ویلنٹائنز ڈے ۔۔۔ معاذ بن محمود
ضروری نہیں کہ ویلنٹائنز ڈے پر سیکس ہی دماغ میں آئے (پچھلی سطور پر یہی ممکنہ اعتراض ہو سکتا تھا)۔ یہ بات درست ہے تاہمدرست یہ بات بھی ہے کہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو آپ کو کیا تکلیف؟ انصاری صاحب سے روایت ہے “یہ پیار ویار کچھ نہیں سبکھودنے کے مختلف بہانے ہیں”۔ لعنت برگردن انصاری صاحب، کہ نہ تو یہ میرا قول ہے نہ ہی میں اس سے متفق ہوں۔← مزید پڑھیے