نگارشات    ( صفحہ نمبر 524 )

بَلے اور شیر کی لڑائی۔۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

میرے ان چند الفاظ کی  شاید کسی کے سامنے کوئی اہمیت نہ ہو۔ اور ہوسکتا ہے کہ کوئی اِس کو ایک عام سی تحریر سمجھ کر نظریں پھیر لے، یا اپنی  موبائل اسکرین کو  سکرول کرکے کچھ اور دیکھنے میں←  مزید پڑھیے

نقاب اتر رہا ہے۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

یہ لاش دراصل فرشتہ کی نہیں تھی ، یہ اس تعفن زدہ معاشرے کی لاش تھی جو اندرونی طور پر بے حس اور کھوکھلا ہو چکا ہے۔ کتابی طور پر ہمارا معاشرہ سنہری اقدار اور روایات میں لپٹا ہوا دکھائی←  مزید پڑھیے

اتفاق قوت کا سرچشمہ ہے۔۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

یہ ایک امرمسلمہ ہے کہ اتفاق ویکجہتی(مختلف قسم وکئی جہات کے قلوب کا باہم الفت ومحبت کی وجہ سے یکجہت، متحد ومتفق ہوجانا )قوت ہے ، نہ صرف قوت بلکہ قوت کا سرچشمہ ہے کہ تمام ترقوتیں طاقتیں اوربرکتیں اسی←  مزید پڑھیے

گدا گری کا” کمپٹیسن “۔۔۔علی اختر

راقم یار باش ملنگ قسم کا آدمی ہے ۔ اپنے لڑکپن کے زمانے سے ہی ناظم آباد کراچی میں انکوائری آفس پر واقع ایک پارک میں واک اور رننگ کرنے جاتا تھا۔ وہاں ایک فقیر کو ہاتھ میں ناڑے اٹھائے←  مزید پڑھیے

کراچی، گوادر اور بلوچستان۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

کراچی اور گوادر کی ملکیت پر دو مختلف موقف ہمیشہ سامنے آتے رہتے ہیں ـ ان دو بیانیوں کا مختصر جائزہ اس چھوٹی سی تحریر کا مقصد ہے ـ۔ بلوچ قوم پرستوں کی اکثریت کراچی کو بلوچستان کا حصہ سمجھتی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل۔جناب ایوب خاں کا کردار۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم /قسط3

پاکستان کے پہلے آئین کے تیسرے اہم کردار پاکستان کے پہلے مسلمان کمانڈر انچیف جناب ایوب خاں تھے۔ محمد ایوب خان 14 مئی 1907 کو  ہر پور ہزارہ کے ایک گاؤں ریحانہ میں ایک ہندکو اور پشتو بولنے والے خاندان←  مزید پڑھیے

خیرات وصدقات کے اصل حقدار۔۔۔امیر جان حقانی

صدقات چاہیے نفلی ہوں یا وجوبی، دونوں کی ادائیگی کا اجرعظیم ہے۔اللہ کے فضل سے پاکستان ان اولین ممالک میں  سے ہے  جو خیرات سب سے زیادہ کرتے ہیں۔قرآن و حدیث میں صدقات واجبہ اور نافلہ کرنے والوں کے فضائل←  مزید پڑھیے

بیانیہ کسے کہتے ہیں ؟ کیا ہمارا ریاستی بیانیہ درست ہے ؟۔۔۔فرمان اسلم

انگریزی زبان میں بیانیہ کوNarrativeکہتے ہیں۔جبکہ بیان Narrationکہلاتا ہے۔ بسا اوقات بیان کو ہم Statement کے معنی میں بھی لیتے ہیں اور Narrationکو بیانیہ کا نام بھی دیتے ہیں۔ بیانیہ اور بیان(Narration and Narrative)آپس میں لازم و ملزوم ہیں۔ یعنی←  مزید پڑھیے

مدارس اور فرقہ واریت۔۔۔عبدالغنی

فرقہ واریت کی بنیادوں کی جب بات کی جاتی ہے تو مدارس کو مورد الزام ٹھہرایا جاتاہے کہ انہی سے فرقہ واریٹ پھوٹتی اور جنم لیتی ہے اور یہی اس کے مراکز ہیں ۔ کیا مدارس واقعی فرقہ واریت کے←  مزید پڑھیے

ہماری بھنڈیوں والی افطاریاں ۔۔۔ اے وسیم خٹک

  وہ خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جو رمضان المبارک کا مہینہ اللہ کے گھر بیت اللہ میں گزارتے ہیں مگر ہر کسی کی نہ اتنی اوقات ہوتی ہے اور نہ ہی ہر کوئی اتنا خوش نصیب ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

