عبدالغنی کی تحاریر
عبدالغنی
پی ایچ ڈی اسکالر پنجاب یونیورسٹی

مسئلہ جبرو قدر ۔ سید ابوالاعلی  مودودی۔۔۔عبدالغنی محمدی

مسئلہ جبروقدر پر مولانا مودودی کی کتاب پڑھنے سےبندے کے اپنے افعال میں مجبور محض اور بالکل آزاد  ہونے کے حوالے سے مختلف گروہوں کے مذہب اور استدلال کا علم ہوتاہے، وہاں آدمی یہ دیکھ کر حیران رہ جاتاہے کہ←  مزید پڑھیے

الحاد مغرب اورہم۔۔ (تبصرہ)عبدالغنی محمدی

ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب” الحاد مغرب اور ہم ” کو پڑھا ۔ اس موضوع پر عامیانہ انداز میں لکھی گئی کتاب ہے ،تاہم الحاد ، مغرب ، مذہب اور وجود خدا کے حوالے سے مذہبی موقف اور اس←  مزید پڑھیے

سفر جمال پر تبصرہ۔۔۔عبدالغنی محمدی

پروفیسرمیاں انعام الرحمن صاحب  کی کتاب ” سفر جمال ” مطالعہ میں رہی  ۔ سیرت النبی ﷺ  میں سے واقعہ ہجرت کی مختلف پرتوں کو انہوں نے ایسے انداز میں کھولا ہے جن پر اس اندازمیں بہت کم روشنی ڈالی←  مزید پڑھیے

گاندھی اور قومی ادارے ۔۔عبدالغنی محمدی

گاندھی جی کی ساری زندگی تحریکات اور تنظیموں میں گزری ، قومی اداروں میں مستقل سرمایہ ہونا چاہیے یاعارضی  ؟  قومی اداروں کے حوالے سے انہوں نے افریقہ کے زمانے میں کچھ جائیدادیں خریدیں جو نزاع کا شکار ہوگئیں، اس←  مزید پڑھیے

گاندھی اور انگریزوں کی وفاداری۔۔عبدالغنی محمدی

گاندھی انگریزوں سے ہندوستان کی آزادی  کے قائدین میں سے ہیں ، ان کی آپ بیتی سے انگریزوں کے حوالے سے  ان کے خیالات میں تنوع نظر آتاہے ، بسا اوقات تو انگریزوں کے بہت بڑے وفادار لگتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

بھٹو کے مقالات۔۔عبدالغنی محمدی

ذوالفقار علی بھٹو  ملک کے ایسے سیاستدانوں میں سے  تھے  جنہوں نے سیاسی افق پر  انمٹ نقو ش چھوڑے ہیں ۔  ان کے مقالات کو احمد سلیم نے “بھٹو کے مقالات ” کے نام سے جمع کیا ہے ۔  احمد←  مزید پڑھیے

گاندھی جی اور مذہب۔۔عبدالغنی محمدی

گاندھی ایک خدا کو مانتے ہیں ، ہندو  مختلف بتوں کو پوجتے ہیں لیکن اس میں بھی مظاہر قدرت جن میں خدا نظر آتاہے  کی عبادت کرتے ہیں ۔ اصل میں ان کے ہاں  ساری کائنات کی اصل ایک ہی←  مزید پڑھیے

مطالعہ تاریخ ۔ مولانا کوثرنیازی: تجزیاتی مطالعہ۔۔۔عبدالغنی محمدی

مولانا کوثر نیازی نے اپنی  کتاب “مطالعہ تاریخ ” میں تاریخ  کی متعدد اہم مباحث کو اٹھایا ہے۔ یہ کتاب  مولانا کے بعض خطابات ہیں ، بہت ہی مختصر ہے  لیکن اپنے موضوع کے حوالے سے بعض اہم سوالوں کو←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کی ٹک ٹاک۔۔۔۔عبدالغنی

حریم شاہ کی ویڈیو کیا وائرل ہوئی کچھ منچلوں  نے سیاسی عناد کی زد میں تنقید کی تو کسی کو عورت سے ویسے پرخاش ہے  ، کسی کو حساس مقام کی حساسیت کا خیال رہا تو کسی کو خطرے کے ←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ۔۔۔عبدالغنی محمدی

خاموش سیاسی منظر نامے میں یکطرفہ ٹریفک دونوں ٹریکوں پر اس طرح  چل رہی ہے  کہ کسی رول اور قانون کا کوئی پاس ہے   نہ پرواہ   ۔ طاقت کے مراکز کی اندھی  آشیر آباد نے سیاسی ماحول کو ایسا سنسان←  مزید پڑھیے

