شاہد محمود کی تحاریر
شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

منگھو پیر:جدید دنیا میں ہزاروں برس قدیم روایات۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

منگھو پیر ۔۔۔ جدید دنیا میں ہزاروں برس قدیم مگر مچھوں، قدیم روایات، پر اسرار تاریخی رازوں، اور محبتوں کی امین سرزمین ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شمال مشرق میں سولہ کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑی←  مزید پڑھیے

کیا ہم جانتے ہیں؟۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

کیا ہم جانتے ہیں کب گھر سے نکلنا ہمارا آخری بار گھر سے نکلنا ہو ؟ کیا ہم جانتے ہیں کب کون سی ناراضگی ہماری آخری ناراضگی کو ۔۔؟ کیا ہم جانتے ہیں کب کون سی گناہ کے بعد توبہ←  مزید پڑھیے

خاندان(ایک کہانی)۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

شائستہ کا شوہر جمال ایک محنتی، ایمان دار، اپنے کام سے کام رکھنے والا کم گو اور ذرا سخت مزاج انسان تھا جو گھر گرہستی کی ذمہ داریاں بغیر کہے پوری کر دیتا۔ بیوی بچوں کی ضروریات، گھر کا راشن،←  مزید پڑھیے

تربیت اور اخلاق۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ – اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآئِھَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَآئِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَآئِھَا وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔←  مزید پڑھیے

زندگی:پانی کا بلبلہ،امید کا پھول،تشکر کے آنسو۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے احباب! سلامتیاں، ڈھیروں پیار، نیک خواہشات اور محبت بھری پرخلوص دعائیں۔ چند دنوں سے بائیں ٹانگ اور پیٹ کے جوائنٹ پہ درد تھا جو کل شدت اختیار کر کے پیٹ←  مزید پڑھیے

پہلی تنخواہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

اک پیاری بیٹی  نے کچھ سوالات پوچھے ہیں جن کا جواب حاضر ہے۔ 1۔آپ کی پہلی تنخواہ کیا تھی اور کون سے سال میں پہلی بار کوئی کام کیا ۔ جواب: 80 کی دہائی میں ۔۔۔۔ 35 روپے روزانہ 2.اسکی←  مزید پڑھیے

کشمیر جنت نظیر کا ایک حسین مقام “پیر چناسی”۔۔شاہد محمود

مظفر آباد آزاد کشمیر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر پیر چناسی سید حسین شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ کا مزار ہے۔ یہ مزار ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے او یہ مقام 9500 فٹ بلند ہے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بزرگوں سے سنا ہے کہ نمرود نے جب حضرت ابراہیم علیہ السّلام کو زندہ جلانے کے لئے ایک بہت بڑا و خوفناک آگ کا الاﺅ بھڑکایا تو ایک ننھا سا پرندہ “بلبل” چونچ میں پانی بھر کر لاتا ہے اور←  مزید پڑھیے

بے سکونی کا علاج۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

بسا اوقات ہم اپنے حالات و واقعات یا کسی کے نامناسب رویہ کی وجہ سے اندر ہی اندر کڑھتے ہیں اور بے سکون رہتے ہیں۔ لوگوں کی باتیں جینا دوبھر کر دیتی ہیں۔ انسان کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ←  مزید پڑھیے

گھریلو پودے و پالتو جانور و پرندے۔۔ شاہد محمود

میرا خیال ہے کہ اس کائنات میں کوئی چیز بے جان نہیں۔ البتہ ہمیں جن چیزوں کی حیات کا شعور نہیں انہیں ہم بے جان کہہ دیتے ہیں۔ اللہ کریم قرآن حکیم میں فرماتا ہے؛ سورہ الحشر آية ۲۱ لَوْ←  مزید پڑھیے

ذاتی اصلاح و کردار سازی سے جنت نظیر معاشرے کی طرف سفر۔۔شاہد محمود

فرد معاشرے کی اکائی ہے۔ فرد سے ہی خاندان تشکیل پاتا ہے۔ مختلف خاندان جب ایک جگہ رہتے ہیں تو معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ اگر افراد کے اپنے ذاتی معاملات اور دوسروں سے معاملات صاف شفاف ہوں تو معاشرہ جنت←  مزید پڑھیے

انوکھا لاڈلا۔۔ شاہد محمود

کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ کچھ احباب میرے پیارے اللہ کریم کے انوکھے لاڈلے ہیں جو بارہا آزمائے جاتے ہیں یا مسلسل آزمائش میں رہتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آزمائش میں رہنے والا بندہ انوکھا←  مزید پڑھیے

اللہ کریم کی فرمانبرداری اور سکون۔۔ شاہد محمود ایڈووکیٹ

روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ بچے کو اس کے والدین غصہ ہوں تو وہ انہی کی گود کی طرف پناہ لینے کے لئے بھاگتا ہے اور اپنے والدین ہی سے لپٹ لپٹ جاتا ہے۔ والدین کی گود اس کے لئے←  مزید پڑھیے

کردار سازی ۔۔ شاہد محمود

دوڑنے کے ایک مقابلے میں افریقی ملک کینیا کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ہابیل مطائی، اختتامی لائن سے صرف چند فٹ کے فاصلے پر تھا، لیکن وہ الجھن کا شکار ہو گیا اور سمجھا کہ اس نے ریس مکمل کر←  مزید پڑھیے

زوجہ کے نام (2)۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سنو! میرے پیارے اللہ کریم نے میرے جد امجد حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق فرمائی تو ان کے لئے ان کی زندگی کا ساتھی اماں حوا علیہ السلام کی صورت اللہ کریم نے تخلیق فرمایا ۔۔۔۔ میں کوئی عالم←  مزید پڑھیے

زوجہ کی جدائی میں ۔۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

دیکھو، جو جھیل تمھاری جدائی میں میری آنکھوں سے بہتے رہنے والے آنسوؤں سے بھری رہتی تھی وہ بھی   خشک ہو گئی ۔۔۔ وہ چراغ ِجاں کبھی جس کی لو نہ کسی ہوا سے نگوں ہوئی تیری جدائی میں←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرے کے پانچ سنجیدہ اخلاقی مسائل۔۔ شاہد محمود

ہر معاشرے میں خیر و شر کی ازلی جنگ کے نتیجے میں جہاں خیر کے مینار نظر آتے ہیں وہیں اخلاقی قباحتیں بھی جنم لیتی ہیں۔ جائزہ لیں تو ہمارے معاشرے کی چند نمایاں اخلاقی قباحتیں درج ذیل نظر آتی←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن اور نفسیاتی مسائل۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

عام طور پر ایک بات کہی جاتی ہے کہ کسی کے رویے کی بابت اصل اندازہ اس کے غصے کی کیفیت میں ہوتا ہے۔ غصہ شخصیت پر موجود ہر قسم کی پرتیں اتار کر اسے اصل حالت میں سامنے لے←  مزید پڑھیے

بچت کرنے کی دس تجاویز۔۔شاہد محمود

بچت کی مختلف اقسام ہیں۔ اگر آخرت پر یقین رکھتے ہیں تو وہ مال و دولت جو دوسروں کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ کیا گیا وہ آپ کی اصل بچت ہے لیکن یاد رہے اس میں بھی میانہ←  مزید پڑھیے

انسان کی زندگی میں قوتِ فیصلہ کا کردار۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

زندگی میں کسی مقصد کے تعین و حصول یا زندگی کے کسی معاملے میں درپیش کسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے اس کی نشان دہی، ان کی بابت مہیا ہر ممکن معلومات کا اور حالات و واقعات کا تجزیہ←  مزید پڑھیے