوئی منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ بسا اوقات حالات، لوگوں کے رویے اور اپنی منفی سوچ کی وجہ سے ہم اپنی زندگی سے مایوس ہو کر خود←  مزید پڑھیے

شیطان کا مرشد ۔۔شاہد محمود

رمضان المبارک میں شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں پھر بھی برائیاں و ظلم و ستم اور گھناؤنے برے اعمال اس مبارک مہینے میں بھی نظر آتے ہیں۔ ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ میری ناقص رائے←  مزید پڑھیے

بیماری کے دوران کی چند عمومی احتیاطی تدابیر۔۔شاہد محمود

سب سے پہلے تو دعا ہے کہ اللہ کریم سب بیماروں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ اب آتے ہیں بیماری کے دوران کیا احتیاطی تدابیر ملحوظ خاطر رکھنا بہتر ہے: 1۔ میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

میاں بیوی کو متحد رکھنے والا ڈنڈا۔۔شاہد محمود

آج سے تیس چالیس سال پہلے تک پاک وطن میں طلاق کی شرح بہت کم تھی۔ ساتھ ہی ساتھ پاکستان کے اکثریتی علاقوں میں بجلی، پانی، گیس جیسی سہولتیں نہیں پہنچی تھیں۔ آبادی زیادہ تر دیہاتوں میں رہتی تھی۔ کھیتی←  مزید پڑھیے

پانی کا اُبال۔۔شاہد محمود

ہر لڑکی بیٹی ہوتی ہے اور بیٹی اس دھرتی پر اللہ کی رحمت ہے، جس کسی کو لڑکیوں / بیٹیوں کے رحمت ہونے پر شک ہے وہ اپنے گریبان میں جھانکے اور آقا کریم رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ←  مزید پڑھیے

شرائط اور رشتے۔۔شاہد محمود

رشتے کروانے کا میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ شرائط پر رشتے نہیں ہوتے۔ نیک نیت کا پھل ملتا ہے۔۔ کوئی بیٹی کوئی جاب یا بزنس کرے یا نہ کرے یہ اس کی آزاد مرضی ہونی چاہیے، لیکن اگر کوئی←  مزید پڑھیے

خیر و شر۔۔شاہد محمود

ازل سے خیر و شر کے معاملات چل رہے ہیں ۔۔۔۔ حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوا علیہ السلام کا شیطان لعین کے مکر و فریب سے بچھائے گئے جال کی وجہ سے فردوس بریں سے زمین پر آنا←  مزید پڑھیے

محبت دیالو ہوتی ہے۔۔شاہد محمود

محبت دیالو ہوتی ہے کرنے والے چپکے سے کرتے چلے جاتے ہیں ہمارے گرد پھول اسی لئے کھلتے ہیں کہ محبت ابھی ہے بارش اسی لئے ہوتی ہے کہ محبت ابھی ہے سیپ میں موتی محبت آسماں پہ قوس قزح←  مزید پڑھیے

چائے اور عشق(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

چائے کا لطف نزاکت سے جرعہ جرعہ پینے میں ہے ۔۔ دہائیوں پہلے جب آتش جوان تھا اور وہیل چیئر کا تصور تک زندگی میں نہ تھا تو ہمارے ایک سائنسدان دوست اسلام آباد سے لاہور آئے۔ ہمارے ذمے انہیں←  مزید پڑھیے

ایک دن قائد اعظم رح کے ساتھ(اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

چند سال قبل جب وکالتی حیاتی میں عدالتی امور کی انجام دہی کے لئے عدالت عالیہ کی طرف رواں دواں تھا تو راستے میں ایک باوقار شخصیت وکلا کا لباس زیب تن کیے ٹہلتی ہوئی نظر آئی۔ گاڑی روک کر←  مزید پڑھیے

لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو۔۔شاہد محمود

ہم سب پیارے اللہ کریم کے پیارے حبیب اور ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم سیدنا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے اور ان ﷺ←  مزید پڑھیے

دھرتی پہ رب کا روپ۔۔شاہد محمود

ایک دوست  کی  وال پر تصویر  دیکھی تو  فوری دھیان اللہ کریم کی شان کریمی و رحمت کی طرف گیا جس نے عورت کی تخلیق سے کائنات میں رنگ بھر دیئے ۔ ضرب کلیم میں حضرت علامہ اقبال رح “عورت”←  مزید پڑھیے

الکاسب حبیب الله ۔۔شاہد محمود

بہت پرانی بات یاد آ گئی ۔۔۔۔۔ میرا دفتر جس سڑک پر تھا وہاں پھل والے سائیکلوں اور ریڑھیوں پر پھل فروخت کرتے تو ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ۔ ان کے خلاف تجاوزات والے کاروائی کرتے ان←  مزید پڑھیے

معاوضہ۔۔شاہد محمود

آج جمعہ تھا ۔ کام کا آخری دن ۔۔۔ پھر دو دن کی چھٹی ۔۔۔ یہاں سب ہفتہ بھر میں پانچ دن کام کرتے اور دو دن چھٹی مناتے۔ جمعہ کو ہی ہفتہ بھر کام کرنے کا معاوضہ تقسیم کیا←  مزید پڑھیے

سردیوں میں محدود سرمائے سے شروع ہونے والے کاروبار۔۔شاہد محمود

سردیوں میں پانچ ہزار سے بیس ہزار تک کے سرمایہ اور محنت سے شروع کئے جا سکنے والے بزنس آئیڈیاز جن میں سے کچھ پر میں خود عمل کر چکا ہوں اور کچھ پر کر بھی رہا ہوں۔ ان میں←  مزید پڑھیے

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے؟۔۔۔شاہد محمود

کیا تم مجھے ملنے آؤ گے ۔۔ ملنے آؤ تو مجھے کسی پارک میں لے جانا ۔۔۔ امید ہے تمہیں وہیل چیئر کے پہلو میں چلتے برا نہیں لگے ۔۔ پھر وہاں چائے پئیں گے ۔۔۔ ڈھیروں باتیں کریں گے←  مزید پڑھیے

سُوکھے گلاب (اختصاریہ)۔۔شاہد محمود

سوکھے گلاب ۔۔۔ آنکھیں نم کرنے کو کافی ہوتے ۔۔۔۔ سپائن انجری کی وجہ سے وہیل چیئر پر ہوں تو کہیں آ جا نہیں سکتا تو بیگم کسی دن پارک واک کے لئے گئیں تو واپسی پر میرے لئے گلاب←  مزید پڑھیے

جادوٹونے سے متعلق ایک سوال کا جواب۔۔شاہدمحمود

سوال:- جنات، نظر بد، جادو ٹونے کیسے اثر کرتے ہیں اور ان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ جواب:- مثل مشہور ہے کہ دو ہندو بھائی تھے۔ ایک نیک تھا اور گھر میں اپنے پتھر کے بنے دیوتا کی پوجا پاٹ←  مزید پڑھیے