شاہد محمود کی تحاریر
شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

آن لائن کاروبار ،چند گزارشات۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

آن لائن خرید و فروخت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ عام مارکیٹ کی طرح یہاں بھی اچھے برے، ایماندار و بے ایمان پر قسم کے لوگوں سے پالا پڑتا ہے۔ عام مارکیٹ میں بھی دھوکا دہی یا ناقص←  مزید پڑھیے

حرکت میں برکت۔۔شاہد محمود

آپ اگر یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو انٹرنیٹ تک آپ کی رسائی ہے۔ اگر آپ کوئی بھی ہنر جانتے ہیں تو آپ اپنے فیس بک، واٹس ایپ اسٹیٹس پر اپنے ہنر کی تفصیل و رابطہ نمبر ضرور دیجئے تا←  مزید پڑھیے

بِٹیا رانی۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

رب کی رحمت کا دھرتی پہ ہے استعارہ میری پیاری بیٹیا رانی بابا کی راج دلاری من موہنی، سوہنی بابا کی گڑیا رانی جب جب گڑیا مسکراتی ہے رحمت گھر پہ چھا جاتی ہے بیٹیا رانی کی بے لوث محبت←  مزید پڑھیے

دیمک کنٹرول کا کاروبار۔۔شاہد محمود

ہمارے ملک کے بہت سے علاقوں میں دیمک گھروں، دفاتر، کمرشل عمارتوں اور گوداموں وغیرہ میں ہر جگہ نقصان پہنچاتی نظر آتی ہے۔ دیمک کی وجہ سے ہونے والا نقصان بلامبالغہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ لاکھوں روپے کا لکڑی کا←  مزید پڑھیے

گھر پر پرندے پالنے کا کاروبار۔۔شاہد محمود

اس کاروبار کے لئے گھر کے صحن کا ایک حصہ، ایک کمرہ یا چھت پر بنی ممٹی بھی بہت ہے۔ دس فٹ × دس فٹ کے کمرے سے اس کاروبار کا آغاز بہترین طریقے سے کیا جا سکتا ہے۔ اچھی←  مزید پڑھیے

مگس بانی یعنی شہد کی مکھیاں پال کر ان سے شہد حاصل کرنا۔۔شاہد محمود

زمانہ قدیم سے شہد بطور غذا و دوا استعمال ہو رہا ہے۔ شہد کی مکھیاں شہد بنانے کے علاوہ بھی کرہ ارض پر انسانی زندگی کی بقا کے لئے اہم کردار ادا کرتی  ہیں کیونکہ ان کی وجہ سے درختوں،←  مزید پڑھیے

پُرسکون گھر۔۔شاہد محمود

ہمارے معاشرے میں بیوی کی عزت شوہر کے دم قدم سے بنتی ہے۔ اگر شوہر اپنی بیوی سے محبت و احترام سے پیش آئے تو اس کے گھر والے اور پھر اولاد بھی اس کی بیوی سے محبت و احترام←  مزید پڑھیے

صلہ رحمی۔۔شاہد محمود

سوال: صلہ رحمی کے ضمن میں ایک سوال کیا گیا ہے کہ اگر کوئی مسلسل خود غرضی دکھاۓ جاۓ اور احساس نہ  کرے فاٸدہ اٹھاۓ تب بھی؟ دل تو ہرٹ ہوتا ہے شکل دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا تب←  مزید پڑھیے

پُرسکون زندگی کا راز۔۔شاہد محمود

انسان کی زندگی مسائل کے بغیر پرسکون انداز میں بسر ہو رہی ہو تو اس سے بڑھ کر آسودگی کیا ہو گی ۔۔۔ مشاہدے کی بات ہے کہ بعض لوگ کم وسائل میں بھی ہنسی خوشی رہ رہے ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

