خرم خان کی تحاریر
خرم خان
شعبہ سوفٹوئیر انجئینیرنگ سے تعلق ہے میرا۔ مذہب کے فہم کو بڑھانے کے لئے قرآن کا مطالعہ کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ اسلام کے مختلف اہل علم کی رائے اور فہم کو پڑھ اور سن کر اپنا علم بڑھانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ مذہب میں تقلیدی رویے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اور عقل کے استعمال کو فروغ دیتا ہوں جیسا کہ قرآن کا تقاضہ ہے، اور کسی بھی فرقے سے تعلق نہی رکھتا، صرف مسلمان کہلانا پسند کرتا ہوں۔

زانی مرد اور عورت کی سزا ۔۔خرم خان

زانی عورت ہو یا زانی مرد، سو (اِن کا جرم ثابت ہو جائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کوسو کوڑے مارو اور اللہ کے اِس قانون (کو نافذ کرنے) میں اُن کے ساتھ کسی نرمی کا جذبہ تمھیں دامن گیر نہ ہونے پائے، اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر فی الواقع ایمان رکھتے ہو۔←  مزید پڑھیے

کافر یا لبرل۔۔خرم خان

ہمارے یہاں اکثر یہ  دیکھا جاتا ہے کہ  اگر کوئی شخص اپنے کم یا زیادہ دینی فہم کے مطابق کسی ”دیندار“ ،”مذہبی“   شخص سے کوئی مذہبی بات پر اختلاف کرلے  یا نہ   مانے ،کیونکہ اُس کو بات سمجھ نہیں ←  مزید پڑھیے

سورہٴ یوسفؑ (۱۲) سے اخذ کئے گئے اسباق۔۔خرم خان

کاش ہم قرآن مجید ترجمے سے پڑھتے ہوتے تو ہم دیکھتے کہ کتنے سبق صرف سورہٴ یوسفؑ سے ہی ہم کو ملتے ہیں۔ جب ہم سورہٴ یوسف  کا مطالعہ غور و تدبر کے ساتھ طالبانہ انداز میں کرتے ہیں تو←  مزید پڑھیے

صفائی سے لا پروائی۔۔خرم خان

یہ صفائی سے لا پروائی ہم میں کہاں سے آگئی ہے؟ کیوں ہم  انفرادی طور پر اس بات کی کوشش نہیں کر سکتے کہ ہم جہاں بھی ہیں ہماری وجہ سے آس پاس کا ماحول اور جگہ گندی نہ  ہو؟←  مزید پڑھیے

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسی۔۔خرم خان

قرآن مجید میں بڑی صراحت سے اللہ رب العزت نے اپنے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان ایک مکالمہ نقل کیا ہے جو کہ روزِ جزا کے دن پیش آئے گا۔ اس مکالمے میں اللہ تعالیٰ مسیح علیہ السلام←  مزید پڑھیے

خدا کے وجود پر ملحدوں کے دو بنیادی سوالوں کے جوابات۔۔خرم خان

اگر کبھی ملحد لوگوں سے گفتگو کی جائے خدا کے وجود پر تو ان کے دو ہی سوالات ہوتے ہیں جن کے جوابات نہ  ملنے کی بِنا پر وہ خدا کے وجود کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں اگر←  مزید پڑھیے

مذہب میں سوچنے سمجھنے اور تنقیدی جائزہ لینے کی پابندی،حقیقت کیا ہے؟۔۔۔خرم خان

مذہب پر یہ الزام کہ اس میں سوچنے سمجھنے، غورو فکر، اورتنقیدی نظر یا جائزہ لینے کی پابندی ہوتی ہے سوائے الزام اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کے اور کچھ نہیں  ۔ اور شاید اس کے ماننے والے سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید اور مذہب میں عقل کے استعمال پر پابندی۔۔خرم خان

ہمارے مذہبی مدارس اور مذہبی گروہوں میں یہ بات کافی پائی جاتی ہے کہ مذہب میں سوال و جواب نہیں  ہوتے اور جو کوئی  بھی تعلیم دی جائے، کسی بھی عالم کی طرف سے، وہ بے چوں و  چرا ماننی←  مزید پڑھیے