نگارشات    ( صفحہ نمبر 861 )

کٹے ہاتھوں سے بکے ہوے ہاتھوں تک— اسمارا مرتضی

صحافت ایک غیر جانبدار اور معاشرے کی مثبت انداز میں تعمیر نو کا شعبہ ہوتا ہے۔ افسوس، گو سب تو نہیں مگر اکثر، پاکستانی میڈیا اس وقت سیاسی میدان میں بکاو مال ہو کر رہ گیا ہے۔ غریب کی آواز←  مزید پڑھیے

کامریڈ قربان شاہ : وہ سب سے پہلے ایک انقلابی تھے۔۔۔۔عامر حسینی

انجم رضا بھائی کی دیوار گریہ پہ لکھا تھا کہ ان کے ماموں اور ریلوے ورکرز یونین کے رہنماء قربان علی شاہ نہیں رہے اور انہوں نے بتایا کہ لاہور ان کا جنازہ پڑھنے کے لئے وہ مطلوبہ مقام پہ←  مزید پڑھیے

انکار حدیث ۔۔ یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے ۔۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی←  مزید پڑھیے

 اللہ حافظ یا خُداحافِظ؟ ۔۔۔۔۔۔ عامر کاکا زئی 

‎ ﷲ حافظ اور خُدا حافظ کا تعلق مذہب سے ہے یا تہذیب سے ؟ ‎عربوں کے لیے اللہ لفظ نیا نہیں تھا۔ یہ یہودیوں سے آیا تھا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ اللہ عربی نام ‎تھا اس پروردگار کا←  مزید پڑھیے

کبوتر بازوں کی فتوی بازی۔۔۔۔ عظمت نواز

اگلے دن فیسبک پر ایک سٹیٹس لگایا کہ فیسبک ایک دار الافتاء ہے تو اس کے پیچھے گزشتہ ایک سال کا مشاہدہ تھا. چونکہ ہم من حیث القوم بھیڑ چال چلتے ہیں تو اسی کارن ابھی کچھ سال قبل دو←  مزید پڑھیے

فوج مقدس گائے نہیں ، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ محمود فیاض

“اتوار کی صبح پاک فوج کے کیپٹن قاسم اور کیپٹن دانیال کی گاڑی کو تیز رفتاری پرپشاور تا پنڈی جی ٹی روڈ نہال پورہ موٹروے کے قریب روکا گیا جس پر کیپٹن نے گاڑی سے نکل پر اپنی نائن ایم←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور رعایت اللہ فاروقی۔۔۔۔ شمس الدین امجد

(محترم شمس الدین امجد ڈائریکٹر سوشل میڈیا، جماعت اسلامی ہیں۔ محترم رعایت اللہ فاروقی کے “مکالمہ” پر چھپنے والے مضمون کے جواب میں انھوں نے ایک طویل مضمون تحریر کیا۔ “مکالمہ” اپنے قارئین کیلیے یہ مضمون پیش کر رہا ہے۔) ←  مزید پڑھیے

 تحریک انصاف کا احسان۔۔۔۔ عارف خٹک

محفل جمی تھی اور تحریک انصاف پہ حملے جاری۔ میں ڈٹ کر جواب دے رہا تھا اور جب اور کچھ نہ ہوا تو گھٹیا پن شروع کر دیا گیا۔ ایک ن لیگی نے ھم پختونخواہ کے غیور پشتونوں کو للکارتے←  مزید پڑھیے

شذرات ہاشمی۔۔۔۔ طفیل ہاشمی

(محترم طفیل ہاشمی معروف اسلامی سکالر اور استاذ الاساتذہ ہیں۔ آپ اکثر فیس بک سٹیٹس میں کچھ ایسا کہہ جاتے ہیں تو طلبا کیلیے باعث رہنمائی ہوتا ہے۔ “مکالمہ” کچھ ایسے ہی موتیوں کو مالا بنا کر پیش کر رہا←  مزید پڑھیے

نائن الیون اور سازشی نظریات۔۔۔۔ عمیر فاروق

اسپین ایمبیسی اسلام آباد سے پاسپورٹ وصول کیا اور لاہور کی راہ پکڑی کہ ٹکٹ وہیں سے خریدنا تھا۔ چھوٹا بھائی حسن ہمراہ تھا۔ لاہور ایک دوست کے پاس رکے، ٹکٹ خرید کے دوست کے فلیٹ پہ پہنچا تو حسن←  مزید پڑھیے

