فاروق بلوچ کی تحاریر
فاروق بلوچ
مارکسی کیمونسٹ، سوشلسٹ انقلاب کا داعی اور سیاسی کارکن. پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار.

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط3

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط2 مخدوم محی الدین خالصتا مزدور طبقہ کے شاعر اور نمائندہ تھے۔ عملی سیاست میں آکر بھی اہل اقتدار سے لے کر تانگے والے تک، ہر کسی سے تعلق برقرار رہا۔ انہوں نے حیدرآباد←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلق خدا۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم اپنے نظامِ شمسی میں دور دور تک پہنچ رہے ہیں، ہم نے خود کار کاریں تیار کر لی ہیں، اور ساتھ ہی ابھی تک ہم اپنے روزمرہ کے مسائل حل کرنے میں بے اختیار ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی←  مزید پڑھیے

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط2

بھارتی سرکار نے 2013ء میں پانچ سو روپے کا ٹکٹ جاری کیا جس پہ شکیل بدایونی کی تصویر کندہ کی گئی تھی۔ نوشاد، روی، ہیمنت کمار، ایس ڈی برمن اور سی رام چندر جیسے ممتاز موسیقاروں کی دُھنوں پر سوا←  مزید پڑھیے

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1

اس وقت شاید ہم میٹرک میں تھے یا کالج آ چکے تھے۔ دوستوں نے سو سو پسندیدہ شعر رجسٹر میں لکھنے کا پلان بنایا۔ ہم سب نے اپنے الگ الگ رجسٹر لیکر یہ دھندہ سر لے لیا۔ ابھی عیدالاضحیٰ سے←  مزید پڑھیے

اسلام فوبیا اور امریکہ فوبیا۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

جیسے جیسے ہم ایک سے بڑھ کے ایک سماجی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا میں اسلام فوبیا بھی شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ جواب میں مسلم دنیا کے اندر امریکہ مخالف مہم میں بھی←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر29۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ریاض کچھ بھی کرو یہ ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے”، میرا پیٹ ٹینشن کی وجہ سے درد کر رہا ہے۔ مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ “او بھئی ذرا صبر کر مجھے دماغ لڑانے دے، پکا بندہ ڈھونڈنے دے” “یار←  مزید پڑھیے

ہتھوڑا اور درانتی۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم عموماً ایک نشان دیکھتے ہیں جس کے اندر ایک ہتھوڑا اور اُس کے اردگرد درانتی گھومتی ہوئی نظر آتی ہے. ہتھوڑا اور درانتی ایک علامت ہیں، جو پرولتاریہ کی یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے. یہ کسانوں اور مزدور طبقے←  مزید پڑھیے

ایمیزون:مختصر تجزیہ۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

پچپن لاکھ مربع کلومیٹر پہ مشتمل عظیم ایمیزون بارش کا جنگل شمال مغربی برازیل کے زیادہ تر حصے پر پھیلا ہوا ہے۔مزید حصے کولمبیا ، پیرو اور دیگر جنوبی امریکہ کے ممالک تک پھیلا ہوئے ہیں۔ دنیا کا سب سے←  مزید پڑھیے

دامن سرمایہ چاک۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

جاگیردارانہ یورپ میں صنعتی سرمایہ داری کا آغاز تجارتی سرمایہ داری (مرکنٹائل کیپٹلزم) سے ہوا تھا۔ تیرہویں صدی کے اٹلی میں سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی کچھ شہادتیں ضرور ملتی ہیں  لیکن یہ کوئی غالب نظام نہ تھا۔ سترہویں صدی←  مزید پڑھیے

