Abu Abdul Quddoos Muhammad Yahya کی تحاریر

توبہ ،کیوں، کب اور کیسے۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

یہ اکیسویں صدی ہے ,زمانہ بہت ترقی کرچکاہے۔آج تیزرفتاری کا دور ہے ۔ لیکن حیرت انگیز طور پرجس قدر زمانے کی رفتار تیزہوتی جارہی ہے اسی قدر انسان کی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہورہاہے۔ آج کا انسان پہلے ادوار کے←  مزید پڑھیے

میری مرضی۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

انسان کی مرضی چلتی کب ہے؟پیدا ہوتا ہے نرسوں کے ہاتھ میں،پھر ماں باپ کی مرضی،استاد کی مرضی،بیمار ہو تو ڈاکٹر کی مرضی،عدالت میں پیش ہوتو جج کی مرضی،جہاز میں پائلٹ کی مرضی،دریا میں گرا پانی کی مرضی،آگ میں گھرا←  مزید پڑھیے

اتفاق قوت کا سرچشمہ ہے۔۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

یہ ایک امرمسلمہ ہے کہ اتفاق ویکجہتی(مختلف قسم وکئی جہات کے قلوب کا باہم الفت ومحبت کی وجہ سے یکجہت، متحد ومتفق ہوجانا )قوت ہے ، نہ صرف قوت بلکہ قوت کا سرچشمہ ہے کہ تمام ترقوتیں طاقتیں اوربرکتیں اسی←  مزید پڑھیے

لیلۃ القدرسعادت،تلاش وانعام۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

شب قدر ہزارمہینوں سے افضل ہے۔ انسان حیران ہوتا ہے کہ  وقت گزارنے کے لئے تو وہ محض ایک سیاہ  رات ہے ۔دوسری راتوں سے کسی بھی طرح مختلف نہیں  لیکن قرآن اسے  محض رات سے تعبیر  نہیں کرتا   بلکہ←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

میں کب تک ان کرپشن کی داستانوں سے اپنی جیب بھروں گا۔میں چار ماہ سے تمام عملہ کو تنخواہ اسی بچت سے دے رہاہوں جو سابقہ کرپٹ منیجر نے مجھے دی تھی۔تمہیں اس کام کا تجربہ نہیں تو پھر تم←  مزید پڑھیے

دیارِغیر جانے والوں کے نام۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

اس نوجوان کا واقعہ جو یورپ جانے کو تمام مسائل کا حل سمجھتا تھا۔وہ سمجھتا تھا ہرپریشانی،مصیبت اورمسئلہ کا حل دولت ہے۔ دولت کا دوسرانام یورپ ہے۔ وہاں جانے کی دیر ہے بس زحمت رحمت میں،غم خوشی میں،بدحالی خوشحالی میں،ذلت←  مزید پڑھیے

گیم چینجر۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

ہم پاکستانی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اپنے سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہیں! اس سے ہماری تاریخ بھری ہوئی ہے۔ حال ہی میں ایک سابق کرکٹر نےاپنے سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔موصوف نے ایک←  مزید پڑھیے

شیر اورچوہا۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ/طفلی ادب

یہ”شیراورچوہا” کی کہانی بہت پرانی اورزبان زد عام ہے ۔لیکن اس کہانی میں آج کے دور کوپیش نظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔تبدیل شدہ کہانی کچھ یوں ہے ایک دفعہ ایک شہری چوہا گھومتے گھماتے جنگل کے اندر←  مزید پڑھیے

فلسفہ صیام۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

آگ برساتے ہوئے سورج، جھلسادینے والی دھوپ ، دہکتی ہوئی زمین اور تپتے ہوئے عالم میں روزہ رکھنا اس قدر مشکل و دشوار نہیں جس قدر روزے کی حفاظت کرنا اور اس کو بحسن خوبی اختتام وتکمیل تک پہنچانا۔ روزہ←  مزید پڑھیے

ماہ صیام۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

رمضان کامہینہ ہم پر سایہ فگن اورجلوہ افروز ہونے والا ہے۔ یہ ماہ عظیم نیکیوں کاموسم برسات اور خیر وبرکت سمیٹنے کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں ہم پر روزے فرض ہیں ، اس کی راتوں میں قیام تطوع(نفلی عبادت)ہے۔اس←  مزید پڑھیے

