فاروق بلوچ کی تحاریر
فاروق بلوچ
مارکسی کیمونسٹ، سوشلسٹ انقلاب کا داعی اور سیاسی کارکن. پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار.

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/10،آخری قسط۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

ہندوستان پہ قبضے کے دوران برطانوی سرکار نے یہاں کی علاقائی زبانوں پہ خاصی تحقیق کی تھی۔ سرائیکی زبان اور اِس کے ادب پر کام کرنے والے مشہور محقق ایڈورڈ اوبرائن نے اپنی کتاب “گلاسری آف ملتانی لینگویج” 1881ء میں←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 9۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

احباب سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی نئی قسط حاضر خدمت ہے۔ آغاز سرائیکی کے مہان شاعر اور اختتام ایک نوآموز شاعر کے شعر سے کیا گیا ہے۔ سرائیکی شاعری کا مستقبل خصوصاً غزل کی صنف کا سرائیکی مستقبل بہت←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 8۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی آٹھویں قسط کا آغاز شہر سلطان کے سید اللہ وسایا بخاری جنہیں دنیائے ادب مہجور بخاری کے نام سے جانتی ہے کے شعر سے کرتے ہیں کہ: پاڑیے سویچ ویندن اے وی امید ہے←  مزید پڑھیے

جسے امریکہ بھی قتل نہ کر سکا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کاسترو کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ اُس کی محبوبہ نے اُس کو زہریلے کیپسول کی مدد سے مارنے کی کوشش کی مگر ناکام ٹھہری، تو فیڈل کاسترو نے اُس کو اپنا پستول دے دیا اور آرام سے بستر←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 7۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

کوٹلہ حاجی شاہ لیہ کے مشہور عزادار، مرثیہ نگار، نقیبِ مجلس اور شاعر مظہر یاسر نے کیا ہی اعلی شعر کہا ہے کہ: من وچے عشق دے مچکے مچے وت وی رہیاں کچیاں مونجھاں (من میں عشق کے شعلے اٹھے←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 6۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی شاعری جہاں مسدس اور ڈوہڑا بنیادی اصناف ہیں لیکن اِس زبان میں غزل کے تجربے کی تابناکی اور بے باکی بھی کئیوں کو متاثر کر چکی ہے۔ اسی طرح جہاں تحصیل تونسہ نے جدید شعراء کی کھیپ مہیا کی←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 5۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی پانچویں قسط پیش خدمت ہے۔ یہ قسط دس سرائیکی اشعار بمعہ اردو ترجمہ شامل ہیں۔ جہاں احبابِ شعر فہم کی جانب سے تھپکیاں ملیں وہاں ناقدین نے بھی سر اٹھائے ہیں۔ جو بندہ تہنیت←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 4۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

ادب خاص طور پہ سرائیکی ادب میں دلچسپی رکھنے والے احباب کی خدمت میں سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی چوتھی قسط دس قدیم و جدید سرائیکی اشعار کے ساتھ بمع اردو ترجمہ حاضر خدمت ہے←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 3۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کے انتجاب کی تیسری قسط دس اشعار بمع اردو ترجمہ شعر نواز احباب کی خدمت میں پیش ہے. ڈیرہ غازی خان میں جب جب سرائیکی شاعری پہ بات ہو گی تو عزیز شاہد کا نام←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 2۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

سرائیکی شاعری کے سو پسندیدہ اشعار کے سلسلے کی دوسری قسط پیش خدمت ہے. گذشتہ قسط نو جبکہ موجودہ قسط گیارہ سرائیکی اشعار بمع اردو ترجمہ پہ مشتمل ہے. گذشتہ قسط میں منشو بھٹہ کے تعارف میں بتایا تھا کہ←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 1۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

اردو کے سو پسندیدہ اشعار لکھے جو چار اقساط میں شائع ہوئے. احبابِ شعر فہم و ادب شناس کیطرف سے تہنیت نے تھپکی کا کام کیا. سرائیکی شاعری کے پاس بھی عظیم شاعروں کے بےمثال شعروں کا شاندار خزانہ موجود←  مزید پڑھیے

تاریخ کی عدالت میں۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

زماں کی قید سے مبرا ہونا ابھی ممکن نہیں مگر تخیلات میں اُتر کہ مستقبل کو سوچا جا سکتا ہے. آج سے سُو برس بعد کا مورخ کیا لکھے گا؟ اندازہ لگایا جا سکتا ہے. یہ تحریر اصلاً ہمیں “تاریخ←  مزید پڑھیے

یہ کمپنی نہیں چلے گی۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

رومی سلطنت کا زوال صدیوں کے عرصہ میں ہوا اور اس کے ساتھ انتہائی خوفناک معاشی، معاشرتی، اخلاقی اور فلسفیانہ انحطاط بھی ہوا۔ زوال کا وہ طویل عرصہ ایک سیدھی لکیر میں آگے نہیں بڑھا تھا بلکہ بار بار بحالی←  مزید پڑھیے

جانوروں کے جنسی استحصال کی جدلیات۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

یقیناً قارئین کی اکثریت خواہش کرے گی کہ کاش یہ تحریر نہ پڑھی ہوتی کیونکہ اِس موضوع سے متعلق حقائق خاصے تلخ ہیں۔ جبکہ معلومات کا افشاء ہونا بھی اہم تاکہ اِن قبیح امور پہ حَد جاری ہو سکے۔ امریکہ←  مزید پڑھیے

حالیہ امریکی منظر نامہ ۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

نوآبادیاتی دور کے امریکہ میں نسل پرستی کی باقاعدہ ایک تاریخ موجود ہے جس میں گورے امریکیوں کو قانونی اور معاشرتی طور پر دیگر اقوام کی نسبت بہتر مراعات اور حقوق حاصل ہیں. یورپی نسل خاص طور پر امیر سفید←  مزید پڑھیے

ٹرولنگ کی جدلیات۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

ٹرولنگ ابتداء میں دوسروں کو محض شہہ دینے، دہکانے اور غصہ دلانے والی ہی ایک شریر بچگانہ حرکت سمجھی جاتی تھی لیکن نیوز اور سوشل میڈیا کے ذریعہ جدید استعمال کے ساتھ اس کی نوعیت، استعمال اور اثرات میں تبدیلی←  مزید پڑھیے

اک وبا چل پڑی ہے۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایسا نہیں ہے کہ دنیا میں وبا،بیماری ایسے ہی اچانک کہیں سے آتی ہے یا نازل ہوتی ہے یا پیدا ہو جاتی ہے۔ کائنات میں ہونے والے ہر عمل،امر کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ،جواز،پسِ جواز ضرور ہوتا ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 31۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“بابا تمہاری ہارڈویئر کی دوکان ہے اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں ہے۔ ہر کوئی کو اُن کا بابا پارکاں میں لے جاتا ہے، اک ہمارا بابا ہے مجال ہے جو کبھی پارکاں میں لے جائے۔” ایسے کئی فقرے←  مزید پڑھیے

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/4،آخری قسط

پاکستان کے مشہور ماہر تعلیم اختر شمار کا شعر دیکھیے کہ جس نے خاموشی کے پس جواز تلاشنے میں مدد دی کہ: میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 30۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“لگتا ہے ایک سو اٹھائیس جی بی بھی اب کم پڑ جائے گا، اب کوئی دو سو چھپن جی بی والا فون ڈھونڈنا پڑے گا”، سارا دن خود اپنے آپ سے باتیں کرتے گزر رہا ہے۔ دماغ اپنے آپ تک←  مزید پڑھیے