حافظ صفوان محمد کی تحاریر
حافظ صفوان محمد
مصنف، ادیب، لغت نویس

جنابِ شان الحق حقی کے ترجمہ کردہ ناول “انجان راہی” پر میرا پسْ لفظ (EndNote)۔۔حافظ صفوان محمد

جیک وارنر شیفر Jack Warner Schaefer (1907-1991) کا ناول Shane پہلی مرتبہ 1949ء میں چھپا۔ اِس میں اشاعت سے ساٹھ سال پہلے (1889ء) کی ایک دور دراز امریکی ریاست کی ایک قدرتی وسائل سے مالامال، دور افتادہ بستی کے مکینوں←  مزید پڑھیے

بے چاری اردو اور اُس کا لفظ خزانہ۔۔حافظ صفوان محمد

اِس سوال کا جواب شاید کبھی نہ مل سکے کہ کون سے لفظ اردو کے اپنے ہیں اور کون سے اردو میں دخیل (borrowed)۔ کوئی کسوٹی ایسی ہے جس پر گھس کر کسی لفظ پر چڑھی جھلیاں (Toppings) اتار کر←  مزید پڑھیے

خامہ بگوش سے وابستہ چند یادیں(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔حافظ صفوان محمد

میرے ابوجان نے 1962ء میں پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور سے ایم اے اردو کیا تھا۔ ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا صاحب اور ڈاکٹر اسلم انصاری صاحب تو اُن کے ہم جماعت تھے جب کہ ہاسٹل کے دوستوں میں فارسی کے←  مزید پڑھیے

1857ء کے فسادات کو جنگِ آزادی کہنا کیوں درست ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

ہندوستانیوں نے انگریز کے ظلم و ستم کو، زمین جائیدادیں چھینی جانے کو اور معاشی بدحالی کو برداشت کیا لیکن جب انگریز نے ان کے مذہبوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کی تو وہ بپھر گئے۔ چنانچہ مذہبی جذبات مجروح←  مزید پڑھیے

اردو پنجابی کا تحریری روپ کیوں ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

“اردو پنجابی کا تحریری روپ ہے” پہلی بار خواجہ محمد زکریا صاحب سے آج سے کوئی بیس سال پہلے سنا۔ ان کے پاس اس دعوے کے لیے تاریخی اور علمی دلائل بھی ہوں گے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

تصوف کیوں نہیں؟۔۔حافظ صفوان محمد

میرے نزدیک تصوف ایک متبادل یا متوازی دین نہیں بلکہ اس دنیا کے متوازی ایک اور دنیا کا concept ہے۔ ممتاز مفتی کی “لکھ نگری” کے مطابق جہاں دنیا کا نظام و نسق چالیس ابدال سنبھالتے ہیں اور ایک ہی←  مزید پڑھیے

تصوف کی ضرورت اور اربابِ تصوف کے بارے میں عمومی غلط فہمیاں۔۔حافظ صفوان محمد

نوٹ (1): کیا اسلام اور تصوف مترادف ہیں؟ کیا مذہب اور تصوف مترادف ہیں؟ کیا تصوف سکھانے کے لیے صوفی مبعوث ہوتے ہیں جیسے مذہب سکھانے کے لیے نبی مبعوث ہوتے تھے؟ وغیرہ وغیرہ جیسے سوالوں کے جوابات کے لیے←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت اور خواب۔۔حافظ صفوان محمد

تبلیغی جماعت اور خواب… . خواب گوئی ایک فن ہے جو قدیم الایام سے چلا آ رہا ہے۔ آج کل ہر کوئی خواب سنائے چلا جا رہا ہے تو ایک ایسا انسان اپنے خواب کیوں نہ سنائے جسے خواب میں←  مزید پڑھیے

اختلافِ نسخ کا مسئلہ اور تلبیس۔۔حافظ صفوان محمد

مغرب میں مشینی چھاپہ خانے کی آمد کے ساتھ ہی انھوں نے اپنے ادبی اور اساطیری متون کو شائع کرکے محفوظ کیا جس کی وجہ سے کاتبوں کے نقل کرنے میں در آنے والی اغلاط اور تلبیس پر قابو پالیا۔←  مزید پڑھیے

ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا۔۔حافظ صفوان محمد

چیز پہلے بنتی ہے یا اُس کا نام، یہ مرغی اور انڈے والی بحث ہے۔ دونوں طرف کے دلائل اور مثالیں بہت ہیں اور سبھی میں وزن اور معقولیت ہے۔ مثلًا جس چیز کو آج موبائل فون/ سیلولر فون/ سیل←  مزید پڑھیے