دولت اور جرم کا رشتہ۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایک بار فورڈ موٹرز کے مالک مشہور سرمایہ دار ہنری فورڈ نے کہا “میں اپنی زندگی میں کسی بھی وقت احتساب کیلئے تیار ہوں سوائے اِس کے کہ میں نے اپنی پہلا ایک ارب کیسے بنایا”۔ مودویو آرٹگا یورپ کا←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 28۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میں صدارت کی کرسی پہ براجمان ہو چکا ہوں۔ پرنسپل کی سیٹ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ میں کسی تقریب کی صدارت کر ریا ہوں۔ تمکنت میرے چہرے سے جھلکے یا نہ جھلکے مگر اُس کی پیدائش←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 27۔۔۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

عبداللہ مزاری کی عمر ساٹھ کے پیٹے میں ہو گی، یہ دھیما دھیما بولنے والا بلوچ میرے پاس دوسری مرتبہ آیا ہے۔ رات کو زور زور سے چیختا ہے، بلبلاتا ہے، دھاڑیں مارتا ہے، ایک بار چارپائی سے اٹھ کر←  مزید پڑھیے

تحریکی طوطے۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

جس ملک کی چالیس فیصد آبادی کثیر الجہتی غربت کا سامنا کر رہی ہو، کیا اُس ملک کے صدر کو زیب دیتا ہے کہ وہ طوطے پالے؟ جس ملک میں سوا کروڑ کم عمر بچے ایسی فیکٹریوں میں مزدوری کرنے←  مزید پڑھیے

منشیات کی جدلیات۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

الکوحل، بھنگ، کوکین، ممسک و مسکن ادویات، چرس، میتھاکولون وغیرہ کا مسلسل اور عادی استعمال جو استعمال کنندہ یا دوسرے لوگوں کے لیے خطرناک ہوتا ہے کو منشیات کے استعمال کے دائرہ کار میں شامل کیا جاتا ہے۔ اِن منشیات←  مزید پڑھیے

آپ کو عید مبارک۔۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

مشہور انگریز مصنف تھورور سیوس گائزل کا مشہور قول ہے کہ “رونا بند کرو کیونکہ جو کچھ ہوا ہے وہ ہو چکا ہے”. ہم اِس وقت شدید جبر کے تحت زندہ ہیں. یہ ہمارے حصے کے غم ہیں، ہم نے←  مزید پڑھیے

گندے فوٹوز، گندی ویڈیوز اور ہم۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

بہت سے لوگوں کی ایسی ویسی یعنی سر سے پاؤں تک چومنے چاٹنے کی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں۔ کیوں نہ اس موضوع کا تجزیہ کر لیا جائے۔ افراد ایک دوسرے کو اپنی ننگی تصاویر اور ویڈیوز کیوں بھیجتے ہیں؟ ۔۔۔یا←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 26۔۔ ۔کامریڈ فاروق بلوچ

میں افتخار صاحب کی بیٹھک میں بیٹھا ہوں. ہم کوئی چھ سے سات افراد ہیں. میں آج پہلی مرتبہ اُن کے ہاں آیا ہوا ہوں. افتخار صاحب کے دونوں صاحبزادے بھی وہیں دستیاب ہیں. ایک تو عبدالباری ہےجس سے صدیقہ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 25۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

دو سال پہلے بھی تو ایران نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جب پاکستان نے ایران کا جاسوس  ڈرون گرایا تھا۔ بلکہ انہی دنوں ایرانی فوجیوں نے سرحد پہ بلاجواز فائرنگ بھی کی تھی۔ یہ جناب پتہ نہیں←  مزید پڑھیے

کابینوی تغیرات کے بعد۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ردوبدل کے بعد عمران خان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ میں پندرہ سے سولہ ایسے ارکان ہیں جو عوامی انتخابی عمل کے   ذریعے یہاں نہیں پہنچے۔ جمہوری روایات کی حالت یہ ہے کہ پوری قومی اسمبلی و سینٹ میں کوئی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی ختم نہیں ہوگی۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

مجھے یاد ہے کہ کوئٹہ میں وکلاء کے دھماکے میں قتل عام کے بعد نواز شریف نے بلوچستان میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ’’دہشت گردی میں ملوث مذہبی تنظیموں اور مدارس کی نشاندہی ہونی←  مزید پڑھیے