اے ۔وسیم خٹک کی تحاریر
اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

کاش بچے کبھی بڑے نہ ہوں۔۔اے وسیم خٹک

نجانے کیوں میرے دل میں کبھی کبھار یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ کوئی بھی بچہ کبھی بڑا نہ ہو ۔وہ یوں ہی چھوٹے رہیں تاکہ تمام گھر والوں کے چہروں پر خوشیاں برقرار رہیں ۔بچے جب پہلی سالگرہ کو←  مزید پڑھیے

حریم کی موت خٹک زینے کی موت۔۔اے وسیم خٹک

لکھنے کو کیا لکھا جائے ۔۔اور کیوں لکھا جائے، جب ہمارے لکھے الفاظ سے کچھ بھی نہیں ہونے والا ۔درندگی ختم ہوتی تو لکھتے مگر یہاں تو ٹرینڈ کے ٹرینڈ بنتے ہیں ۔ایشو اتنا آگے جاتا ہے کہ الرٹ تک←  مزید پڑھیے

صوبائی تعصب پسندی کا ناسور ۔۔اے وسیم خٹک

وطن عزیز جب سے بنا ہے تب سے ہی ملک میں لسانی فتنے نے سر اٹھایا ہے۔مشرقی پاکستان کے سیاست دانوں نے دستور  پاکستان میں رکاوٹ ڈالی اور اُردو کو قومی زبان تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔حالانکہ اردو وہ واحد←  مزید پڑھیے

کرک میں جرمن صحافی۔۔اے وسیم خٹک

مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سب چونک گئے ہوں گے کہ یہ اس مضمون میں کیا ہے ،کیونکہ ایک طرف ضلع کرک جو کہ صوبہ خیبر پختونخوا کا دورافتادہ ضلع ہے ،جہاں گیس ، تیل ،یورینیم سمیت دیگر قدرتی←  مزید پڑھیے

ٹیری پر سمادھی کی مسماری کے بعد خوف کے سائے ۔۔اے وسیم خٹک

سمادھی کو مسمار اور نذرآتش ہوئے ایک ہفتے  سے زائد ہوگیا ہے مگر ٹیری کے عوام کے چہروں سے ندامت نہیں جاتی ،تو دوسری طرف مضافاتی علاقوں کے عوام  خوف  میں مبتلا ہیں  کہ وہ پولیس کے شکنجے میں نہ←  مزید پڑھیے

سندس شہزاد خٹک، قبیلے کا فخر۔۔اے وسیم خٹک

کرونا وائرس نے جس طرح تمام اداروں میں ایک نئی جہت کی بنیاد رکھی ہے اسی طرح اس بیماری نے لوگوں کے روئیوں میں بھی کافی تبدیلی رونما کی ہے ۔ میں نے اس کورونا وائرس اور لا ک ڈاؤن←  مزید پڑھیے

غلطی۔۔ اے وسیم خٹک

شہر میں ریپ کسیز میں بہت اضافہ ہوگیا تھا ۔ خواتین، بچے اور بچیاں کوئی بھی ہوس کے پجاریوں سے محفوظ نہیں تھا ۔یہ کوئی گینگ نہیں تھا بلکہ جس کو موقع ملتا وہ اپنی ہوس پوری کردیتا ۔جبکہ پولیس←  مزید پڑھیے

چودہ لاکھ کی آبادی کرک جہاں کوئی مذبحہ خانہ نہیں۔۔ اے وسیم خٹک

دو ہفتوں سے اُس کے گھر میں گوشت کا سالن نہیں بنا تھا۔ چھوٹی بیٹی نے فرمائش کی بابا آج گوشت لانا مت بھولنا میں انتظار کروں گی ۔ باپ نے حسرت ویاس سے بیٹی کی طرف دیکھا اور گھر←  مزید پڑھیے

حاجی سیٹھ۔۔ اے وسیم خٹک

وہ گاؤں میں حاجی سیٹھ کے نام سے مشہور تھا ۔جب بھی خودنمائی کا کوئی موقع آتا وہ پیش پیش ہوتا۔ اور اپنے خزانے کا منہ کھول دیتا۔اُس نے کئی سیاسی پارٹیاں تبدیل کیں ،کیونکہ وہاں حاجی سے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

بارہ ہزار کی لاش۔۔اے وسیم خٹک

ملک میں وباپھیلی تو نوجوانوں کاایک طبقہ اُٹھا اور انہوں نے غریب اور لاچار دیہاڑی دار مزدوروں کی مدد کی ٹھانی اور عطیات کے لئے گھر گھر پہنچے۔ حکومتِ  وقت نے دیکھا تو اُن کی غیرت بھی جاگ گئی اور←  مزید پڑھیے

