آزادی مبارک۔۔شاہد محمود

اس آزاد وطن کے لیے جدوجہد و قربانیوں کی لازوال داستانوں کی بابت سب ہی کچھ نہ کچھ جانتے ہوں گے۔ ان کو دہرانے کی بجائے آج میں آپ کی توجہ برما جو اب میانمار کہلاتا ہے اور جہاں ہندوستان کے آخری مسلمان حکمران بہادر شاہ ظفر دفن ہیں، کی طرف دلانا چاہتا ہوں اور صرف ایک جملہ آپ کی نظر “میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار یاد کرو”۔

دوسرا جملہ؛ “بھارت میں گائے کا پیشاب پلا کر شہید کئے جانے والے مسلمان اور صفحہ ہستی سے مٹائی جانے والی مساجد کے ویڈیو کلپس دیکھے ہوں تو آزاد وطن کی نعمت کے لئے بارگاہ الہی میں سر بسجود ہو جاؤ۔”

Advertisements
julia rana solicitors

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر بھارت کے کرفیو کے دن گننا شروع کرو ۔۔۔ اور پھر گنتی کرو ان کاموں کی جو اس پاک آزاد وطن میں رہنے کے شکرانے کے طور پر آپ نے آج تک کئے۔۔۔
آزادی مبارک۔ یہ ملک اسلام کا قلعہ ہے۔ جب تک ایک مسلمان بھی کائنات میں مظلوم ہے ہم پر اس کی داد رسی و آزادی کے لئے جدوجہد فرض ہے۔

Facebook Comments

شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply