zainsuhailwarsi کی تحاریر

سیاسی فلم/زین سہیل وارثی

مولا جٹ ایک شاہکار  فلم تھی بقول ہمارے چند ایک فلمی نقادوں کے، لیکن اسکے بعد ہماری ساری فلمی صنعت اسی کامیابی والے طبعی و کیمیائی فارمولا پر لگ گئی، اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج فلمی صنعت رو←  مزید پڑھیے

مُشتری ہوشیار!کھیل پرانا ہی ہے/زین سہیل وارثی

مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی اور اشرافیہ۔۔زین سہیل وارثی

مورخہ 14 اگست 2022ء کو الحمداللہ مملکت خداداد پاکستان اپنی آزادی کی پلاٹینم جوبلی منا رہا ہے۔ پاکستان کو بنے 75 سال گزر گئے اس دوران مملکت اور ریاست کے معاملات وہی ہیں جو 1947ء میں تھے۔جمہوریت کی وہی گھسی←  مزید پڑھیے

تجربات جاری رہیں گے۔۔زین سہیل وارثی

سب سے پہلے میں تحریک انصاف کے تمام ہمدرد و کارکنان کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے الیکشن جیتنے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فتح و شکست کھیل کا حصہ ہوتے ہیں ، لیکن کھیل جاری رہنا چاہیے۔کبھی کے دن←  مزید پڑھیے

رنگ خاکی رہے گا۔۔زین سہل وارثی

رنگ خاکی رہے گا۔۔زین سہل وارثی/دروغ بگردن راوی بچپن میں اکثر ایک مثال سنا کرتے تھے، کہ کسی گاؤں میں ایک کم ذات آدمی کا بیٹا پڑھ لکھ گیا اور گاؤں واپس آیا انہی دنوں گاؤں کے چوہدری کی موت←  مزید پڑھیے

اندھا کباڑیہ و عدم اعتماد۔۔زین سہیل وارثی

”خواب لے لو خواب۔۔۔۔” صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا خواب اصلی ہیں کہ نقلی؟” یوں پرکھتے ہیں کہ جیسے ان سے بڑھ کر خواب داں کوئی نہ ہو! خواب گر میں بھی نہیں صورت گر ثانی←  مزید پڑھیے

متنجن۔۔زین سہیل وارثی

ہمارے والد گرامی بتاتے ہیں کہ پرانے زمانے میں چھٹی والے دن اکثر گھروں میں سارے ہفتے کا بچہ ہوا کھانا ملا کر کھانا بنایا جاتا تھا، جسے اکثر لوگ متنجن کا نام دیتے تھے۔ دوسری روایت یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

نئے شاگرد۔۔زین سہیل وارثی

15 اگست 2021ء کو سقوط ساگون کی طرح سقوط کابل بھی ہو گیا، وہ شاگرد (طالبان) جن سے افغانستان کو نجات دلانے کی نوید لیکر امریکہ افغانستان کا نجات دہندہ بن کر آیا تھا، آج افغانستان سے وہ اور اسکے←  مزید پڑھیے

پخیر راغلے طالبان۔۔زین سہیل وارثی

ایام جوانی میں جب کالج میں تھے تو ایک بار استاد محترم نے فرمایا کہ انسان کی تعریف کریں، ہم سب حیرت میں مبتلا ہو گئے کہ یہ کیا سوال ہے، بھلا انسان کی بھی کوئی تعریف ہوتی ہے۔ انھوں←  مزید پڑھیے

1977 کا کالا گھوڑا۔۔زین سہیل وارثی

جس طرح آج کے دور میں ہر آنے والے واقعہ کا شیخ رشید احمد صاحب کو  معلوم  ہوتا ہے، اسی طرح 5 جولائی کی کالی رات کا سب سے پہلے علم مولانا کوثر نیازی کو ہو چکا تھا۔ بقول کوثر←  مزید پڑھیے

دیت۔۔زین سہیل وارثی

دیت اس مال کو کہتے ہیں جو جنایت کرنے والا مظلوم کو یا اس کے وارث کو جنایت کے سبب ادا کرتا ہے (عام زبان میں اسے خون کا صلہ یا قیمت کہا جا سکتا ہے) قدیم معاشروں میں جب←  مزید پڑھیے

سفر نامی الخبر والظہران والدمام۔۔زین سہیل وارثی

سعودی عرب کے معاشی لحاظ سے سب سے اہم اور امیر ترین شہر کی آوارہ گردی کا دل کیا ہے، امید ہے شہر کی تفریح سے آپ لوگ بھی محظوظ ہوں گے۔ یہ تین جڑواں شہر سعودی عرب کے مشرقی←  مزید پڑھیے

سینٹ انتخابات، بارش یا آندھی۔۔زین سہیل وارثی

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لیے کررہا ہے۔←  مزید پڑھیے

سفرنامہ الخبر و الظہران و الدمام۔۔زین سہیل وارثی

آج سعودی عرب کے معاشی لحاظ سے سب سے اہم اور امیر ترین شہر کی آوارہ گردی کا دل کیا ہے، امید ہے شہر کی تفریح سے آپ لوگ بھی محظوظ ہوں گے۔ یہ تین جڑواں شہر سعودی عرب کے←  مزید پڑھیے

میرے کپتان (وزیراعظم) سے مکالمہ۔۔زین سہیل وارثی

میں وزیراعظم جناب عمران خان کا بےحد شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں    انٹرویو  کے لئے وقت مہیا کیا۔ امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہوں گے۔ صحافی ، ل۔ف۔ا۔ف۔ہ: 22 سال کی جدوجہد کے←  مزید پڑھیے

زبان۔۔زین سہیل وارثی

زبان (گفتگو) مواصلات کا ایک منظّم نظام ہے جو انسان استعمال کرتے ہیں، جن میں آوازیں (بولنے والی زبانیں) یا اشاروں (اشارہ شدہ زبانیں) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اردو کو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ کہا جا سکتا ہے اسکو←  مزید پڑھیے

گندہ ہے پر دھندہ ہے یہ۔۔زین سہیل وارثی

2002ء میں بھارت میں ایک فلم پیش کی گئی تھی جس کا نام کمپنی تھا، جو ایک مافیا ڈان اور اسکے شاگرد کے گرد گھومتی تھی۔ اس کا ایک نہایت مشہور گانا تھا جس کے الفاظ تھے، “گندہ ہے پر←  مزید پڑھیے

جمہوریت کا جنازہ نہیں اٹھا۔۔زین سہیل وارثی

فارسی کی ضرب المثل ہے ’’خودرا فضیحت دیگراں را نصیحت‘‘ جس کے معنی ہیں “دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت” دنیا میں جمہوریت فی سبیل اللہ بانٹنے والا اور ساری دنیا میں انقلاب لانے والا آج خود جمہوریت اور انقلاب←  مزید پڑھیے

ریاست ماں ہوتی ہے۔۔زین سہیل وارثی

میرے استاد جی کہتے تھے پتر کسی گھر کا سکون تباہ و برباد کرنا ہو تو گھر کے بڑے (ماں یا باپ) اپنی ایک اولاد کی غلطیاں معاف کرنا شروع کر دیتے ہیں ، نتیجہ اسکا بالآخر گھر کی تباہی←  مزید پڑھیے

فلم کرپشن نہیں چلے گی۔۔زین سہیل وارثی

یہ بھی حقیقتاً ایک نا تجربہ کار ٹیم تھی مگر ان کی کارکردگی بھی آپ سے بہتر تھی۔ آپ کی حکومت تو ان سے بھی گئی گزری ہے۔ لوگ اس پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے بعد انقلاب دیکھ رہے ہیں، میں←  مزید پڑھیے