عوام نے 8 فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اس کے بعد جو کوئی جیسا بھی فیصلہ کرے اور چاہے جتنے بھی فیصلے ہوں، مگر عوام کے فیصلے کے سامنے سب ہیچ ہیں، کیونکہ جمہوریت در حقیقت عوامی نظام حکومت← مزید پڑھیے
ویسے تو چار موسم ہوتے ہیں۔ سردی گرمی خزاں اور بہار، مگر ہمارے ملک میں ایک پانچواں موسم بھی ہے۔ جسے الیکشن کا موسم کہا جاتا ہے۔ الیکشن کا موسم ہر پانچ سال بعد آتا ہے۔ ہاں اگر “محکمہ موسمیات”← مزید پڑھیے
ملک میں انتخابات کے حوالے سے گو مگو کی کیفیت کے باوجود اب انتخابی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ گو کہ ہر دوسرے تیسرے روز انتخابات کے التواء کی افواہیں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے تردید کی خبروں کا← مزید پڑھیے
ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں روایتی انتخابی اور سیاسی ماحول تو ابھی تک شروع نہیں ہوسکا۔ حالانکہ انتخابات میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ اس سے قبل ملک← مزید پڑھیے
20 نومبر کو بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا آغاز 1990 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کی منظوری کے بعد ہوا۔ جس کا مقصد تعلیم ، صحت ، تفریح اور ذہنی← مزید پڑھیے
90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کو نمٹاتے ہوئے سپریم کورٹ نے انتخابات کے لیے 8 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کی اعلان کردہ تاریخ← مزید پڑھیے
میں تو یہ سوچ سوچ کر پریشان ہوں کہ فلسطین کے نہتے، معصوم لوگوں پر ٹوٹنے والی قیامت اور مشرق وسطیٰ میں جنم لینے والے خوفناک المیے کا ازالہ اس اعلامیے سے ممکن ہو پائے گا؟ اور کیا ہمارے حکمران← مزید پڑھیے
بڑھتی ہوئی منہ زور مہنگائی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے اور خاص طور پر بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج کا دائرہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ ملک کے چھوٹے← مزید پڑھیے
میری ہمیشہ یہی رائے رہی ہے۔ کہ اگر انتخابات کے نتیجے میں واقعی کوئی تبدیلی ممکن ہوتی اور انتخابات کے زریعے ملک اور قوم کا مستقبل بہتر ہونے کا رتی برابر بھی کوئی امکان ہوتا تو اب تک ملک میں← مزید پڑھیے
وہ جینا چاہتے تھے۔ اپنے لیے، اپنے خاندان کے لیے وہ ہر خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہوگئے۔ وہ خاندان والوں کو خوش و خرم اور خوشحال دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کی آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب تھے۔← مزید پڑھیے
پوچھا بجٹ آیا ہے۔ ہم جیسے عام لوگوں کے لیے اس میں کیا خاص ہے؟ میں نے کہا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تیس سے پینتیس فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اس نے پھر پوچھا جو لاکھوں لوگ← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں سیاسی طاقت کی حقیقت یہ ہے کہ حقیقت میں آج تک کوئی اس کا ادراک نہیں کر پایا۔ بیساکھیوں کے ذریعے ملنے والے سہارے کو اپنی طاقت سمجھ کر جو لوگ آپے سے باہر ہوتے ہیں۔ وہ← مزید پڑھیے
رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی جہاں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ وہاں ضرورت کی ہر چیز کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ یعنی مسلمان ایک طرف اللّه کی← مزید پڑھیے
وطن عزیز کی سیاست ، ریاست اور حکومت میں وعدوں ، دعوؤں ، بیانات اور اعلانات کے کالے بادل اس قدر گہرے ہیں کہ یقین کا سورج نظر آنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ہر حکومت کی كاركردگی← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے← مزید پڑھیے
سرائیکی کی ایک مثال ہے۔ ” گھر دانڑیں کوئینی ۔۔ تے اماں پیہنڑں گئی ہے ” یعنی گھر میں گندم نہیں ہے اور اماں چکی پر پیسنے گئی ہے۔ آج کل ہمارے ملک کی کچھ ایسی حالت ہے۔ ایسا نظر← مزید پڑھیے
یہ صدر ایوب کا زمانہ تھا۔ کہتے ہیں اس دور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے من اضافہ ہوا۔ اس سے قبل آٹھ سال تک آٹا کی قیمت اٹھارہ روپے من رہی۔ جیسے ہی آٹا بیس روپے من ہوا← مزید پڑھیے
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ذارئع سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعلیٰ نے ضلع جھنگ کو ڈویژن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ دے گی۔ خبر کے مطابق← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو دو صوبوں کے پی کے اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو یہ بات تو واضح تھی کہ پی ڈی ایم اتحاد اسمبلیاں بچانے کے لیے← مزید پڑھیے
پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں← مزید پڑھیے