خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

افطار کے بعد سردی لگنے کی وجوہات آپ کو معلوم ہیں ؟

ماہ رمضان کے دوران ہماری زندگی کے معمولات میں نمایاں تبدیلی آتی ہے۔سحر اور افطار کے اوقات کو مدنظر رکھ کر ہم اپنے معمولات زندگی کو طے کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ افطار کرنے کے←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان اپنی انسولین خود تیار کرے گا؟

ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال تقریباً 6 ماہ تک انسولین دستیاب نہیں تھی، سال میں 3 بار انسولین مارکیٹ سے←  مزید پڑھیے

سعودی حکومت نےنئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی

رمضان المبارک میں سعودی حکومت نےزائرین کیلئےنئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی۔ تفصیلات کےمطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس رمضان المبارک میں صرف ایک بار عمرےکی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کاکہناہےکہ اس اقدام کامقصدہےکہ←  مزید پڑھیے

اوورسیزپاکستانیوں کو آن لائن جائیداد منتقلی کی سہولت مل گئی

وفاقی حکومت کا بڑا اقدام،اوورسیزپاکستانیز کی بڑی مشکل حل کردی،جائیداد کی منتقلی کی آن لائن کرواسکیں گے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ اور سپین میں لینڈ ریکارڈ سروسز کی آن لائن فراہمی منتخب مشنز پر اراضی کی منتقلی←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کاشتکاروں کو ٹیوب ویلز کیلئے سولر پینلز دے گی

پنجاب حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کو ٹیوب ویلز کیلئے سولر پنیلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت گندم ،پرائس کنٹرول اور ٹرانسپورٹ سے متعلق تین اہم اجلاس ہوئے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟

ماہرین فلکیات نے اس سال پاکستان میں عیدالفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے ،ماہرین کے مطابق اس سال پورے 30 روزے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میں پاکستان میں رواں سال پورے 30 روزے←  مزید پڑھیے

پنجاب : 24-2023 کے لیے 4 ہزار 480 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا

حکومت پنجاب نے صوبے کا مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا جبکہ ایوان نے گزشتہ 9 ماہ کے بجٹ کی منظوری بھی دے دی۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کا مالی سال 24-2023 کے لیے 4 ہزار 480 ارب 70 کروڑ←  مزید پڑھیے

14کروڑ ادا کریں اورخلائی ہوٹل میں کھانے سے لطف اندوزہوں

بھاری جیب اور خلا میں جانے کا شوق رکھنے والے افراد اب جلد ہی زمین کے بیرونی مدار میں عمدہ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس نایاب آسائش سے فائدہ اٹھانے کے لیے خواہش مندوں کو کم از←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ خواتین کے موقع پہ سوئس سفارتخا نہ کیجانب سے بین المذاہب دستاویزی فلم کی نمائش کا اہتمام

(خالد حسن خا ن) پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفارت خا نہ اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی نے، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، فلمساز خالد حسن خان کی ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم بیئر فٹ ود گاڈ فادر آف ساکر←  مزید پڑھیے

امریکی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

معروف امریکی گلوکار لِل جون نے اسلام قبول کر لیا۔گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں گردش کررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر نے←  مزید پڑھیے

روزہ نہ رکھنے پر 11 افراد گرفتار

نائیجیریا کی پولیس نے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں روزہ نہ رکھنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو میں شرعی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے 11 افراد کو گرفتار کر←  مزید پڑھیے

سدھو موسے والا کا دوسرا جنم،گاؤں میں جشن کا سماں

بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا میں مئی 2022 میں دن دیہاڑے جدید ترین ہتھیاروں سے قتل کیے گئے عالمی شہرت یافتہ گلوکارا سدھو موسے والا کی والدہ نے ان کے بھائی کو جنم دیا ہے، جس پر پورے گاؤں میں←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں سر فہرست جنوبی سوڈان ہے جب کہ فہرست میں پاکستان 52 نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور←  مزید پڑھیے

بھارت میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

بھارت میں 7 مرحلوں پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہوں گے جس کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ اور خبر رساں ادارے اے ایف←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کے صحرا میں برفباری کا دلفریب نظارہ

سعودی عرب میں صحرائے عفیف میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد برفباری سے پورے صحرانے سفید چادر اوڑھ لی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق صحرا میں رہنے والے لوگ اور سوشل میڈیا صارفین دونوں ہی اس غیر←  مزید پڑھیے

آسٹریلوی ہم جنس پرست وزیر خارجہ کی اپنی دوست کیساتھ شادی

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دوست سے ریاست جنوبی آسٹریلیا میں ایک  تقریب میں شادی کر لی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ ہفتے کے روز ایڈیلیڈ ہلز میں اپنی ساتھی←  مزید پڑھیے

ولادیمیر پیوٹن5ویں بار روس کے صدر منتخب ہوگئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی الیکشن میں بڑی جیت، 88فیصد ووٹ لے کر پانچویں بار صدر منتخب ہو گئے۔ روس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور تمام پولنگ اسٹیشن بند کردیے گئے۔روس میں صدارتی انتخاب کیلئے←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کےچیف آف ڈیفنس نے پاک فوج کی برتری کااعتراف کرلیا

بھارتی فوج کےچیف آف ڈیفنس نےپاک فوج کی برتری کابرملااعتراف کرتےہوئےکہاہےکہ معاشی مسائل کےباوجودبھی پاکستان کی فوج ہمارےلئےخطرہ بنی ہوئی ہے۔ بھارتی فوج کےجنرل انیل چوہان کاکہناہےکہ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو پاکستان کی مسلح افواج←  مزید پڑھیے

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز میں 29 رمضان سے 3 شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔عید الفطر کے تیسرے←  مزید پڑھیے

روس : 8ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کاعمل 3دن جاری رہےگا

روس میں آٹھویں صدارتی انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل تین دن تک جاری رہےگا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روس کے صدارتی انتخابات کیلئے آج بروز جمعہ کو شروع ہونے والا ووٹ ڈالنے کا عمل ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہے گی۔ رپورٹ←  مزید پڑھیے