نگارشات    ( صفحہ نمبر 526 )

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں‌ کا معاملہ۔۔۔۔سراج بلوچ

ہر قوم کا مستقبل اُس کا  طابعلم  طبقہ ہوتا ہے۔ یہ انتہائی حساس اور باشعور طبقہ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے قوم کے مستقبل جیل خانوں میں بند ہیں۔ مہذہب قومیں اور مہذہب معاشرے اپنے پڑھے لکھے اور باشعور طبقے←  مزید پڑھیے

بلو رانی ۔۔۔۔محمد کاشف

تصویر میں  سلام کرنے والا میں ہوں اور میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی ہے۔ بھینس کا نام بلو ہے۔ میں شاید پانچویں جماعت میں ہوں گا۔ ہمارے محلے میں مسیحی برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ انکل رحمت، ایک مسیحی، میرے←  مزید پڑھیے

میرے ہم وطنو سنو۔۔۔۔عارف خٹک

اگر میں اپنی بات کروں تو میرے بچے کیمبرج سکولوں میں پڑھتے ہیں۔خود اچھا کھاتا ہوں۔ اچھا کماتا ہوں اور اچھا پہنتا ہوں۔ میں اپنی زندگی سے الحمداللہ بہت مُطمئن ہوں۔ اگر اس کے باوجود بھی کچھ ناہنجار کیڑے مجھے←  مزید پڑھیے

انسان اور انسایت۔۔۔بابر نایاب

انسان الله رب العزت کی ایک خوبصورت تخلیق ہے انسان انسانیت کے لفظوں سے جڑا ہوا ہے جب انسان سے انسانیت نکل جائے تو سفاکی بربریت ہی رہ جاتی ہے ،ہمارا معاشرہ جہاں مختلف بیماریوں میں گھرا ہوا ہے ان←  مزید پڑھیے

مٹی کی محبت میں۔۔۔۔۔علی عمر عمیر

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم دونوں ہونٹوں کو زور سے بھینچ کر “بو” کی اونچی آواز نکالا کرتے جو اپنی مخصوص ہیئت میں “بررررررروو” کی آواز بن جاتی تھی۔ یا پھر “پو” کی آواز، جو ہونٹ بھنچے←  مزید پڑھیے

اینگکور ۔ عروج و زوال۔۔۔۔وہارا امباکر

آج سے ایک ہزار سال پہلے ایک تہذیب اپنے عروج تک پہنچی تھی۔ اس کا دارالحکومت دنیا کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا شہر تھا۔ یہ جنوب مشرقی ایشیا میں خمیر کی سلطنت کا دارالحکومت انگکور تھا۔ ان←  مزید پڑھیے

کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ پانی اور کولڈ ڈرنکس کی خالی بوتلیں اس گرم موسم میں پھینکنے کی بجاۓ بوتلیں دھو کر حسب توفیق سادہ←  مزید پڑھیے

حیدر علی آتش کی آخری آرامگاہ۔۔۔۔شاہد کمال

زینہ صبا کا ڈھونڈتی ہے اپنی مشت خاک بام بلند یار کا ہے آستانہ کیا۔۔۔ آج ۹جون،۹۱۰۲ لکھنؤ کا درجہ حرارت اپنے ریکٹر اسکیل پر 47 ڈگری کی سطح سے مزید تجاوز کرگیا،پورا شہر گویا حشر کے میدان میں تبدیل←  مزید پڑھیے

دنیا کے ہر پانچویں لڑکے کی شادی بچپن میں ہی کر دی جاتی ہے

اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی ادارے یونیسیف کے مطابق دنیا میں ہر پانچویں لڑکے کی شادی کم عمری میں ہی کر دی جاتی ہے۔ اٹھارہ برس کی عمر سے قبل ہی دلہا بنا دیے جانے والے ایسے بچوں کی←  مزید پڑھیے

او کچھ تو بولو ۔۔۔ معاذ بن محمود

معاملہ کچھ یوں ہے کہ وینا جی ہم سب کو امید سے کر کے، ہندوستان پدھارنے کے بعد، زمان و مکاں پر آئی ایس آئی کے نشان چھوڑنے کر، اور ایک بھرپور قسم کے فلاپ فلمی کیرئیر کی معراج پا لینے کے بعد گوشہ نشینی کی زندگی اختیار کر چکی تھیں۔ راقم کے لیے وہ تب بھی قابل احترام ستارہ تھیں جب وہ ہم سب کو امید سے کیا کرتی تھیں، تب بھی جب وہ خٹک صاحب سے شادی کر کے محترم طارق جمیل سے رجوع کرنے کے بعد ایک خاموش زندگی بسر کر رہی تھیں۔ ہمیں اب بھی ان کی نجی زندگی، اداکاری یا ان کے کسی قسم کے اثاثہ جات سے مسئلہ نہیں ناں ہی ہم نے ان تمام قصے کہانیوں پر بات کرنی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

تڑپتی عیدیں۔۔۔ رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت ” کا اقتباس