زبانوں کے نام کیسے پڑے؟۔۔حافظ صفوان محمد

چیز کا نام لوگ خود رکھتے ہیں چنانچہ ایک ہی چیز کا نام کہیں کچھ ہوتا ہے کہیں کچھ۔ ایک ہی چیز اور ایک ہی خیال کو مختلف زبانیں بولنے والے لوگ اپنی اپنی زبان و بولی میں الگ الگ←  مزید پڑھیے

مخالفت سے اختلاف کیجیے۔۔حافظ صفوان محمد

یہ میٹرک کی چھٹیوں کا زمانہ تھا جب جنرل ضیاء والا ریفرنڈم ہوا۔ اس سے کچھ دن پہلے ابو جان مجھے پہلی بار رائے ونڈ لے کر گئے۔ ہم پہنچے تو عصر کی نماز کھڑی ہونے والی تھی۔ چھوٹی مسجد←  مزید پڑھیے

حال کی فنکاریوں کا ماضی کے فن پاروں پر اثر۔۔حافظ صفوان محمد

ایلیٹ غریب نے صرف یہ لکھا تھا کہ اچھا فن پارہ ماضی کے فن پاروں پر بھی اثر ڈالتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ماضی کے فن پارے ہمارے ادبی شعور کا حصہ بنتے ہیں۔ بے دال کے بودم←  مزید پڑھیے

اردو میں سکونِ اوّل۔۔حافظ صفوان محمد

اردو میں سکون اول کی بحث کئی بار کی ہے اس لیے اب اس پانی میں مزید مدھانی (جس کا ایک املا متھانی بھی ہے) چلانے سے معذرت ہی کرتا ہوں۔ میرا نقطۂ نظر یہ ہے کہ یا تو س←  مزید پڑھیے

قہقہہ اور متبادل مصروفیت۔۔حافظ صفوان محمد

نماز ایک متبادل مصروفیت ہے جس کی طرف دن میں پانچ بار بلایا جاتا ہے۔ اس کی ترکیب یہ ہے کہ مختلف مصرفیتوں میں لگا ہوا مسلمان ان سے نکل کر کچھ وقت خدا کے نام پر دے اور ایک←  مزید پڑھیے

کافرستان میں ٹوٹتے مجسمے اور اسلامستان میں اکھڑتے مزار۔۔حافظ صفوان محمد

وسعت اللہ خاں و مبشر علی زیدی اور بعض دیگر دوست آج کل تواتر سے بعض ممالک میں لگے ہیروؤوں کے مجسموں کے توڑے جانے اور ان کی بے حرمتی کے بڑھتے واقعات کی سماجی اور نفسیاتی وجوہات کو ذکر←  مزید پڑھیے

شان الحق حقی اور اردو کا تلفظ۔۔حافظ صفوان محمد

اردو رسم الخط، اِملاء اور تلفظ، ان تینوں موضوعات پر لمبی چوڑی بحثیں موجود ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اردو بولنے برتنے والوں کو اپنی زبان کا احساس ہے اور وہ اس کی بہتری کے لیے اپنی←  مزید پڑھیے

دور کے بوٹے سہانے۔۔حافظ صفوان محمد

پار سال کی بات ہے، ایک عزیز کے دفتر میں بیٹھا تھا کہ چند خواتین افسریں کسی کام سے آئیں۔ کھانے کا دور چلا تو ایک خاتون نے اِدھر اُدھر کی باتوں میں سوہانجنے کا قصہ چھیڑ دیا۔ اب جو←  مزید پڑھیے

اردو ادب کا کریکٹر ایکٹر۔۔حافظ صفوان محمد

کرونا کے دنوں کی بری خبروں میں کراچی میں جہاز گرنے کا سانحہ ابھی تازہ ہے کہ یکم جون کو آصف فرخی کی سناؤنی آگئی۔ ناگہانی ہی کہیے۔ دل مسوس کے رہ گیا۔ خدا غریقِ رحمت کرے اور اپنے شایانِ←  مزید پڑھیے

زبان کا پالنا (Cradle)۔۔۔حافظ صفوان محمد

اردو زبان کی بولیوں کے اختلاف کی حقیقت کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جس چیز کو ہم بطور لسانی ایمان مسلمات سے تسلیم کرکے آگے بڑھتے اور عالمانہ سادگی سے بڑے بڑے نتائج نکال لیتے ہیں←  مزید پڑھیے