سودی نظام سے چھٹکارا ممکن   ہے  ؟۔۔۔عبدالغنی محمدی

معاشیات  میرا سبجیکٹ تو نہیں لیکن اس حوالے سے کچھ نہ کچھ پڑھنے کا موقع ملا ہے ۔ شریعہ اکیڈمی اسلام آباد میں “انسداد سود” کے حوالے سے ایک سیمینار میں شرکت کا موقع ملا۔  اس میں  پاکستان میں مختلف←  مزید پڑھیے

خدمت حجاج کی اہمیت و فضیلت   ۔۔۔عبدالغنی محمدی

کعبہ خانہِ  خدا ہے ۔یہ زمین  پر اللہ پاک کا سب سے پہلا گھر ہے ۔ اس کے بارے میں قرآن مجید میں آیا ہے کہ یہ بہت مبارک اور بابرکت جگہ ہے ۔ اس میں تمام لوگوں کی ہدایت←  مزید پڑھیے

جاب انٹرویو کیسے دیں ؟۔۔۔عبدالغنی محمدی

جاب کی تلاش میں مختلف ٹیسٹ اور ٹیسٹوں کے بعد کئی مرتبہ انٹرویو دینے کا اتفاق ہو ا۔ ٹیسٹ کی تیاری کے مراحل اور مواد کی فراہمی میں پوری کوشش کرتاہوں کہ دوسروں کے ساتھ تعاون کروں ۔ انٹرویو کے←  مزید پڑھیے

تجدید ، مغرب زدگی یا اسلامائزیشن ۔۔۔عبدالغنی/قسط2

جمہوریت  کے حوالے سے اس قدر تفصیلات کا حاصل یہ ہے کہ پلورل ازم یا تکثیریت ، اور سیکولر ازم بھی اسی کے ساتھ جڑی ہوئی چیزیں ہیں ۔ سیکولر ازم کا حاصل یہ ہے کہ مذہب کی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

تجدید ، مغرب زدگی یا اسلامائزیشن ۔۔۔عبدالغنی محمدی/قسط1

مدرسہ ڈسکورس کے حوالے سے بعض  دوستوں کے سوالات ہیں کہ یہ تجدید کے لیے کام کررہا ہے ۔ اسی طرح اس کورس کے مطلوبہ اہداف میں سے پلورل ازم اور سیکولر ازم ہے  کہ ان چیزوں کو مقبول بنایا←  مزید پڑھیے

طلبہ مدارس کی سیاسی سرگرمیاں۔۔۔عبدالغنی محمدی

مدار س کے طلبہ پر ہر طرح کی بیرونی سرگرمیوں پر پابندی ہوتی ہے ۔ مدارس کی حدودمیں رہتے ہوئے کسی سیاسی ، سماجی ، عسکری جماعت  کے ونگز بنانے یا ان کے ساتھ  کام کرنے پر پابندی ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

طلبہ مدارس اور سما ج۔۔۔۔۔عبدا لغنی محمدی

مدارس کے طلباء اور اسلامی تحریک کے ساتھ وابستہ افراد کے لئے سماج اور معاشرہ کے ساتھ تعلقات اور ہم آہنگی  میں بہت سی مشکلات ہوتی ہیں  ۔ ایک ایسا معاشرہ جس میں سیا ست و حکومت اسلامی طرز حکومت←  مزید پڑھیے

مدارس اور فرقہ واریت۔۔۔عبدالغنی

فرقہ واریت کی بنیادوں کی جب بات کی جاتی ہے تو مدارس کو مورد الزام ٹھہرایا جاتاہے کہ انہی سے فرقہ واریٹ پھوٹتی اور جنم لیتی ہے اور یہی اس کے مراکز ہیں ۔ کیا مدارس واقعی فرقہ واریت کے←  مزید پڑھیے

مذہب سائنسی ترقی میں رکاوٹ   ؟۔۔۔۔عبدالغنی

ہمارے معاشروں  یعنی  اسلامی دنیا کے ممالک میں سائنس ، فلسفہ اور علوم عقلیہ  کے ترقی نہ کرنے کی  وجوہات اور اسباب پر جب کبھی بات کی جائے تو اس کے جواب میں ایک چیز بہت کامن ملتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

رشوت یا پراسس  ۔۔۔عبدالغنی محمدی

آج صبح سے ایک کام کے سلسلے میں سرکاری آفس کے چکر کاٹ رہا تھا ۔ کوشش تھی کہ کام  کا تمام پراسس مکمل کروں ۔ کیونکہ عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ ہم لوگ اپنی سستی اور نااہلی←  مزید پڑھیے