بل گیٹس نے اپنی سی وی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ← واشنگٹن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی سی وی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بل گیٹس نے ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی 48 سالہ پرانی سی وی سوشل میڈیا پر
مالی سال 2021-22 کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ ← ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2021-22ء کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 12 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 55.29 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ گزشتہ سال درآمدات 80 ارب ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں۔ جولائی
سعودی حکومت کا رواں سال حج پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ ← سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔ خیال رہے کہ غلافہ کعبہ
ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والا پہلا پاکستانی باولر ← پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے 35 برس پہلے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لیں اور پہلے پاکستانی باولر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان عمران خان کے اس اعزاز کو اپنے کلینڈر میں شیئر کیا ہے۔ عمران خان
کراچی میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ کا دورہ، برساتی نالوں کا معائنہ، احکامات کا اجرا ← کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بارش کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برساتی نالوں کا معائنہ کیا۔ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ دورے کے دوران صوبائی وزرا سید ناصر شاہ، شرجیل میمن اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بھی
چیونٹیاں سونے کی چین لے اڑیں، ویڈیو وائرل ← نئی دہلی: بھارت شہری نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں چیونٹیوں کو سونے کی چین لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ نے بندروں، طوطوں اور مختلف جانوروں کی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں وہ انسانوں کی چیزیں لے بھاگتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو دکھا رہے
بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان ← بھارتی پنجاب کی حکومت نے عوام کو 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ ان کی حکومت ریاست کے لوگوں سے کیا گیا وعدہ پورا کر رہی ہے، اب لوگوں کو تین سو یونٹ
سوڈان: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرے،8 افراد ہلاک ← سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ سوڈان میں ایک مرتبہ پھر آٹھ مظاہرین مارے گئے ۔ مظاہرین فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شریک تھے۔ جمہوریت نواز تنظیم نے فوجی بغاوت کے خلاف بڑے پیمانے پر