غازی سہیل خان کی تحاریر

درپردہ تاریخی حقائق سے پردہ سرکانے کی کامیاب کوشش/مبصر۔۔غازی سہیل خان

“Kashmir Exposing the myth behind the Narrative”خالد بشیر احمد کی انگریزی زبان میں لکھی گئی مشہور تصنیف ہے۔موصوف کا تعلق وادی کشمیر سے ہے۔ خالد بشیر تحقیق و تصنیف کے ساتھ ساتھ شعر و شاعری کا بھی شغف رکھتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بگرام کا عقوبت خانہ جسے گوانتا نامو’ٹو‘بھی کہا جا تا ہے۔۔غازی سہیل خان

سوویت یونین کی شرمناک شکست کے بعد دنیا کی ایک اور دیوہیکل سامراجی طاقت امریکہ نے ایک جھوٹا بہانا تراش کے مسلمانوں سے ازلی دشمنی کی بنا  پہ دسمبر2001ء میں افغانستان پر حملہ کرکے اپنی ملکی فوج کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

کشمیری قوم مخلص وبے باک قائد سے محروم۔۔غازی سہیل

گزشتہ ماہ ۶/ مئی 2021ء کے دن یہ خبر کشمیری عوام پر قیامت بن کے آئی کہ زیر حراست مزاحمتی تحریک کے مخلص ترین قائد جناب محمد اشرف خان صحرائی صاحب جموں کے اسپتا ل میں انتقال کر گئے۔ انا←  مزید پڑھیے

کرونا مہاماری سے مچی تباہی میں مسیحا بننے کی ضرورت۔۔غازی سہیل خان

گزشتہ ہفتے میرا ایک کالم اس مہلک بیماری کے حوالے سے مکالمہ اور  کشمیر کے موقر روزنامہ   میں شائع ہواتھا۔اور آج مجبوراً اسی طرح ملک کے درد  نا ک  حالات کودیکھتے ہوئے  پھر سے  لکھنے پہ مجبور ہو گیا ہوں←  مزید پڑھیے

کرونا کا وحشت نا ک رُخ- حکمرانوں کی بے حسی کا شاخسانہ۔۔غازی سہیل خان

کورونا کی دوسری شدید   لہر نے اس وقت پورے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔بیماری بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے پہلی لہر میں تو تیس سال سے زائد عمر کے لوگوں کو یہ بیماری زیادہ متاثر کر←  مزید پڑھیے

مولانا مودودی کی رفاقت میں/ایک تعارف۔۔غازی سہیل خان

کتاب کا نام : مولانا مودودی کی رفاقت میں مصنف : خواجہ محمد اقبال ندوی کُل صفحات : 223 قیمت : 220 ناشر : ملت پبلی کیشنز سرینگر چند روز قبل ایک کتاب”مولانا مودودی ؒ کی رفاقت میں“ زیر مطالعہ←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارا نہ جمہوریت،چہرہ روشن اندرون تاریک تر۔۔غازی سہیل خان

نئے سال کے ٹھیک پانچ دن بعد 6/ جنوری 2021ء کو اُس وقت امریکی کانگریس کی عمارت ”کیپٹل ہل“ پرامریکہ کے سابق صدر   ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بول دیا، اس وقت وہاں 2020ء کے صدارتی انتخابات کے نتائج←  مزید پڑھیے

مدارس اور اُردو۔۔۔مبصر: غازی سہیل خان

نام کتاب:۔ مدارس اور اُردو مرتب و ناشر:۔ ڈاکٹر فیض قاضی آبادی سنہ اشاعت:۔2019ء صفحات:۔352،قیمت:۔479 مطبع:۔ایچ ایس آفسیٹ پرنٹرز،دہلی گزشتہ دچند روزسے”مدارس اور اُردو“ نامی کتاب زیر مطالعہ تھی۔کتاب میں اُردو زبان وادب کے فروغ و اشاعت میں سیر حاصل←  مزید پڑھیے

کشمیر:اے واک تھرو ہسٹری۔۔غازی سہیل خان

کشمیراے واک تھرو ہسٹری (kashmir a walk through history)خالد بشیر صاحب کی انگریزی زبان میں لکھی گئی تصنیف ہے۔خالد بشیر کا تعلق وادی ِکشمیر سے ہے۔ موصوف تحقیق و تصنیف کے ساتھ ساتھ شعر وشاعری کا بھی شغف رکھتے ہیں۔آپ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد مر سی کاحراستی قتل،عالمِ اسلام خاموش کیوں؟۔۔۔غازی سہیل خان