خیروشر کے درمیان میراتھن ریس۔۔شاہد محمود

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے احباب! سلامتیاں، ڈھیروں پیار اور محبت بھری پرخلوص دعائیں۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ اللہ کریم کی رحمت سے مایوسی کفر ہے۔ مایوسی شیطان کے ہتھیاروں میں سے ایک ہتھیار←  مزید پڑھیے

دعا،نیکی اور زندگی۔۔شاہد محمود

سمندر میں تیرتی کشتی کے ساتھ سمندر میں کسی لمحے کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ پرسکون پانیوں میں کسی وقت بھی تلاطم برپا ہو سکتا ہے اور سمندری طوفان میں چلنے والی ہوائیں کشتی کے مسافروں کے اوسان خطا←  مزید پڑھیے

آزادی مبارک۔۔شاہد محمود

اس آزاد وطن کے لیے جدوجہد و قربانیوں کی لازوال داستانوں کی بابت سب ہی کچھ نہ کچھ جانتے ہوں گے۔ ان کو دہرانے کی بجائے آج میں آپ کی توجہ برما جو اب میانمار کہلاتا ہے اور جہاں ہندوستان←  مزید پڑھیے

معافی و آزادی ۔۔شاہد محمود

علمائے کرام سے سنا ہے کہ اللہ کریم کے پیارے حبیب اور ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم سیدنا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پوری امت کی بخشش←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی تیسری برسی کے موقع پر خراج تحسین منجانب شاہد محمود

پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والی انسانیت کی عظیم بیٹی ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی آج تیسری برسی ہے- ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اپنی زندگی پاکستان میں کوڑھ کے مریضوں کی خدمت، علاج←  مزید پڑھیے

آدم خور ! ایک سچی کہانی۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم احباب! آدم خور کی کہانیاں آپ نے سنی، پڑھی یا دیکھی ہوں گی۔ آدم خور عام طور پر ان جانوروں کو کہا جاتا ہے جو کسی وجہ سے انسان کا شکار کر←  مزید پڑھیے

بلوغت میں داخل ہوتے لڑکے لڑکیاں اور چڑچڑا پن۔۔شاہد محمود

اوّل یہ کہ سب بچے چڑ چڑے ہن کا شکار نہیں ہوتے۔ جن گھروں میں والدین میں ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے گھر کا ماحول تناو کا شکار رہتا ہے ،ایسے مسائل وہاں زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

رائے احمد خان کھرل شہید رح۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

برصغیر پاک و ہند کی دھرتی پہ جنم لینے والا، دیومالائی شہرت والے بہادر انسان رائے احمد خان کھرل کا نام دنیا بھر میں آزادی کی جنگ لڑنے والوں کے دلوں میں آج بھی دھڑکتا ہے۔ رائے احمد خان کھرل←  مزید پڑھیے

آم، ساون بھادوں، جاپان اور سورج کا انڈہ۔۔شاہد محمود

کنواریاں کہتی ہیں: راجہ کی آئے گی بارات خوشیوں کی ہو گی برسات کنوارے کہتے ہیں: ہم تم ہوں گے ساون ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا اور سہاگنیں گنگناتی ہیں: تری دو ٹکیاں کی نوکری میرا لاکھوں←  مزید پڑھیے

بڑی عید پر چھوٹا سا پیغام۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے احباب! سلامتیاں، ڈھیروں پیار اور محبت بھری پرخلوص دعائیں۔ میرا پیارا اللہ کریم میرا یقین ہے۔ میرے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم سیدنا←  مزید پڑھیے

محبت اک الوہی جذبہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

آج محبت کا لفظ بہت عام ہو گیا ہے اور محبت اتنی ہی نایاب ۔۔۔۔ وقتی رفاقت، کسی ادا یا حسن کی کشش، ہوس، حرص، مستی، اشتہا، ہوائے نفس کے زیر اثر مشتعل ہونے والے جذبات اور کارستانیوں کو “محبت”←  مزید پڑھیے