علی عمر عمیر کی تحاریر
علی عمر عمیر
اردو شاعر، نثر نگار، تجزیہ نگار

کیا شادی پر لگنے والے ٹیکس ہمیں اچھی سمت لے جا سکتے ہیں؟۔۔۔علی عمر عمیر

پچھلے دنوں بھائی کی شادی ہوئی۔ میری والدہ اور میں جہیز لینے کے حق میں نہیں تھے۔ جبکہ لڑکی والوں نے جہیز دینے کی ہر ممکن کوشش کی۔ لڑکی کی بڑی بہن سے میری بات ہوئی تو وہ کہنے لگیں←  مزید پڑھیے

جدید نظم کے بارے میں میرے خیالات اور سرمد سروش کی سالگرہ۔۔۔۔علی عمر عمیر

سرمد کا تعارف ہی یہی ہے کہ وہ نظم کا شاعر ہے۔ جدید نظم کا شاعر۔۔ جدید نظم جو اپنے اسلوب میں ردھم کا ایسا لطیف تاثر مانگتی ہے جو ایک خوبصورت بے قاعدگی لیے ہوتا ہے، کسی مبتدی کے←  مزید پڑھیے

کچھ تاریخ کے پنّوں سے۔۔۔علی عمر عمیر

ماں جی بتا رہی تھیں کہ بھٹو صاحب جب جیل میں تھے، تب بچے نعرے لگایا کرتے تھے۔۔۔”مُلّا ڈَھٹھا(گرا) تیل وچ۔۔۔ بھٹو مریا جیل وچ” اگلا نعرہ جو انہوں نے بتایا اس کی خالی جگہ خود پُر کیجیے گا۔ “ملّا←  مزید پڑھیے

موبائل، موبائل فوٹوگرافی اور سیاحت۔۔۔علی عمر عمیر

یہ کل کی بات ہے۔ میں بہن اور بھانجیوں کو لے کر لیک ویو پارک گیا تو موبائل کو گھر چارجنگ پہ لگا چھوڑ گیا۔ مجھے نہیں چھوڑ نا چاہیے تھا کیوں کہ چھوٹی بھانجیوں نے وہاں برڈ پارک سر←  مزید پڑھیے

مٹی کی محبت میں۔۔۔۔۔علی عمر عمیر

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم دونوں ہونٹوں کو زور سے بھینچ کر “بو” کی اونچی آواز نکالا کرتے جو اپنی مخصوص ہیئت میں “بررررررروو” کی آواز بن جاتی تھی۔ یا پھر “پو” کی آواز، جو ہونٹ بھنچے←  مزید پڑھیے

بلا عنوان

بڑے عرصے سے فیس بُک استعمال کر رہا ہوں، ویسے فیس بک بھی مزے دار چیز ہے۔ ؎کل اختر ملنے آیا، ڈیڑھ سال بعد ملاقات ہو رہی تھی۔ سلام دُعا کے بعد نکالا موبائل اور لگا فیس بُک استعمالنے۔ میں←  مزید پڑھیے