Syed Mohammad Zahid کی تحاریر
Syed Mohammad Zahid
Dr Syed Mohammad Zahid is an Urdu columnist, blogger, and fiction writer. Most of his work focuses on current issues, the politics of religion, sex, and power. He is a practicing medical doctor.

مدھر ملن کی شبھ گھڑی/سیّد محمد زاہد

(وہ ایک ایسے میوزیم میں ملتے ہیں جہاں مورتیاں اور پینٹنگز ہندو دھرم کی پریم کتھائیں بیان کرتی ہیں۔ شکنتلا کے ملاپ کی مورتی، اروشی کی جدائی کی پینٹنگ، پریتم ملن کے بعد شکنلتلا کی واپسی کی پینٹنگ۔۔ کہانی آگے←  مزید پڑھیے

مخمور عسکریت/سیّد زاہد محمود

خلق اللہ کو نجی ملکیت کون لکھتا ہے دل و جاں کو بے حیثیت کون لکھتا ہے آسماں دشمن نہیں ہے ہمارا، لیکن ایسی ظالم مشیت کون لکھتا ہے آئین خداوندی تو بہت سادہ ہے یہ الجھی ہوئی شریعت کون←  مزید پڑھیے

غزل/سیّد محمد زاہد

کرشمہ تن بدن، ناز و ادا دیکھ کر حسن مغرور کا ہنگامہ برپا دیکھ کر عشق بتاں میں دل ہار کے جو لوٹے قرار پا گئے یہ جلوہ خدا دیکھ کر انا کو عظمت ملی، شعور کو رفعت حسن و←  مزید پڑھیے

شادی اور ون ڈش کی پابندی/سیّد محمد زاہد

آج کل پاکستان میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ خاندانوں کی زندگی میں شادی سب سے اہم موقع ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں شادی صرف دو افراد کے نکاح کا نام نہیں بلکہ دو خاندانوں کے لٰیے مسرت کا وہ←  مزید پڑھیے

بیٹی، ماں اور نانی ـ !تین نسلیں ایک کہا نی/سیّد محمد زاہد

دریشہ اپنی ماں اور نانی کے ساتھ جب سمندر کنارے پہنچی تو سورج غروب ہو رہا تھا۔ گلاب کے رنگ میں نہائی کائنات سونے کی طرح چمک رہی تھی۔ سر پر تیرتے لال اور شوخ سرخ بادلوں کا رنگ بیان←  مزید پڑھیے

تیری چاہ کے سب طلبگار/سیّد محمد زاہد

ترو تازہ گلشن کا سنگھار عشرت افزا چمن کا خمار پر بہار، حسین کنج سمن فردوس بریں دامن کہسار رودبار میں مچلتی ندیاں تیز رفتار و تیز دھار پہاڑوں سے لپٹتی آبشار یں بے حساب و بے شمار سرنگوں، خاموش،←  مزید پڑھیے

تم میرا ساتھ دو/سیّد محمد زاہد

کرب ہو، بلا ہو الم یا ایذا ہو قضا و قہر بھی برپا ہو سنبھال لوں گا میں بخت کی گرانی ہو مشکل زندگانی ہو آفت ناگہانی ہو، سنبھال لوں گا میں سب سنبھال لوں گا میں حیلہ گر عیار←  مزید پڑھیے

بھلا پروانوں کا بھی کوئی وارث ہوتا ہے؟-سیّد محمد زاہد

یہ سرخی جو حنا میں چھپی بیٹھی ہے کنوارے ارمانوں کا خون اس میں شامل ہے۔ رنگ افسردگی شامل ہے طوفان خیرگی شامل ہے ۔ پاؤں تلے مہندی لگا رہے ہو کف دست کو سجا رہے ہو ناکتخدا کی موت←  مزید پڑھیے

اے حسن کے خدا/سیّد محمد زاہد

اے حسن مغرور، اے حسن کے خدا! آ، نیل کے اس پار چلیں جہاں تیری حسن آرائی کے سامنے طاقتور نہنگ و گھڑیال، ریت پر سر پٹختے قطرہ قطرہ ٹپکتی جیون کی مدرا کو ترستے ہیں۔ آ، اے جوانی کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