ذہنی صلاحیت کیسے بڑھائی جائے۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass) رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے←  مزید پڑھیے

جمہوریت جیت گئی ،عقل ہار گئی ۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک دفعہ کبوتروں کا ایک غول رزق کی تلاش میں اڑرہا تھا۔ ایک کبوتر نے ایک کھلی جگہ کچھ دانے بکھرے ہوئے دیکھے۔اس نے دوسرے کبوتروں کوبھی متوجہ کیا اورکہا نیچے تازہ اوراچھے دانے بکھرے ہوئے ہیں۔کیا ضرورت ہے رزق←  مزید پڑھیے

ماہ شعبان ماہ رسول ﷺ ۔۔۔۔ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

جس طرح بعض مقامات (مثلاًمسجد الحرام اورمسجد نبوی وغیرہ) دوسرے مقامات پرفضیلت رکھتے ہیں اوران مقامات پر نیکیوں کے اجر و ثواب میں بھی کئی گنااضافہ ہوجاتاہے۔ اسی طرح کچھ دن ، مہینے اورساعتیں زیادہ فضیلت والی ہیں۔ان میں نیکیوں←  مزید پڑھیے

پانچ روپے۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

یہ نیک با ہمت نوجوان کی کہانی ہے جو اپنے خاندان کی عزت و وقار کا سبب بنا ۔اس نے بچپن ہی سے انتہائی محنت ،جانفشانی اورتندہی سے کام کرنا شروع کیا۔اس شخص کا نام حارب تھا۔ اوراسے اپنے نام←  مزید پڑھیے

ہومیوپیتھی طریقہ علاج۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (الشعراء:80)۔اورجب میں بیمار ہوں وہی مجھے شفادیتاہے۔ “حضور نبی کریم رحمت عالم ﷺ کی حیات مطہرہ کے دوران ہی لوگ حضور کی ہدایات اورارشادت کو قلم بند کرکے محفوظ کرنے کی کوشش کرلیاکرتے تھے۔ ان کے←  مزید پڑھیے

مومن کا ہتھیار ۔۔۔ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

تمام پریشانیوں سے نکلنے کے لئے بہترین ہتھیار جو ہمارا دفاع کرے گاوہ دعا کے علاوہ اورکیا ہوسکتاہے۔یہ ایساہتھیار ہے جوکبھی پرانا (Out-Fashioned)،زنگ آلود اوربے کارنہیں ہوتا،جسے خود نبی اکرم ﷺ نے مومن کا ہتھیار قراردیاہے۔۔۔ انسان کوانفرادی وقومی سطح←  مزید پڑھیے

دعا اہمیت،ضرورت و آداب۔۔۔۔۔ ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

دعا مانگتے وقت تضرع وعاجزی اختیار کریں، اپنے ضعف و کمزوری کا اظہار کریں۔رب کے سامنے دل کی گہرائی سے روئیں اورگڑگڑائیں۔ یہاں تک کہ آنکھوں سے انمول موتی چھلک جائیں جن سے جہنم کی آگ بھی سرد ہوجاتی ہے۔←  مزید پڑھیے

چڑیا کا انتقام۔۔۔ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

بعض اوقات انسان جانے انجانے میں ایسے افعال کرگزرتا ہے جن کے نتائج بہت بھیانک اورہولناک ہوتے ہیں ۔ جب نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو انسان ۔۔۔جیسا کہ چڑیا ایک چھوٹا سا پرندہ ہے کوئی تصور بھی نہیں←  مزید پڑھیے

تعلیم وتربیت اورسازگار ماحول۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ماحول عربی زبان کا لفظ “مَا اورحَولَ” کا مرکب ہے۔ جس کے معنی “جو اس کے آس پاس” ہیں۔قرآن مجید میں یہ لفظ اس ہی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: مَثَلُهُمْ کَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْ قَدَنَارًا فَلَمَّآ اَضَآءَتْ←  مزید پڑھیے

علم کوعزت دو۔۔۔ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ

گزشتہ برس ایک نعرہ بلند ہواتھا کہ ووٹ کو عزت دو۔ میری حقیر رائے میں عزت صرف اسی وقت ملے گی جب علم اوراس سے متعلقہ اشیاء کو عزت دی جائے گی۔ استاد تمہارے پاس فلاں کتاب ہے؟ طالبعلم :←  مزید پڑھیے