آذان۔۔۔اے وسیم خٹک

حاجی صاحب( نام کا حاجی) کو کسی نے بتایا کہ جب کوئی وباآتی ہےتورات کواذانیں دیں تووباٹل جاتی ہےاورتمام مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔اُس نےیہ بات سوشل میڈیااورمیڈیاپربھی سُنی کہ کروناوائرس پوری دنیامیں تباہی مچاکرپاکستان میں بھی بڑےپیمانےپرنقصان پہنچارہا ہے،جس سےملک←  مزید پڑھیے

مقاصد پورے ہوگئے اب بس بھی کریں۔۔اے وسیم خٹک

عورتوں کے حقوق اوران کے احترام کے عہد کو دہرانے کے لیے ہر سال 8 مارچ کو یومِ خواتین کے طورپر منایا جاتا ہے ، اس کا سلسلہ کم و بیش سو سال سے جاری ہے۔پہلے یہ دن صرف روس←  مزید پڑھیے

مشن۔۔اے وسیم خٹک

غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے شہر کے پوش علاقے میں قائم ایک بڑے ہوٹل میں سیمینار ہورہا تھا۔ جس کا عنوان تھا” غیرت پر خاتون ہی قتل کیوں؟۔ مرد کیوں نہیں” ۔ مقرر ملک کا جانا مانا←  مزید پڑھیے

ناراضی قبول مگر اب کسی کے کام نہیں آنا۔۔اے وسیم خٹک

اگر دوستی کسی غرض کے لیے نہیں تو میری جانب سے بھی دوستی پکی سمجھو، اگر اس میں کہیں بھی غرض کا عنصر شا مل ہے تو خدارا   مجھ سے دور  ہو جائیے، کیونکہ میر ے پاس غرض کی←  مزید پڑھیے

حریم شاہ اور صندل خٹک گھٹن زدہ ماحول کے لئے فرشتے۔۔اے وسیم خٹک

جب سے صندل خٹک اور حریم شاہ کی ویڈیوز سامنے آنا شروع ہوئی ہیں تب سے ہر کوئی ان دونوں پر ہی الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے کہ ان دونوں نے اپنے خاندانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا←  مزید پڑھیے

امریکہ جاکر واپس نہ آنے والے صحافی اچھا کررہے ہیں۔۔اے وسیم خٹک

سننے میں آرہا ہے کہ پشاور کے کچھ صحافی امریکہ میں جرنلسٹ ایکسینچ پروگرام میں غائب ہوگئے ہیں اور یہ کوئی آج کی بات نہیں یہ گزشتہ کئی سالوں سے ہوتا آرہا ہے ۔ جس پر کچھ لوگ صحافیوں کو←  مزید پڑھیے

چالیسواں۔۔۔اے وسیم خٹک

آج تمھارا چالیسواں ہے یعنی کل سے تمھاری یادوں کا تسلسل رفتہ رفتہ کم ہوجائے گا پھر تم ہمیں خوشی کے لمحات عِیدین یا پھر خوشی تہواروں میں یاد آؤگے ۔ تمھارا ذکر ہوگا تو سب کی آنکھیں نم ہوجایا←  مزید پڑھیے

موجودہ دور کے اساتذہ اور ٹیچرڈے ۔۔۔اےوسیم خٹک

ہرسال خواتین کا عالمی دن ،بچوں کا عالمی دن ،مدر ڈے ،فادر ڈے سمیت بہت سے دن منائے جاتے ہیں جن کا مقصد ان رشتوں کی پہچان اور تشخص کا قائم رکھنا ہے کیونکہ مادیت کے دور میں رشتوں میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی وزراءکے بیانات میڈیا سٹنٹ تو نہیں؟۔۔۔۔اے وسیم خٹک

خیبر پختونخوا  میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مابین آنکھ مچولی ایک عرصہ سے جاری ہے ۔ جس میں دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو صحیح ثابت کرنے پر تُلی ہوئی ہیں ۔ ہم یہ اں اس موضوع پر بات ہی←  مزید پڑھیے

خوبصورت چہرے صرف ٹک ٹاک پر۔۔۔اے وسیم خٹک

ایک دوست کچھ عرصہ سے وٹس ایپ پر خوبصورت لڑکیوں کی ویڈیو شیئر کررہا تھا۔ دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے۔ اور اللہ کو یاد کرلیتے کہ اللہ باری وتعالی نے کتنے خوبصورت چہرے پیدا کیے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر ایمان←  مزید پڑھیے