مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 247 )

فراغت اور مصروفیت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

راولپنڈی سے ماہتاب قمر نے ۔۔ ذرا نام پر غور کریں‘ ماہتاب بھی اور قمر بھی، گویا چاند دوچند۔۔ ایک سوال پوچھا۔ سوچا ‘ اسے فون پر جواب دینے کی بجائے تحریر کی صورت میں جواب دیا جائے تاکہ افادِ←  مزید پڑھیے

بلوچستان۔۔محسن علی

میں پہاڑوں و دریاؤں  پر مشتمل خوبصورت انسانوں کی سرزمین قدرتی دولت سے مالا مال کیا جاتا ہے ستر سال میرا استحصال میرے مٹی کے نئے خواب آنکھ کُھلنے سے پہلے مرجاتے ہیں زندگی مل جائے تو مشقت ہی تو←  مزید پڑھیے

آخری عظیم مغل (31)آخری قسط۔۔۔وہاراامباکر

رنگون کے مسلمانوں نے 1905 میں درخواست کی کہ بہادر شاہ ظفر کی قبر پر نشانی لگانے کی اجازت دی جائے۔ “بطور انسان اور بادشاہ، وہ ہماری تعریف کے مستحق بے شک نہ ہوں، لیکن اس کے مستحق ضرور ہیں←  مزید پڑھیے

یہ جھنڈاکیک نہیں ہے۔۔رابعہ احسن

یہ جھنڈا کسی طور پر بھی کیک نہیں ہے اس کا کیک بنا کے مت کاٹیے ۔ جب جھنڈے والا کیک ہو اور اس پہ پاکستان بھی لکھا ہو تو کیک کو کٹتے دیکھ کے جانے کیوں دل کو کچھ←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی نہیں بلکہ صدقہ ءِ آزادی کو فروغ دیں۔۔ابو عبداللہ

بفضلِ الہٰی، کل پاکستان کا  یومِ آزادی گزرا  ہے۔  آج سے تقریباً74 سال پہلےخالقِ کائنات کی مدد و نصرت کی بدولت،  ماہِ ررمضان کی بابرکت ساعتوں     کے  جھرمٹ  میں 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب ،  آزادی ءِ پاکستان←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس38)

آج کی مجلس میں طالب علم نے غلامی کے طویل دور کی وضاحت چاہی۔ ابوالحسن نے کہا۔دیکھ، انسان کی ترقی انسان کے لیے دشمن ثابت ہو گی۔ انسان چھوٹی چھوٹی مشینوں کا اس قدر عادی ہو جائے گا کہ ان←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا خاتمہ۔۔محمد خان چوہدری

اگست 1947 کی 14 اور15 تاریخ کی شب دنیا کی ایک عظیم الشان سلطنت جس کا نام ہندوستان تھا،صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔۔ دو ریاستیں بھارت اور پاکستان ،ہندو اور مسلم کی بنیاد پر معرض وجود میں آ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

دہلی سے آئی اک اجنبی چٹھی کا جواب۔۔۔رابعہ الرَبّاء

“پیاری دشمن” سچ ہی کہتے ہو “پیاری دشمن”، دشمن بہت پیارے ہو تے ہیں۔ اور ہم انہیں دشمن کہتے ہی اس لئے ہیں کہ ہم انہیں بھو لنا نہیں چاہتے۔ تو میرے پیارے دشمن میرا سلام قبول کرو۔۔۔ تم کہتے←  مزید پڑھیے

عقائد کو سمجھنے کے لیے مسلمانوں کے مکاتبِ فکر اور ان کی روشیں۔۔وقاص احمد

اسلامی عقائد کو سمجھنے کے لیے مسلمانوں کے مکاتب فکر اور ان کی روشوں کا علم ہونا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اکثر لوگ عقائد کے معاملے میں مسلمانوں کے مکاتب فکر اور  ان کی  روشوں سے آگاہ نہیں←  مزید پڑھیے

جنسیات۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔۔سیف الرحمن ادیؔب

کئی کہانیاں لکھنے کے بعد بھی مجھے ذرا سی بھی شہرت نہیں مل سکی تھی۔ میری کہانی کو دس بارہ لوگ ہی پڑھتے تھے اور میرے نام کو دو چار لوگ ہی جانتے تھے۔ پر اب مجھے اس الجھن کی←  مزید پڑھیے

بے چارگی۔۔اکرام اللہ

گلی کی نکڑ پر کھڑے ، دیوار سے ٹیک لگائے پچھلے بیس منٹ سے وہ اپنی بات دہرائے جارہا تھا کہ کچھ کریں۔ گردو پیش سے بیگانہ ، میری آنکھوں میں موجود بے بسی سے نظریں ملائے بغیر اپنی ہی←  مزید پڑھیے

جشن آزادی۔۔رؤف الحسن

آزادی کا اعلان ہو چکا تھا۔ ہندوستان سے مہاجرین قافلوں کی صورت میں مملکت خدادا پاکستان کو آباد کرنے پہنچ رہے تھے۔ فسادات کی آگ میں کسی قافلے کا خیر و عافیت کے ساتھ پہنچنا کسی معجزے سے کم نہ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس37)

 آج کی مجلس میں طالب علم نے انسان کے حقوق کی بات کی اور کہا۔زمین پر رہنے کا مسئلہ انسان کے حقوق سے حل ہو سکتا ہے۔ ابوالحسن نے کہا۔نہیں طالب علم نہیں۔ اب تو انسان کو کوئی حق حاصل←  مزید پڑھیے

اِک تہذیب کا خاتمہ (30)۔۔وہاراامباکر

جب دہلی گرا تو نہ صرف شہر اور مغلیہ دربار بلکہ مغلوں کے ساتھ منسلک سیاسی اور کلچرل خوداعتمادی اور اتھارٹی بھی۔ جس قدر فاش شکست تھی اور جس قدر بڑی تباہی اور جس قدر ذلت، اس نے نہ صرف←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد۔۔محمد فیصل

وہ اٹھا اس نے زمین کو ٹھوکر ماری ،آسمان کی جانب دیکھا اور منظرسے غائب ہوگیا۔۔ اس کا سفر 73 سال قبل شروع ہوا تھا۔۔ 14 اگست 1947 کو وہ اس ٹرین میں سوار تھا جس میں ہندوؤں اور سکھوں←  مزید پڑھیے

آزادی۔۔ولائیت حسین اعوان

آزادی ایک احساس کا نام ہے۔ آزادی کی وادی میں داخل ہونے کے بعد اسکی لذت محسوس کرنے اور اس سے مستفید ہونے سے دل و دماغ کو جو سکون محسوس ہوتا ہے وہی اصل آزادی ہے۔ آزادی ایک ایسا←  مزید پڑھیے

میرا پیغام پاکستان۔۔ذیشان نور خلجی

اثاثہ ہے دلیروں کا شہیدوں کی امانت ہے تعاون ہی تعاون ہے محبت ہی محبت ہے جبھی تاریخ نے رکھا ہے اس کا نام پاکستان یہ 14 اگست 1996ء ہے۔ صبح کے آٹھ بجے ہیں۔ ایک چار سالہ بچہ، جس←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل کھیل لڑکوں کا ہوا، دیدہ ٔ بینا نہ ہوا ——​(عکس ثانی) —- ستیہ پال آنند قطرہ ودجلہ تو ہے جزو کی، تعدیل کی بات قطرہ اسفل ہے ، فرو مایہ←  مزید پڑھیے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے ۔۔معصوم مراد آبادی(انڈیا)

یہ گزشتہ یکم اگست کاواقعہ ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا تہوار جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا تھا۔لوگ جو ق در جوق سنت ابراہیمی کی پیروی میں مشغول تھے۔ اچانک ٹوئٹر پر ایک نوجوان کا دردانگیز پیغام ابھرتا←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد۔۔نازیہ علی

ہر سال 14 اگست کو پوری قوم یوم آزادی پاکستان بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے بلاشبہ قوموں کو اپنی آزادی برقرار رکھنے کے لیئے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں، ہمارے وطن کی آزادی شہداء کے←  مزید پڑھیے