سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

پاجامے کی حرکیات۔۔سید عارف مصطفیٰ

قبل اسکے کہ ہم آپکو اپنے پاجامے کی کتھا سنائیں بہتر یہ ہے کہ پہلے تاریخ میں پاجامے کے سفر کی طرف لے جائیں تاکہ معتبر ہوجائیں اور آپ بھی یہ جان پائیں کہ اوپر سے واحد مگر نیچے سے←  مزید پڑھیے

کیا فکر ِقائد سے آگہی کے لئے 11 اگست 1947 کی تقریر ہی واحد حوالہ ہے ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

یہ فکری الجھاوا ہے یا محض خبث باطن ، جو کچھ بھی ہے مگر حضرت قائداعظم کی فقط ایک تقریر کو لے کر قیام پاکستان کی تحریک کا مقصد بدل کے رکھ دینے کی جو سازش مبینہ سیکولر حلقوں کی←  مزید پڑھیے

آج کیا پکاویں۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

آج مجھے یہ معلوم کرکے رہنا ہے کہ مشرق کا کوئی شائستہ و مہذب شخص یعنی شریف زادہ آخر کب تک روز روزایک ہی گھسے پٹے سوال کا جواب کیسے دے سکتا ہے اور اس دوران وہ مسلسل معقول بھی←  مزید پڑھیے

فرقہ وارانہ ہم آہنگی ضروری، مگر کیا صرف یکطرفہ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور حسب دستور متعدد سیاسی و سماجی تنظیموں اور جماعتوں کی جانب سے ‘اتحاد بین المسلمین’ ٹائپ اجلاسوں کی بہار آئی ہوئی ہے ۔ حد تو یہ ہے کہ تین چار افراد پہ مشتمل←  مزید پڑھیے

مولانا عبدالرزاق سکندر کے جانشینوں کو یاد دہانی۔۔سید عارف مصطفیٰ

میں زندگی میں جن غیر معمولی تجربات سے گزرا ہوں ، ان میں سے ایک 3 برس قبل جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا دورہ اور اسکے مہتمم مولانا عبدالرزاق سکندر سے ملاقات تھی, جو اب سے چند روز قبل اپنے←  مزید پڑھیے

قنون کا نفاذ کیا چہروں کے مطابق ہوتا ہے ؟۔۔سیّد عارف مصطفٰی

یقیناً کہیں تو لازم تھا کہ ناجائز تعمیرات مسمار بھی کی جاتیں ۔۔۔ مگر ہر جگہ پھر بھی نہیں ، کیونکہ اگر کچھ ایسی جگہوں پہ تعمیرات ہوں کہ جو عوامی رستے میں نہیں آتیں اورجن کے توڑنے سے سینکڑوں←  مزید پڑھیے

لو جی , ہمیں بھی ٹیکہ لگ ہی گیا ۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

یقیناً بات ٹیکے سے ڈرنے کی نہ تھی بس کچھ معاملہ پسِ ٹیکہ وافر خدشات کا بھی تھا ۔۔۔ ورنہ بچپن میں تو لگتا یہ تھا کہ سبھی بڑے ٹیکے مجھ ہی پہ آزمانے کے لئے بنائے گئے ہیں، جن←  مزید پڑھیے

اے مظلومو ہماری طرف نہ دیکھنا کیونکہ ہم صرف نعرہ باز منافق ہیں ۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کچھ بھی نہیں بدلا ، سب کچھ پہلے کی طرح ہی ہے ۔نہ تو غزہ میں وحشی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں‌ کا قتل ِ عام کوئی نئی بات ہے، جو کہ ان دنوں پھر سے ہورہا ہے، کیونکہ گاہے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی والوں سے معذرت مگر کچھ جراحت بھی ضروری ہے۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

سب سے پہلے تو جماعت اسلامی کے تمام محبان سے دلی معذرت کہ جنہیں میری کل کی تحریر سے اس لئے دکھ ہوا کیوں کہ اس میں سماء چینل کی ایک مبینہ جعلی کلپ میں ظاہر کردہ بریکنگ نیوز کے←  مزید پڑھیے

نئی ریاست مدینہ والوں کی مدینہ والے  نظام سے دلچسپی ِِ! اور مخالفت کے ممکنہ اثرات۔۔سید عارف مصطفیٰ

دوحہ سے ہٹ کر افغان معاملے پہ کسی اور جگہ جاکر  مذاکرات کرنے سے اتفاق کرنا کوئی معمولی واقعہ ہرگز نہیں کیونکہ قطر کا دارالحکومت دوحہ ان مذاکرات کے حوالے سے بہت سازگار مقام ثابت ہوچکا ہے تاہم روس کی←  مزید پڑھیے