تاریخ کے مطالعے سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ حق،باطل کے خلاف روزِ اول سے ہی بر سر پیکار ہے۔کبھی حضرت ابراہیم ؑ کو حق کے پیغام کی خاطر دہکتی آگ میں جھونک دیاگیا تو کبھی موسی ؑکو فرعونیت←  مزید پڑھیے

شرمناک واقعات!لوگ چپ سادھ لیں؟۔۔۔غازی سہیل خان

گزشتہ ہفتے سے مسلسل  ایسی خبریں سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں کہ ایک عام انسان کا سر شرم سے جھک جانا فطری بات ہے۔حال ہی میں  ایک تین سالہ معصوم بچی کے والدین کے مطابق ایک بیس سالہ←  مزید پڑھیے

غزہ لہو لہان ۔۔۔غازی سہیل خان

گزشتہ ہفتہ عالم اسلام کے ایک اور مظلوم خطہ ارضی فلسطین کو صیہونی فوج نے بم اور بارود کے ذریعے لہو لہان کر دیا۔تازہ رپورٹس کے مطابق 14 اور 15 مئی کو غزہ میں امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی بیداری مہم اوراسلامی جمعیت طلبہ جموں و کشمیر۔۔۔ غازی سہیل خان

دنیا میں دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔ وہ چاہے جمہوری دہشت گردی ہو یا سیاسی یا عسکری لیکن اس وقت دنیا میں جو ماحولیاتی تباہی ہو رہی ہے وہ اس دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے۔جنگوں سے تباہی←  مزید پڑھیے

سُنا ہے قندوز میں بچے مرے ہیں۔۔۔ غازی سہیل خاں

دنیا کے ہر ایک مذہب میں انسانی جان کو قدرحاصل ہے اسلام میں بھی اس حوالے سے واضح تعلیمات موجود ہیں۔قرآن میں سورہ المائدہ میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جس کسی نے ناحق کسی انسان کا قتل کیا تو←  مزید پڑھیے

اُمت مسلمہ کا آپریشن,کلین اپ۔۔غازی سہیل

ارشادِ نبوی  ﷺ  ہے کہ” ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گی  جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں“۔صحابہ نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا←  مزید پڑھیے

کشمیری جوانوں کی بیروزگاری،اسباب،سدِ باب۔۔ غازی سہیل خان

تمام والدین کا یہ  خواب ہوتا ہے کہ اپنے بچے کوپڑھا ئیں  لکھائیں ،  تا کہ  وہ اچھی نوکری حاصل کرنے کے بعد ان کے بڑھاپے کا   سہارا بنیں ۔جب بچے کو  سکول میں داخل کرایاجا تا ہے تو←  مزید پڑھیے

بچہ مزدوری: قوم کے معمار کا بجھتا ہوا چراغ ۔۔غازی سہیل خان

بچے قوم کی اُمید اور مستقبل کے روشن چراغ ہوتے ہیں،بچپن کی دہلیز پار کر کے یہی بچے جوان ہوتے ہیں۔کسی بھی قوم و ملک کے عروج و زوال کا انحصار اسی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔اگر یہ نوجوان تعلیم←  مزید پڑھیے

” لَو جہاد“۔ مسلمانوں کے قتل عام کا نیا ہتھیار۔غازی سہیل خان

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے”Give dog a bad name and kill him“ یعنی” کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مارر ڈالو“۔یہ کہاوت استعماری طاقتوں کے ہاں مقبول اور مستعمل ہے لیکن آج کل اِس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

پیام طلبہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا خصوصی شمارہ”تحریکات: افکار و نظریات“(تبصرہ)

کسی بھی تحریک ، جماعت، انجمن یا ادارے کو اپنی دعوت کی ترسیل و اشاعت کے لیے ایک رسالہ ، مجلہ یا ترجمان کی حاجت ہوتی ہے جسے انگریزی میں Mouth Piece کہا جا تا ہے۔برصغیر میں ماضی میں مختلف←  مزید پڑھیے