جدید تہذیب مغرب کی فکری بنیاد ۔۔۔ احمد جاوید / عامر مغل

موضوع سے تعارف اور ہمارا فکری انحطاط مغربی تہذیب اپنے نظریہ اور اپنے عمل (Idea/Theory and Method/Practice ) دونوں میں ایک مثالی ہم آہنگی دریافت کر چکی ہے۔ دوسرے الفاظ میں مغربی تہذیب اپنی جدید ہیئت میں نظریہ اور عمل←  مزید پڑھیے

 بکرا سیلفی اور قربانی کی نیت۔۔۔ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

کیا میڈیا نمود و نمائش کے کلچر کو فروغ دے رہا ہے،  یا ہمارے اندر کی دبی خواہشات کو بےنقاب کر رہا ہے؟ زرا سوچیے کیا میڈیا پر سیلفی بھیجنے سے پہلے ہمارے معاشرے میں دکھاوے کی عادت موجود نہ←  مزید پڑھیے

بچے اور قربانی کے مناظر۔۔۔۔۔ عزیر سالار

جنگل کے انسان نے شعور کی طرف پہلا قدم بڑھایا تو اپنی خوراک کو خون آلود کچے ماس سے تبدیل کر کے بھنے ہوئے روسٹ تک جا پہنچا، وقت کے ساتھ اس میں نمک شامل کیا، پھر مسالے دریافت کیے،←  مزید پڑھیے

حب شیرانی نہیں، بغض فضل الرحمن کیا جارہا ہے۔۔۔”یوسف خان

کل “مکالمہ” پہ رعایت اللہ صدیقی صاحب کا مضمون لگا۔ محترم یوسف خان نے اس کا جواب دیا ہے۔ آئیے مکالمہ کیجیے۔  محترم دوست انعام رانا صاحب نے جب سے “مکالمہ” کے نام سے ویب سائٹ بنائی ہے اور مکالمہ←  مزید پڑھیے

زنادقہ، گمراہ فرقے کی کہانی۔۔۔ داؤد ظفر ندیم

عالم اسلام میں اپنے مخالفین یا کسی حد تک امکانی مخالفین کے خلاف فتوٰی دینے کا رواج بہت پرانا ہے۔ سلطنت عباسیہ کے دور میں اس کام کو جو ترقی ہوئی وہ اپنی مثال آپ ہے. اس دور میں حکومت←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا گٹار ۔۔۔۔ ثاقب الرحمان

آپ نے اکثر گٹار کے بارے میں سنا ہو کچھ آزاد خیالوں نے یہ چیز دیکھی بھی ہو گی اور ایمان سے عاری کچھ افراد نے تو اسے بجایا بھی ہو گا۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اس لفظ←  مزید پڑھیے

عرفہ کی رات کیا کریں۔۔۔ حافظ صفوان محمد

میں کچھ نہیں میرا کچھ نہیں تو سب کچھ تیرا سب کچھ جاننا چاہیے کہ منیٰ اور عرفات میں کوئی عبادت، دعا یا عمل مخصوص نہیں ہے۔ یہاں کی فرض عبادت صرف فرض نماز ہے، جسے جماعت سے اور تکبیرِ←  مزید پڑھیے

نیو لبرل نظریہ۔۔۔۔ عمیر فاروق

نیو لبرل نظریہ کی بنیاد اس فلسفہ پہ ہے کہ فرد کے مفاد کو اجتماعی مفاد پہ ترجیح حاصل ہے۔ اس سے جو سیاسی سوچ برآمد ہوتی ہے وہ ریاست یا ریاستی اداروں کی مخالفت ہے جسے جبر کا ذریعہ←  مزید پڑھیے

بصارت اور بصیرت کا دھوکا ۔ محمد فیصل ۔ حصہ دوم

اب آئیے ہم الگ الگ زاویہ نگاہ اور تناظر کی بحث کو مذہب کے حوالے سے دیکھتے ہیں: دنیا میں جو انسان مذہب پر یقین رکھتے ہیں اور کسی نہ کسی مذہب کے ماننے والے ہیں، ان میں سے 95←  مزید پڑھیے

بکواس بکتا ہے۔۔۔۔۔ سید عون شیرازی

شام ڈھل رہی ہے ،وحشت بڑھ رہی ہے ،اور پھر جیسے جیسے اندھیرا گہرا ہوتا جائے گا اندر کی آگ جسم و روح کو بھسم کرنا شروع کر دے گی. یہ کوئی آج کی بات نہیں گزشتہ کچھ عرصہ سے←  مزید پڑھیے