چاند نظر آ گیا ہے۔۔۔میں نے میسیج لکھا۔۔لکھا تھا کہ”میرے چاند کو چاند مبارک ہو”۔میسیج بھیجتے ہوئے مسکراہٹ تھی جو کسی فقیر کے چہرے پر پوری دنیا فتح کرنے کے بعد بھی نظر نہیں آتی۔آنکھوں میں چمک تھی،ایسی چمک جو←  مزید پڑھیے

پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ جانے والے اقوالِ زریں اور ان پہ تبصرہ ۔۔۔۔۔کاشف حسین سندھو

“ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی جائے گی ” (سکیورٹی اداروں کو یہ سمجھانے  کی شدید ضرورت ہے کہ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ باقاعدہ زمینی سرحدوں کی حفاظت بهی بہت ضروری ہے میرا خیال←  مزید پڑھیے

زندگی ۔۔۔ فاطمہ حورین

میرے لیے زندگی احساسات کا نام ہے جو کسی بھی تعلق سے محبت سے جڑے رہنے میں نظر آتی ہے۔ زندگی تو چلتی گاڑی کا نام ہے جو اپنے ساتھ لوگوں کا ہجوم ہمہ وقت ساتھ لیے چلتی ہے اور مختلف جگہوں پر قیام کرتی مگر رکتی ہرگز نہیں ہے۔ زندگی خوشیاں بانٹنے کا نام ہے کسی کی خوشی میں خوش رہنے کا نام ہے۔ زندگی تو کسی عاشق کی محبوبہ کا نام ہے جو روٹھ جائے تو اسے لاکھ جتن کرکے پیار سے منایا جاتا ہے اس کی خواہشات پوری کرنے کے لیے جدوجہد مسلسل جاری رکھنی پڑتی ہے۔ زندگی کی گاڑی جس دن آخری سٹیشن پر پہنچ گئی اس دن صرف چار کندھوں کے اور مٹی کے ڈھیر کے اوپر چند پھولوں کی پتیوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔!←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا۔۔۔۔شہزاد فاروق

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا میچ انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا آج اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا- اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا پچھلا میچ انڈیا کے لئے کچھ اچھا نہیں رہا تھا جب چمپئنز←  مزید پڑھیے

کچھ نہ کہو۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

شوق کی کوئی قیمت نہیں، چنانچہ اس حوالے سے وکی جیسا بے قیمت بھی کوئی نہیں ۔ لوگ شوق پالتے ہیں، اس نے شوقینی پال رہی ہے، اسے اگر کسی بات سے چڑ ہو تو یقین رکھیں وہ عقل کی←  مزید پڑھیے

کوئٹہ، ژوب شاہراہ پر المناک حادثات ۔ذمہ دار کون ؟۔۔۔۔۔محمد حسین ہنرمل

“کوئٹہ تا ژوب۔ڈی آئی خان شاہراہN50 پر گزشتہ اتوار کو ہونے والا حادثہ اپنی نوعیت کا دل دہلانے والا حادثہ تھا- عید الفطر اپنے گھروں پر منانے کے متمنی مسافروں کو کیا خبر تھی کہ افطار کے بعد ژوب کی←  مزید پڑھیے

خُو ش گمانیوں پرنہیں ،حقیقت پر۔۔۔۔۔ جاویدخان

ہم ایک عظیم الشا ن نظام شمسی کے بیچ،چھوٹے سے کُرّے پر رہ رہے ہیں۔جسے سیارہ زمین کہتے ہیں۔ہمارا نظام شمسی ایک بڑی گلیکسی کا حصہ ہے۔اس گلیکسی میں اَن گنت سیارے،نظام اور ان کی دھول ہے۔آسمان صرف ہمارے سر←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانکیں برائے مہربانی۔۔۔۔عارف خٹک

آج میں نے ایک مضمون لکھا۔جس میں، میں نے پی ٹی ایم میں موجود شرپسندوں کی طرف اِشارہ کیا۔ مگر پی ٹی ایم کے مجاہدین نے جس طریقے سے میری ماں اور خاندان کو ٹارگٹ کیا۔ اس پر افسوس ہی←  مزید پڑھیے

سچائی اپنے اندر ہو تو نتیجے بہت نکھر کے سامنے آتے ہیں۔۔۔خالد حسین

جب آپ خود کے ساتھ سچے ہو جائیں  گے کہ  آپ چاہتے کیا ہیں اور اُس کے مطابق اپنے عوامل کو ڈھالنا شروع کر دویں گے، تو آپ اُس دن کامیابی کے سفر کی طرف گامزن ہو جاؤئی گے اور←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کے دس عظیم ہدایت کار۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندوستانی سینما نے اپنے قیام 03 مئی 1913 سے لے کر تاحال بڑے بڑے ہدایت کار پیدا کئے ہیں ـ پہلی مکمل فیچر فلم “راجہ ہریش چندر” کے خالق “دادا صاحب پھالکے” اور پہلی بولتی فلم کے موجد “اردشیر ایرانی”←  مزید پڑھیے