ارہر کی دال۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

ویسے تو ہمارے خواجہ صاحب ہر معاملے ہی میں کچھ نہ کچھ فرماتے ہیں لیکن معاملہ دال کا ہو تو بالکل چپ ہوجاتے ہیں ، انکے خیال میں یہ عین خاموشی کی جا ہے کیونکہ دال ولیوں کی خوراک ہے←  مزید پڑھیے

چشمہء فیض اب سوکھے نہ تو اور کیا کرے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

4 مارچ آیا اور گزر گیا مگر جاتے جاتے اپنی طرف سے مجھے ایک برس اور پرانا بھی کرگیا ۔۔۔ “اپنی طرف سے کا جملہ” یوں کہا کہ خواہ اس سے میری عمر کی گنتی میں ایک برس جڑ بھی←  مزید پڑھیے

کہاں یہ بیچارے الیکشن کمیشن کے فارمی چوزے اور کہاں یونیفارمی کڑک مرغ۔۔سید عارف مصطفٰی

صرف باتوں سے ہی دل بہلانا ہو تو جو چاہے کہتے پھریں مگر حقائق تو ہمیشہ ناقابلِ  تردید ہی رہتے ہیں ۔۔۔ کوئی بتائے کہ یہ جو طاقتور لوگ سندھ میں آئی جی تک کو اس کے قلعہ بند گھر←  مزید پڑھیے

زگ زیگ ٹیکنالوجی سے اینٹوں کے بھٹوں کی فضائی آلودگی کا انسداد۔۔سید عارف مصطفیٰ

ایک عرصے سے مملکت پاکستان کو ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے کہ جو ان دیکھا بھی نہیں ہے ، باہر سے درانداز بھی نہیں ہوا ہے یعنی قطعی مقامی ہے مگر جسکی وقفے وقفے سے ہونے والی ضرر رسانی←  مزید پڑھیے

کیا سنگدلی اور منافقانہ رویہ ہی سیاست ہے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

کل بروز ہفتہ جنوری  مئی کو انجمن اتحاد ہزارہ والے شام کو ‘ہزارہ کلچر ڈے’ منارہے ہیں اور اس ضمن میں ہم اور ہماری تنظیم شہری حقوق محاذ بھی وہاں مدعو تھے اور ہم کو اپنے ہزارہ وال بھائیوں کی←  مزید پڑھیے

بھارتی میڈیا یا ہندو توائی راکھشس ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کیا واقعی انڈیا فرانس کے ملعون صدر میکرون کے ساتھ ہے ۔ ؟یقیناً نہیں ، بلکہ ہرگز نہیں ۔ مہذب انسانوں کا اجتماعی شعور ایسی غلاظت کا متحمل ہو ہی نہیں سکتا ،خواہ انکا تعلق کسی خطے اور کسی بھی←  مزید پڑھیے

کیا احتساب عدالت خود احتساب سے مبّرا ہے؟۔۔۔ سید عارف مصطفیٰ

مجرم جرم کرے اور عدالت سے اسے تحفظ مل جائے ،یہ تو انصاف کے تصورات ہی کے ساتھ ظلم ہے اور کراچی میں قائم احتساب عدالت نے گزشتہ روز عدل کے نام پہ ایک اور ظلم کیا اور پی ایس←  مزید پڑھیے

دائروں کی حکومت۔۔سید عارف مصطفیٰ

ڈھائی برس قبل ایک تبدیلی اسلام آباد میں کیا آئی ، کہ دیکھتے ہی دیکھتے تبدیلیوں کی رفتار اس قدر تیز ہوچلی ہے کہ اب تبدیلی بھی خود کو تبدیل ہونے سے نہیں روک پارہی ۔ ایسے میں کوئی ہرگز←  مزید پڑھیے

دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ”عادل” میں ہے۔۔سید عارف مصطفیٰ

سول بالادستی بمقابلہ عسکری بالا دستی کی کشمکش اک نئے موڑ پہ اس وقت پہنچی کہ جب نواز شریف نے کل کی تقریر میں اخیر کردی ،اور وہ سب کچھ کہہ ڈالا کہ جس کے نتیجے میں اب وہ یا←  مزید پڑھیے

چراغ سب کے بجھیں‌ گے ۔۔ سید عارف مصطفیٰ

یہ یقیناً شدید دلگرفتگی کی بات ہے کہ سپریم کورٹ میں میرشکیل کی درخواست پہ مبنی کیس سننے سے ایک جج کے انکار سے یکم اکتوبر کو ہونے والی سماعت نہیں ہوسکی ہے اور مزید افسوس کی بات یہ ہےکہ←  مزید پڑھیے