اسلام آباد : آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت پاکستان نے بھارتی معیشت کو بھی ہلا کر رکھ دیاہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی سٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی چھا چکی ہے، اور اب تک دشمن کو 83 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہو چکا ہے۔ 13 بڑے صنعتی شعبوں میں سے 12 مندی کا شکار ہو چکے ہیں، جب کہ غیر ملکی سرمایہ کار بڑی تعداد میں مارکیٹ سے نکل رہے ہیں۔اقتصادی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر پاکستان کی جانب سے مزید جوابی اقدامات کیے گئے، تو بھارت کی معیشت مکمل بحران کا شکار ہو سکتی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں