مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 245 )

گھروندا ریت کا(قسط27)۔۔۔سلمیٰ اعوان

بچوں نے اُس کا ناک میں دم کردیا تھا۔جناح ایونیو کی دُکانوں سے ڈھیر سارے کھلونے خرید کر بھی وہ مطمین نہیں ہوئے تھے۔ اب وہ بیت المکرم کی طرف جانا چاہتے تھے۔خوقان وہاں سے ماؤتھ آرگن خریدنا چاہتا تھا۔وہ←  مزید پڑھیے

پِنجرہ ( چار دِلوں کی داستان )3،آخری قسط۔۔سید علی شاہ

اشعرڈرائیور سے کہہ کر واپس دفتر جانے کی بجائے گھر ہی آ گیا اور سیدھا اپنے کمرے میں پہنچ کر اندر سے کمرہ بند کر لیا ۔۔ شام کو ساجدہ آئی تو اس نے پوچھا کہ کیا ہوا تھا دفتر←  مزید پڑھیے

محبت کو کس انسان کی تلاش رہتی ہے؟۔۔میر افضل خان طوری

یہ وہ سوال ہے جس کے جواب کی  ہر انسان کو جستجو رہتی  ہے۔ اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کیلئے ہمیں اپنے آپ سے کچھ سوالات کرنے ہوں گے۔ ہمیں اپنی ذات کا تجزیہ کرنا ہوگا۔ ہمیں خود سے پوچھنا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں نئے شہر بسانے کے منصوبے اور خستہ حال موجودہ شہر۔۔رضوان اکبر علی

گزشتہ تین ہفتوں میں ہمارے مرکزی شہر کچھ اس طرح سے خبروں کی زینت بنے؛ 1۔ اسلام آباد میں وفاقی وزارت ماحولیاتی تبدیلی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف پالیسی بنانے پر غور کر رہی ہے۔ پالیسی کا مقصد اسلام آباد←  مزید پڑھیے

مفاد عامہ اور پاکستانی سیاست۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ کی تلوار پاکستان کے سر پر لٹک رہی ہے۔ ستائیس نکات پر مشتمل ایک روڈ میپ ہے جس کے مطابق پاکستان نے عمل کرنا ہے اور قانون سازی کرنی ہے تب ہی جا کر←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے سے کیسے بچا جائے۔۔عدیل ایزد

سوشل میڈیا ڈسٹریکشن (خلفشار) سے متعلق انٹرنیٹ پر ہزاروں آرٹیکلز موجود ہیں کہ کیسے ہم  خود کو ان سوشل میڈیا سائٹس سے دور رکھ سکتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم آج بھی اپنا اتنا ہی وقت  ان سائٹس←  مزید پڑھیے

پانی۔۔شاہد محمود

پانی اللہ کریم کی عظیم نعمت ہے جس کی کمی کی وجہ سے تھر، بلوچستان، چولستان اور کئی علاقوں میں انسان و دیگر مخلوق سسک سسک کر مر جاتی ہے۔ اللہ کریم جب ہمیں یہ بے پایاں نعمت عطاء کرتا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان متوجہ ہوں۔۔عزیزخان ایڈووکیٹ

وزیر اعظم عمران خان حکومت میں آنے سے پہلے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا کرتے تھے کہ اگر وہ حکومت میں آ گئے تو اس مُلک میں کرپشن ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اداروں کو ،خاص طور پر پولیس کے محکمہ←  مزید پڑھیے

بی بی زینب کے حضور حاضری اور میرے رونے۔۔سلمیٰ اعوان

دمشق میں پہلا دن، پہلا کام، پہلا نشہ مزار اقدس بی بی زینب پر حاضری کے سوا کیا ہو سکتا تھا۔ہوٹل سے نکلتے ہی طلائی گنبدوں کی چمک نے آنکھوں کو خیرہ کیا۔ روضہ مبارک میں داخل ہونے سے قبل←  مزید پڑھیے

پیغامِ حسینیتؓ ، شعورِ انسانیت۔۔مظہر اقبال کھوکھر

یوں تو تاریخ انسانی وحشت و بربریت کی المناک داستانوں سے بھری پڑی ہے مگر سانحہ کربلا ظلم و جبر اور ناانصافی کا ایک ایسا باب ہے کہ جس میں جبر کو صبر کے ہاتھوں اذیت ناک شکست سے دوچار←  مزید پڑھیے

اب کے برس ساون میں رو کر۔۔گوتم حیات

اب کے برس ساون میں رو کر دل کے زخم چھپائیں گے عامر سلیم کا یہ گیت ہم دونوں کو ہی پسند ہے، ہر بارش میں اس گیت کو سننا ہم اپنا پیدائشی حق سمجھتے تھے، اس شام بھی گھر←  مزید پڑھیے

شہر (11)۔۔وہاراامباکر

“میں اس لئے دور تک دیکھ سکا ہوں کیونکہ میں دیووں کے کاندھوں پر کھڑا تھا”۔ یہ الفاظ نیوٹن کے 1676 کے لکھے خط میں ہیں۔ یہاں پر دیو سے مراد ان کی خود رابرٹ ہُک اور ڈیکارٹ جیسے نابغے←  مزید پڑھیے

ہم آقاﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے؟۔۔فہد صدیقی

یہ ماہ محرم الحرام ہے یہ شہادت حسین ابن علی کا مہینہ ہے ۔یہ قربانی کا مہینہ ہے ۔یہ وفا کی لاج رکھنے والوں کا مہینہ ہے تو نواسہ رسولﷺ سے بے وفائی کرکے راندہ درگاہ ہوجانے والوں کا بھی←  مزید پڑھیے

گوگی کی یاد میں۔۔طیبہ ژویک

ہمارے یہاں کُتوں کا صرف اتنا سا کردار ہے کہ بڑے گھرانوں میں اسے فیشن کے طور پر پالا جاتا ہے یا پھر بلاتفریق ہر طبقے میں گالی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔۔ اس کے علاوہ یہ جاندار یہاں گلی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک معاشرتی ناسور ۔۔ رعنا اختر

اکیسویں صدی کے جدید دور سے جب سے ہمارا واسطہ پڑا ہے ، ہمارا سارا نظام ِ عالم سمٹ کر ایک مٹھی میں آ چکا ہے ۔ اس جدید دور کی ایک کڑی انٹرنیٹ ہے جس نے پاس والوں کو←  مزید پڑھیے

بےموسمی وفات کادکھ(خاکہ) از عدنان چودھری

22اور23تاریخ شہاب فیملی کے لیے کچھ اچھی نہیں رہی۔22مئی1983 کوچاچوکی شہادت،اس سےدو ماہ بعد22جولائی کو دادی ماں کی وفات،22اگست2002 میں دادا جی شہاب دین کی وفات اور پھر17سال بعد2019میں 22اور23اگست کی درمیانی شب تایا جی کی وفات،ملٹری ہوسپٹل چونیاں سے←  مزید پڑھیے

جواب الجواب۔۔زین سہیل وارثی

میرے وزیراعظم جناب محترم عمران خان صاحب جنہوں نے 25 اپریل 1996 کو تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی۔ 1997 کے الیکشن میں کسی نشست پر کامیاب نہ  ہو سکے، انھوں نے ان دنوں پی ٹی وی میں اپنی پارٹی←  مزید پڑھیے

خوئے دل نوازی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

آج کا کالم معمول سے ہٹ کر متفرق موضوعات پر مشتمل ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے، دقیق علمی باتوں سے کنارہ کش ہو کر ہلکے پھلکے انداز میں باتیں کی جائیں۔ کالم کو کالم ہی رہنا چاہیے، کالم کا←  مزید پڑھیے

کلچر کا وائرس (10)۔۔وہاراامباکر

خیال کی ترسیل ایک فرد سے دوسرے تک ہوتی ہے۔ خیال کا آغاز، دوسرے تک پہنچ کر اپنائے جانا اور پھر آبادی میں قبول کر لئے جانا ۔۔۔ اس کو کلچرل ترسیل کہا جاتا ہے۔ اور یہ صرف انسانوں سے←  مزید پڑھیے

وحشی ماں(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔رمشا تبسم

“جج صاحب اریبہ کا قتل نورالعین کے قتل سے کچھ روز قبل ہوا تھا۔اسی کے دکھ میں دیوانی ہو گئی  تھی یہ عورت۔ اور اتنی وحشی بن گئی  کہ  اس نے میری دوسری بچی کو بھی قتل کر دیا “۔←  مزید پڑھیے