البتہ قاضی فائز عیسیٰ اکہرے “single” غدارہیں ۔۔۔ محمد حسین ہنرمل

کیا آپ نے کبھی غورکیا ہے کہ بعض لوگ اکہرے نہیں بلکہ دوہرے غدار ہوتے ہیں ۔ یعنی ایک زمانے میں ایسے لوگوں کے باپ دادا کو ملک سے غداری کی اسناد جاری ہوچکی ہوتی ہیں جبکہ موجودہ وقت میں←  مزید پڑھیے

ماضی و حال کی دانش اور دانشور ۔۔۔ منصور ندیم

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دانشوری کے منصب سے وفا کی ہے اور غداری کے تمام الزامات کے باوجود اپنی ذمہ داری ادا کرتے رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد اوراس میں شامل حوالوں سے استفادہ کرنے کے بعد آپ ہمیشہ جان لیں گے کہ غدار کون ہے اور وفادار کون ہے۔←  مزید پڑھیے

تیسری جنس اور پاکستان۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

ایک  حساس موضوع، ایسے موضوعات جو معاشرے میں متنازعہ ہوں یا جن کو معاشرہ پورے حقوق کے ساتھ اپنانے سے گریزاں  ہو ۔ان پر بحث کرنا بھی ایک نئی بحث کو جنم دیتا ہے ،مخصوص گروہ جو ہر چیز پر←  مزید پڑھیے

اختلاف اپنی جگہ ، یاری دوستی اپنی جگہ۔۔میاں جمشید

میں نے کبھی نہیں چاہا کہ میں ہمیشہ اپنے ہی جیسے رنگ و شکل کے پھول نما لوگوں میں رہوں ۔ مجھے باغ کی طرح مختلف خوش نما پھولوں و پودوں کے درمیان رہنا اچھا لگتا ہے ۔ جس میں←  مزید پڑھیے

غلبہ اسلام, طاق رات اور تاریک منزلوں کے راہی۔۔۔عدیل عزیز

سن 1095 پوپ اربن دوئم نے ‘یروشلم چلو’ کا نعرہ بلند کیا اور مسیحی دنیا میں جہاد کا بگل بج گیا, شہزادوں نے اپنی دھن دولت , امراء نے اپنی جاگیریں اور عام طبقے نے گھر کی ہر قیمتی چیز←  مزید پڑھیے

کراچی سے ہمارے ساتھی ادریس بختیار جاتے رہے۔۔۔۔محمد ہاشم چوہدری

عمر بھر کا ایک ہی اثاثہ تھا قلم ! جسے بچاتے بچاتے جاتے رہے چھوڑ کے وہ گلیاں جہاں اک پل بھی چین نہ پایا ،اپنے قلم کو الطاف بھائی کی فرعونیت اور اخباری مالکان کی رعونیت اور کرم فرماؤں←  مزید پڑھیے

خدا ناگزیر ہے۔۔۔حافظ صفوان محمد

خدا ناگزیر ہے… . خدا اگر موجود نہیں ہے تو خدا کو ایجاد کرنا چاہیے۔ خدا کے بغیر نظام نہیں چلتے۔ چھوٹے سے چھوٹے نظام میں بھی انسان کسی نہ کسی کے لیے کام کرتا ہے، اعتراف کی خواہش رکھتا←  مزید پڑھیے

شب قدر کا فلسفہ:قران و سنت کی روشنی میں۔۔۔۔زاہد احمد ڈار

مل رہا ہے جو عبادت کا ثمر، آج کی رات لے کر آئی ہے دعاؤں میں اثر،آج کی رات ہر گھڑی بخشش عصیاں کی خبر دیتی ہے کس بلندی پہ ہے تقدیر بشر، آج کی رات معزز قارئین ! اللہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب یمن کی دلدل سے نکلنے کیلئے کوشاں۔۔۔۔۔۔ فاطمہ صالحی

2015ء میں جب سعودی عرب نے اتحاد تشکیل دے کر یمن پر حملہ کیا تھا تو شاید اس وقت سعودی حکام نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ آج یمن سعودی←  مزید پڑھیے

امریکی التجا،آفر اور میاں نواز شریف۔۔۔عابد حسین

پرائم منسٹر آف پاکستان نواز شریف کی امریکی صدر کلنٹن سے جمعہ 22مئی1998,دس بجے رات کو ہونے والی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ ـ نواز شریف:نیک خواہشات اور آداب صدر کلنٹن: جناب پرائم منسٹر صاحب! آپ کے کیسے مزاج ہیں؟میری فون کال←  مزید پڑھیے