نگارشات    ( صفحہ نمبر 525 )

جدید قمری کیلنڈر اور رویت ہلال تنازعہ۔۔ حل کیا ہے؟ ۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

پاکستان میں بدقسمتی سے رویت ہلال کے حوالے سے اختلاف رہا ہے. ماضی میں صدر ایوب خان کے دور میں حکومت نے اپنی مرضی سے عید کرانے کی کوشش کی لیکن یہ فیصلہ تسلیم نہ کرنے والے علماء کرام کو←  مزید پڑھیے

بچپن کی عید۔۔۔ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی

عید کی آمد پر  بچوں کی تیاریاں اور شاپنگ عروج پر ہے۔ اپنے آبائی گاؤں میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ روایتی انداز میں عید منانا چھوٹے، بڑوں سب کی خواہش اور خوشی ہوتی ہے۔ موجودہ دور میں ماہ رمضان←  مزید پڑھیے

قصہ ایک اعتکاف کا۔۔۔عبدالحنان ارشد

ایک قصہ سناتا ہوں۔ آپ بھی سنئیے، سر دھنیے، لطف لیجئے اور اس کو بالکل بھی نہ سمجھئے۔ بقول چچا غالب “ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی” اس قصہ کے متعلق میں بھی یہی چاہتا ہوں کوئی بھی اس←  مزید پڑھیے

مسئلہ چاند کا اور بیاں اپنا۔۔۔۔انعام رانا

ہر سال ہمارے ملک میں چاند کا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ مسئلہ عموماً مسجد قاسم جان کے اعلان سے شروع ہوتا ہے اور پھر بجائے عید منانے کے باقی ملک کے محب  وطن مذہبی کیا غیر مذہبی بھی ہائے←  مزید پڑھیے

میرا، تیرا اور جذباتی عورت کا چاند۔۔۔علی اختر

پاکستان بننے سے دو سال پہلے یعنی سن 1945 کا ایک دن ہے ۔ لاہور میں اکھاڑا تیار کیا جا چکا ہے ۔ پنڈال میں دو لاکھ سے زیادہ تماشائی موجود ہیں ۔ آج کشتی کی تاریخ کا بہت بڑا←  مزید پڑھیے

عید الفطر،نماز کا طریقہ اور احکام۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

جاننا چاہیے  کہ اسلام نے سال بھر میں عید کے صرف دو دن مقرر کئے ہیں۔ ایک عید الفطر کا دن اور دوسرا عید الاضحیٰ کا اور ان دونوں عیدوں کو ایسی اجتماعی عبادات کا صلہ قرار دیا ہے جو←  مزید پڑھیے

آپ کو عید مبارک۔۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

مشہور انگریز مصنف تھورور سیوس گائزل کا مشہور قول ہے کہ “رونا بند کرو کیونکہ جو کچھ ہوا ہے وہ ہو چکا ہے”. ہم اِس وقت شدید جبر کے تحت زندہ ہیں. یہ ہمارے حصے کے غم ہیں، ہم نے←  مزید پڑھیے

راشن کا مستحق۔۔۔۔قادر غوری

آفس جاتے ہوئے ایک جگہ دیکھا لوگ جمع تھے۔۔۔ایک سوزوکی میں چند لوگ غریب مستحقین کو راشن تقسیم کررہے تھے۔ میں وہیں دور کھڑا ہوگیا اور دیکھنے لگا۔۔۔ ایک ایک شخص آگے بڑھتا اس کو ہزار روپے والا راشن کا←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل عید۔۔۔۔افراز اختر

جیسے جیسے ہم لوگ سوشل میڈیا کی زندگی میں مگن ہوتے جا رہے ہیں ویسے ویسے عید بھی ڈیجٹل ہوتی جا رہی ہے ۔ مثلاً پہلے جب جب عید کا موقع آتا تھا تو سب رشتہ دار ، دوست یار←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل،جسٹس منیر کا کردار۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط4

جسٹس منیر نے گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی  ادب میں ماسٹر کیا تھا اور لاکالج سے ایل ایل بی، ۱۹۲۲ میں امرتسر سے لاہور منتقل ہوگئے۔ ۱۹۳۷ میں پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل مقرر ہوئے۔ ۱۹۴۰ میں متحدہ ہندوستان میں انکم←  مزید پڑھیے

آج پتا چلا کہ خیبر پختونخوا والے پاکستانی شہری ہی نہیں ہیں ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اب کے دکھ بالکل الگ سا ہے ۔۔۔ کیونکہ معاملہ اختلاف سے زیادہ نالائقی کا بن گیا ہے ورنہ ایک ہی وطن میں دو عیدیں ہونا نئی بات تو کبھی نہ تھی ۔۔۔ اس بار مگر پہلی بار یہ ہوا←  مزید پڑھیے

