نگارشات    ( صفحہ نمبر 863 )

خودکش بمبار بنام ماں۔۔ واجد محمود خٹک

اسلام علیکم! پیاری ماں آج آپ بہت یاد آ رہی ہیں۔ قاری صاحب سے اجازت لے کر آپ کو خط لکھ رہا ہوں۔میں یہاں خیریت سے ہوں اور قاری صاحب کے ساتھ بہت خوش ہوں۔ ہمارے قاری صاحب اور ان←  مزید پڑھیے

سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری ۔۔۔۔ عمار خان ناصر

سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری پر قراقرم یونیورسٹی میں دو روزہ ورک شاپ قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ۷ اور ۸ ستمبر ۲۰۱۶ءکو ”سماجی ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں“ کے عنوان پر اقبال مرکز برائے←  مزید پڑھیے

قوم اور قوم پرستی کا فلسفہ۔۔۔۔۔عمران شاہد بھنڈر

قوم اور قوم پرستی جیسے تصورات کی حیثیت بالائے تاریخ یا ماورائے سماج نہیں ہے کہ جو ازل سے موجود تھے اور ابد تک موجود رہیں گے۔ ’قوم‘ کا لفظ تاریخ میں پہلی بار تیرھویں صدی میں استعمال ہوا تھا،جبکہ←  مزید پڑھیے

‎کشمیر، دوسرا رخ ۔۔۔۔۔ عامر کاکازئی

‎ہماری پاکستانی عوام، حکومت اور اس سے منسلک ادارے، اِس وقت ایک ایسے معصوم کشمیری نوجوان کی موت کو کیش کر رہے ہیں، جو شاید ایک اچھا ڈاکٹر بن جاتا یا پھر ایک سائنٹسٹ، مگر ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ←  مزید پڑھیے

سیاسی کالم کیسے لکھیں۔۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

دلیل اور مکالمہ جیسی ویب سائٹس کے آنے سے رائٹرز کی دلچسپیاں مزید بڑھ گئی ہیں۔ ان ویب سائٹس پر علمی یا ادبی نوعیت کی تحریروں میں تو معاملہ ٹھیک جا رہا ہے مگر سیاسی تجزیہ کاری میں بلنڈرز ہو←  مزید پڑھیے

اداروں کی حُرمت۔۔۔۔۔سبط حسن گیلانی

 کسی بھی مہذب جمہوری نظم و ضبط میں ادارے ریاست کی جان ہوا کرتے ہیں۔کسی بھی مہذب سوسایٹی میں نہ اداروں کا آپس میں ٹکراو ہوتا ہے اور نہ ایسے سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ جیسے ہمارے ہاں اُٹھائے جا رہے←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے پاکستان۔۔ عامرہزاروی

ان دنوں پاکستان بھارت دشمنی عروج پہ ہے. اگر جنگ چھڑ جاتی ہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ وطن کا ساتھ دیتے ہوئے جنگ لڑنی چاہیے یا بھارت کے مسلمانوں کا خیال کرتے ہوئے خاموش رہنا چاہیے؟ اس دور میں←  مزید پڑھیے

چلتے چلتے ۔ ۔ ۔راو قاسم اقبال

اقبال بڑا اپديشک ہے من باتوں ميں موہ ليتا ہے گفتارکا يہ غازی تو بنا ،کردار کا غازی بن نہ سکا علامہ صاحب نے تو خودی کو بلند کرنے کے لیے خوداحتسابی کی گنجائش نکالی تھی. کہ اقبال ھے تو←  مزید پڑھیے

قرآن کی قطعیت، اختلاف کی گنجائش اور تکفیر ۔۔۔ محمد تہامی بشر علوی

خدا قبلہ مغل صاحب کے فہم میں برکت ڈالے کہ مسلسل تدبر اور اس کے نتائج سے علم کی خدمت کیے جارہے ہیں. ایک سلسلہ گفتگو میں کیا خوب فرما گئے کہ ” کفر و ایمان کا تعلق جہاں دلالتوں←  مزید پڑھیے

تم اپنی کرنی کر گزرو —راؤ شاھد

ہر ماہ دو ماہ بعد کی طرح اس مہینے بھی جنوبی پنجاب میں وہی کچھ دیکھا جو آباؤاجداد70 سال سے دیکھتے آ رہے ہیں ۔ دفاعی، پیداواری اور علمی اعتبار سے ملک کا سب سے اہم علاقہ اور اس میں←  مزید پڑھیے

جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ۔۔۔ سعدیہ سلیم بٹ

آج سے اٹھارہ برس قبل 1998 میں مجھے سرینگر وادی کو دیکھنے کا موقع ملا. 12 سال کی ایک بچی کے لیئے سب سے زیادہ دل پگھلانے والا نظارہ اس کی ماں کے زاروقطار بہتے آنسو ہی ہو سکتے ہیں.←  مزید پڑھیے

میر تقی میر۔۔۔۔۔۔۔ اویس قرنی

آگرہ شہر کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہے. عالمِ خاک کے عجائبات میں سے تاج محل اور عالمِ معانی کے عجائبات میں سے مرزا غالب کا مولد ہونے کے علاوہ زبان اردو کے شیخ سعدی, استاد الاساتذہ میرتقی میر کی←  مزید پڑھیے

 ایمان، اتحاد، تنظیم ۔ ۔ ۔ تحریر مولوی انوار حیدر

ایک وقت تھا جب مسلمان ایک جان دو قالب ہوتے تھے. سب کے دل ایک ساتھ دھڑکتے تھے. محبتوں کا دور تھا. مروتوں کا رواج تھا. دکھ سکھ سانجھے تھے. ذمہ داریاں مشترکہ تھیں. افرادی قوت کی فراوانی تھی. ایک←  مزید پڑھیے

آزادی کی نیلم پری اور استحصال کا عفریت۔ ۔ ۔ڈاکٹر عرفان شہزاد

تقسیم سے پہلے جب بنگالیوں کا استحصال ہوتا تھا تو ان کے قائدین، دانش وروں اور مصلحین نے انہیں سمجھایا کہ تمہارا استحصال تمہارے مسلمان ہونے کی وجہ ہو رہا ہے۔ چنانچہ انہوں نے اپنا خون دے کر الگ مسلم←  مزید پڑھیے

خود کلامیاں—- محمد حنیف ڈار

انسانی فطرت اپنے آپ میں خالی زمین کی طرح ھے جو ھر عمارت کو قبول کرنے کو تیار بیٹھی ھے ،دیکھنا یہ ھے کہ کون اس کو اپروچ کرتا ھے،، مسجد والا ،یا میکدے والا – اسپتال والا یا فیکٹری←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیا ہے؟۔ ۔ ۔ صاحبزادہ ضیاء ناصر ، مانچسٹر ، برطانیہ

قرآن مجید میں بیسیوں آیات ، عفو ، درگذر ، مکالمہ ، اور اپنا دل دوسروں کے لئے کھول دینے سے مُتعلق ہیں ، جس سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے ، کہ اسلام پوری نسل←  مزید پڑھیے

فن پاروں کا سفر ۔۔۔۔ عائشہ اذان

دنیا بھر میں ایک زمانے سے یہ رواج چلا آرہا ہے کہ فن پاروں کی بولی لگائی جاتی ہے۔ پوری دنیا سے فن پارے اکٹھے کئے جاتے ہیں اور نیلامی کے بعد عالیشان ڈرائینگ رومز میں لوگوں کی تعریف و←  مزید پڑھیے

کیا اقبال نے خطبات سے رجوع کر لیا تھا؟۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

ماہنامہ “البرہان” لاہورکے اگست 2016ء کے شمارے میں اپنے گذشتہ مضمون کے تسلسل میں خالد جامعی صاحب نے مغرب کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی تفصیلی خبر لی ہے اور اس میں میرا اور عمار ناصر صاحب کا “ذکرِ خیر” قرآن←  مزید پڑھیے

سرسید، علی گڑھ اور دیوبند۔۔۔۔ عباس شاد

دو چار روز قبل سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا در کھلا اور اس پر بات چل نکلی کہ عصر حاضر میں علی گڑھ تحریک اور اس کے بانی کی تفہیم کس کس زاویہ نظر سے ممکن ہے. اس←  مزید پڑھیے

امریکی بالادستی کا زوال۔۔۔ اذان ملک

امریکی سامراج کا سورج پہلی جنگ عظیم کے بعد طلوع ہونا شروع ہوا، دوسری جنگ عظیم میں اتحادیوں کی فتح سے اسکی ٓاب و تاب میں اضافہ ہوا اور  پھر دیکھتے ہی دیکھتے اسکی چمک سے دنیا کی ٓانکھیں چندھیانے←  مزید پڑھیے