ڈی چوک کا تھیٹر/سیّد محمد زاہد

بہت سی فلمیں ہیرو نہیں ولن کے ڈائیلاگ کی وجہ سے مقبول ہوئیں۔ مولا جٹ بہت بڑا نام ہے، لیکن نوری نت کا سوہنیا نہ ہوتا تو فلم سو فی صد فلاپ تھی۔ مسٹر انڈیا کا ‘موگیمبو خوش ہوا’ تو←  مزید پڑھیے

وہ آکاس سے تارے چرا لایا/سیّد محمد زاہد

طلوع و غروب آفتاب کے ارغوانی مناظر میں سوریا دیوتا کا مندر ایک خونیں کیفیت میں نظر آتا تھا۔ پروہت دونوں وقت دیوتا کے سامنے ملول و غمگین بیٹھا رہتا۔ سوریا کی یہی خونیں رنگت اکلوتی بیٹی کی آنکھوں میں←  مزید پڑھیے

پانی میں ستی/سیّد محمد زاہد

اسے انگ انگ کو صاف کرنا تھا، رواں رواں  دھونا تھا۔ ہر بن مو سے پھوٹتے پگھلتی جوانی کے عرق کو بھی پونچھنا تھا۔ بدن پر موجود دو دہائیوں کی میل پانی سے دُھلنا ناممکن تھی۔ گرچہ بوڑھی ماں دور←  مزید پڑھیے

دوسرے کا حمل/سیّد محمد زاہد

سزا گرچہ یہ ہمارے شعبہ کا قاعدہ ہے کہ خوش پوشی اور قرینہ و سلیقہ سے زندگی گزاری جائے لیکن میری طبیعت اس سے رغبت نہیں رکھتی۔ میں درویش خصلت تو نہیں لیکن سادہ مزاج ضرور ہوں، جہاں اور جیسا←  مزید پڑھیے

نقرئی لومڑی/سیّد محمد زاہد

”کیا عجب عنوان ہے! بڑی عمر کی عورت اپنی اپیل کھو نہیں دیتی؛ 71 سالہ زینت امان نوجوانوں میں کیوں مقبول ہو رہی ہے؟” ”نقرئی لومڑی Silver Vixen اپنے چاندی کے بالوں کی جھالر لٹکائے اس عمر میں جب انسٹاگرام←  مزید پڑھیے

عمران خان کی احتجاجی تحریک/سیّد محمد زاہد

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی←  مزید پڑھیے

ویاگرا کی دو گولیاں/سیّد زاہد محمود

اس کی زندگی میں وصل کی رت کم ہی آتی تھی؛ کبھی کبھار ملاپ کا چاند نکلتا تو وہ مد و جذر سے لطف اندوز ہو لیتی۔ نواب اختر کا دیا کرنے کو دل چاہتا تو ایک دو راتیں دان←  مزید پڑھیے

نون لیگ کا نیا بیانیہ/سیّد محمد زاہد

گرچہ اس ملک میں قانون کی عملداری کبھی نہیں رہی لیکن غیر آئینی اقدام ہمیشہ باوردی خواص کا وطیرہ رہے ہیں۔ پچھلے سال تحریک عدم اعتماد کے دوران غیرآئینی کام کر کے سویلین عمران خان اور صدرعارف علوی نے پہلی←  مزید پڑھیے

کافوری خوشبو/سید محمد زاہد

سبز و سفید ردا پر نور کی برسات تھی۔ گرد آلودہ وردی چمک رہی تھی۔ ریت اور مٹی سے اٹا، کافوری خوشبو میں لپٹا چہرہ سکون اور ثبات کا مظہر تھا۔ اجنبی لوگوں کا جمگھٹا، اجنبی عورتوں کی باتیں سب←  مزید پڑھیے

جنم، بیماری، بڑھاپا اور موت کا چکر/سیّد محمّد زاہد

اے کرشا گوتمی! تُو پھر آگئی۔ وہ دن جب سدھارتھ کی بیوی یشودھرا کی امیدوں کے باغ میں پھل آیا اس دن تو خیر مقدمی گیت گا رہی تھی۔ خوشی کا گیت۔۔ ” سب خوش ہیں، باپ خوش، ماں خوش←  مزید پڑھیے