کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔

پانی اور کولڈ ڈرنکس کی خالی بوتلیں اس گرم موسم میں پھینکنے کی بجاۓ بوتلیں دھو کر حسب توفیق سادہ پانی، سنکجبین، شربت، دودھ وغیرہ سے بھر کر ٹھنڈی کر لیجئے پھر گلی میں جو پھیری والا، سبزی والا آئے یا کوئی کام والی ماسی یا کوئی مزدور یا کوئی بھی پیاسا تو اس کی خدمت میں بصد ادب پیش کرنے کا آپ کو موقع مل جائے اور وہ قبول کر کے پی لے تو سمجھیں آپ سیراب ہو گے۔ گھر سے باہر جائیں تو یہ ٹھنڈے پانی کی بوتلیں ساتھ رکھ لیں اور جو مزدور, ریڑھی / پھیری والا, وارڈن, پولیس کے سپاہی, مسافر وغیرہ نظر آئیں ان میں تقسیم کر دیجیئے- حسب استطاعت جوس, بسکٹ, پھل اور کھانے کے پیکٹ بھی تقسیم کر سکتے ہیں- اور پرندوں کے لیے پانی اور باجرہ رکھنا بھی مت بھولیے گا جزاک اللہ –
پیارے اللہ کریم سوھنے پاک رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کے اس عمل کے بدلے آپ کو حوض کوثر سے ہمارے پیارے آقا کریم رحمت اللعالمین خاتم النبیین شفیع المذنبین سردار الانبیاء ابوالقاسم حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک سے اب کوثر نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اَلتَّحِیَّاتُ لِلہِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّیِّبَاتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ ، اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِاللہِ الصَّالِحِیْنَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ۔

Advertisements
julia rana solicitors

اَللّٰہُمَّ صَلِّ صَلاَةً كَامِلَةً ، وَسَلِّمْ سَلاَماً تَامًّا عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ، اَلَّذِیْ تَنْحَلُّ بِهِ الْعُقَدُ ، وَتَنْفَرِجُ بِهِ الْكُرَبُ ، وَتُقْضَى بِهِ الْحَوَائِجُ ، وَتُنَالُ بِهِ الرَّغَائِبُ ، وَحُسْنُ الْخَوَاتِمِ ، وَیُسْتَسْقَى الْغَمَامُ ، بِنُوْرِ وَجْهِهِ الْكَرِیمِ وَعَلى آلِهٖ وَصَحْبِهٖ فِی كُلِّ لَمْحَةٍ وَنَفَسٍ بِعَدَدِ كُلِّ مَعْلُومٍ لَكَ یَا اَللهُ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ ۔

Facebook Comments

شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply