Ferman aslam کی تحاریر

ایڈورڈ سعید کی انتقادی فکریات/مترجم؛فرمان اسلم

ایڈورڈ سعید یہ سمجھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں کہ ہم کون ہیں؟ اور کسی بھی طرح کے نظام حکومت کا غلام ہونے کی بجائے زندگی اور سماج میں شخصی اقدار کی شکل میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

صنعتی انقلاب اور مغربی سامراج کا عروج/فرمان اسلم

کرسٹوفر کولمبس( 1)Christopher Columbus)1451-1506) ‘ واسکوڈے گاما (2)Vasco da Gama)1460- 1524)اور فرڈیننڈ میگیلان (3) 1480- 1521 ( Ferdinand Magellan)کے بحری سفروں نے اہل مغرب کی آنکھوں کے سامنے نئی دنیا اور مشرق بعید(Far East) کے دروازے کھول دیے ۔ اہل←  مزید پڑھیے

انارکلی اور شہزادہ سلیم کی داستان عشق۔ ایک حقیقت یا افسانہ ؟۔۔۔فرمان اسلم

مغلوں کی تعمیر کردہ عظیم الشان عمارات جہاں مرقع کاری اور کاریگری کے مبہوت کر دینے والے عناصر سے مزین ہیں وہاں اپنے اندر مختلف انسانی جذبات یعنی‘ نفرت‘ محبت‘ حسد‘ انتقام‘ انصاف‘ اور سازش وغیرہ کی سینکڑوں داستانوں کو←  مزید پڑھیے

بیانیہ کسے کہتے ہیں ؟ کیا ہمارا ریاستی بیانیہ درست ہے ؟۔۔۔فرمان اسلم

انگریزی زبان میں بیانیہ کوNarrativeکہتے ہیں۔جبکہ بیان Narrationکہلاتا ہے۔ بسا اوقات بیان کو ہم Statement کے معنی میں بھی لیتے ہیں اور Narrationکو بیانیہ کا نام بھی دیتے ہیں۔ بیانیہ اور بیان(Narration and Narrative)آپس میں لازم و ملزوم ہیں۔ یعنی←  مزید پڑھیے

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہاں دفن ہیں ؟ ایک معمہ۔۔۔فرمان اسلم

حضرت علی ابن طالب کرم اللہ وجہہ ‘  امام علی و امیرالمومنین کے نام سے مشہور،اہل سنت کے چوتھے خلیفہ’ شیعوں کے پہلے امام، صحابی، راوی، کاتب وحی ، رسول خداؐ کے چچازاد بھائی و داماد، حضرت فاطمہؑ کے شوہر←  مزید پڑھیے

سیدابوالاعلٰی مودودی رح مستشرقین کی نظر میں۔۔۔فرمان اسلم

سید ابوالاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا←  مزید پڑھیے