ثقافتی مطالعے ، تنقید کا مزاج ،اس کے فکری میدان اور اقسامیت ۔۔۔احمد سہیل

ثقافتی مطالعے عمرانیات سے لے کر ادب کے تنقیدی نظرئیے میں اس صدی کا سب سے زیادہ دلچسپ اور نئی مناجیات اور تازہ کاری کے سبب عہد حاضر کا سب سے زیادہ ‘ من پسند’ موضوع ہے۔ یہ روائتی حاشیائی←  مزید پڑھیے

شجاعت علی راہی کا ناولٹ ’’بولتے برگد‘‘۔۔تبصرہ فضل ربی راہی

شجاعت علی راہی صاحب کی زندگی کا بیشتر حصہ لکھنے لکھانے اور درس و تدریس میں گزرا ہے۔ بچپن ہی سے انھیں کتابوں سے گہری رفاقت رہی ہے۔ اعلیٰ درجہ کے شاعر ہیں اور ادبی حلقوں میں اپنے منفرد لہجے←  مزید پڑھیے

شرمناک واقعات!لوگ چپ سادھ لیں؟۔۔۔غازی سہیل خان

گزشتہ ہفتے سے مسلسل  ایسی خبریں سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں کہ ایک عام انسان کا سر شرم سے جھک جانا فطری بات ہے۔حال ہی میں  ایک تین سالہ معصوم بچی کے والدین کے مطابق ایک بیس سالہ←  مزید پڑھیے

گرمی سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

1- کام کاج دھوپ تیز ہونے سے پہلے ختم کرنے کی ترتیب بنا لیجئے یا دھوپ ختم ہونے کے بعد کام کاج نبٹانے کی کوشش کیجئے۔ 2- ہلکی نرم زود ہضم غذا کھائیں۔ وقفے وقفے سے پانی خاص طور پر←  مزید پڑھیے

پی ٹی ایم،پوائنٹ آف نو ریٹرن پر۔۔۔۔ابرار جان

آخر کار پی ٹی ایم کا معاملہ بھی ہمارے ہر دوسرے معاملے کی طرح پوائنٹ آف نو رِٹرن کے قرب و جوار میں پہنچ گیا۔ ان خوش بختوں کا معاملہ جدا ہے جنہیں سیاہ و سفید میں تمیز کا کشف←  مزید پڑھیے

پانچویں نسل کے مجاہدین ۔۔۔ معاذ بن محمود

اس کے والدین خصوصاً جدّی سلسلے کے بارے میں کوئی حتمی معلومات دستیاب نہیں۔ شنید ہے کہ یہ راولپنڈی کی چند انگلیوں کی شرارت تھی جنہوں نے اس کے ظہور واسطے کی بورڈ پر “حرکت” کی۔ حرکت میں اتنی برکت ہوئی کہ ایک ایک کر کے اس کے دس پندرہ ہزار بہن بھائی معرض وجود میں آگئے۔←  مزید پڑھیے

حضرت محمد علیہ السلام اور اہلِ اسلام کا فقر۔۔۔حافظ صفوان محمد

حضرت محمد علیہ السلام اور اہلِ اسلام کا فقر… . فقر و فقیر، بے زری و بے زر، بدمعاشی و بدمعاش، افلاس و مفلس، قلاشی و قلاش، عسرت و عسیر، حاجت و حاجت مند، احتیاج و محتاج، گدا گری و←  مزید پڑھیے

صدقہ فطر۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رحمتوں اوربرکتوں سے بھراہوارمضان المبارک کامقدس مہینہ ہم سے کوچ کاارادہ کیے ہوئے ہے۔چنددن رہ گئے ہیں ماہِ رمضان المبارک کامہینہ ختم ہوجائے گا۔پتہ نہیں کہ اگلے سال یہ مقدس مہینہ ہمارے مقدرمیں ہے یاکہ نہیں۔کیونکہ زندگی کاکوئی پتانہیں کب←  مزید پڑھیے

اخلاقی زوال۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

ملک دہشت گردی کی لپیٹ سے نکلا تو میڈیا گردی کی زد میں آگیا، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر جو کچھ کہہ دیا جاتا تھا یا چھاپ دیا جاتا اسکو چیلنج کرنے کا کوئی پلیٹ فارم دستیاب نہیں تھا، سوشل←  مزید پڑھیے