کی تحاریر

لڑکا رخصت کیوں نہیں ہوسکتا؟۔۔نسرین غوری

شاید ازل سے یا جب سے پدرسری سماج کا ظہور ہوا ہے ہر معاشرے میں لڑکی ہی رخصت ہوکر سسرال یا نئے گھر جاتی ہے۔ زیادہ تر ایک ہی شہر میں لیکن بعض اوقات کسی اور سسرالی شہر میں جا←  مزید پڑھیے

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  /فرحت عباس شاہ سے پہلا تعارف آٹھویں کلاس میں شہباز احمد(کلاس فیلو) کے توسط سے ہوا۔ہم سکول سے چھٹی کے بعد عموماً ”ایوننگ واک“کے لیے کھیتوں کی جانب نکل جاتے‘ دن بھر کی تھکان اُتارنے کا بہترین راستہ شاعری ہوتا‘←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی”چوتھا جنم”۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

نو برسوں تک بدھ وِہاروں اور پیروکاروں کی تربیت میں مصروف رہنے کے بعدایک دن جب وہ چھ پیروکارچیلوں کی صحبت میں چلتا چلتا کپل وستو پہنچا تو ان کو ایک موڑ پر انتظار کرنے کے لئے کہہ کر ،اپنا←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارسس/متحدہ پنجاب کا آخری مسیحی اسپیکر ایس پی سنگھا اور قائد اعظم ۔۔اعظم معراج

قیام پاکستان کے قائد کے ساتھیوں میں سے بہت سوں کے لئے یہ ایک گمنام کردار ہے ۔۔۔لیکن پاکستان کے کچھ (جن کی تعداد سرکاری طور تینتیس(33) لاکھ اور اندازوں ٹیوں کے مطابق تقریباً (40)چالیس لاکھ ہوگی۔) ان کےلئے تحریک←  مزید پڑھیے

طلب کے لمحے۔۔آغر ؔندیم سحر

اس نے اپنے پرائیویٹ سیکرٹری کو پاس بلایا اور بولا”مائی ڈیئر ینگ مین! جس کھیل میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے زمین نظروں سے اوجھل ہو جائے،وہ کھیل نہیں کھیلنا چاہتا“۔سیکرٹری نے اس جملے کے پیچھے چھپی کہانی پوچھی تو←  مزید پڑھیے

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے 3 برس بیت گئے

مشتاق احمد یوسفی برِصغیر کا وہ نام ہے، جس نے اردو ادب میں اپنے نپے تلے الفاظ  کے ساتھ بھرپور طنز اور مزاح لکھ کر نہ صرف اردو ادب کو بالا مقام عطا کیا بلکہ عام قاری کے ذوقِ مطالعہ←  مزید پڑھیے

القدس کا راستہ۔۔ ماسٹرمحمدفہیم امتیاز

طریقہ ایک تھا،طریقے دو ہیں اب! ایک یہ کہ ہر حال میں دنیا سے ایک قدم آگے چلو،دنیا پر حکومت کرو،طاقت حاصل کرو کسی بھی طریقے سے۔سفارتی محاذ پر مضبوط ہوں ،عالمی تنظیموں کو مطمئن کریں،عالمی اتحادوں کا حصہ بن←  مزید پڑھیے

کتھا چچار جنموں کی‘‘ کا نیا روپ’’​/قسط3۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

جب مجھے بتایا گیا کہ اب مجھے نوشہرہ چھاونی جانے کی تیاری کرنی ہو گی ، تب پہلی بار دس برس کے بچے یعنی مجھے غیر مرئی طور پر یہ محسوس ہوا کہ یہ سفر ہجرتوں کے ایک لمبے سلسلے←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی کے دوران پیش آمدہ خطرات(4)۔۔عمران حیدر تھہیم

دُنیا بھر میں کوہ پیمائی سب سے زیادہ شرح اموات والا کھیل ہے۔ چنانچہ اس کھیل کا شوق رکھنے والوں کےلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے شوق کی تکمیل سے قبل اِس سے جُڑے خطرات سے آگاہی لازماً حاصل کریں۔←  مزید پڑھیے

لیلۃ الجائزہ یعنی انعام کی رات۔۔مولانا ندیم احمد انصاری

رمضان المبارک نیکیوںکا مہینہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں پر روزہ، تراویح وغیرہ مختلف احکامات متوجہ ہوتے ہیں۔ اللہ کے نیک بندے اپنی استطاعت کے مطابق ان کی انجام دہی کی کوشش اور اس مبارک←  مزید پڑھیے

آپ کا ذہن کہاں رہتا ہے؟۔۔وہاراامباکر

تیرہ ستمبر 1848 کو ایک حادثے میں فنئیس گیج نامی شخص کی کھوپڑی میں ایک لوہے کی سلاخ گھس گئی۔ فنئیس کی زندگی تو نہیں گئی لیکن حادثے سے پہلے اور حادثے کے بعد کے فنئیس کی شخصیت میں بہت←  مزید پڑھیے

یادوں کے فرش پر بنی لحد۔۔اسد مفتی

تویہ بھی ہونا تھا… ایک خبر کے مطابق مولانا محمد علی جوہرکی قبر کو شہید کرکے اس جگہ پر ایک یہودی عبادت گاہ تعمیر کردی گئی ہے ۔مزار سے متعلق انڈوپاک کے زائرین کیلئےقائم رہائش گاہ کو اسرائیلی فوجیوں نے←  مزید پڑھیے

میری ذہنی تربیت کی کہانی(1)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

​CROCE کروچے کروچے Benedetto Croce (Italian: [bene’detto ‘kro?t?e]; (25-2-1866 – 20-11-1952) صرف ایک سو صفحات پر مشتمل رسالہ بعنوان ’’لا پوزیا‘‘٭ میں کروچےؔ نے علم و عمل کی ذو جہتی یونانی تھیوری کے مطابق یہ درس دیا کہ علم و←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ مستقبل (38)۔۔وہاراامباکر

تاریخ کبھی جامد نہیں رہی۔ حالات جب بدلتے ہیں تو اچانک ہی بہت کچھ تبدیل ہو جاتا ہے۔ کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا کہ کیا اور کس وجہ سے ہو گا۔ رنجیت سنگھ کی وفات کے بعد طاقتور سکھ سلطنت←  مزید پڑھیے

بارود کی فصلیں ۔۔گوتم حیات

ہندوستان میں کورونا کی حالیہ لہر نے ہر ایک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بےچین کر دینے والی خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا  پر  گردش کر رہی ہیں ،جن میں دکھایا جا رہا ہے←  مزید پڑھیے

ترک، افغان مذاکرات اور ٹریجڈی تھیٹر۔۔افتخار گیلانی

امریکہ نے افغنانستان سے حال ہی میں فوجوں کے انخلاء کا اعلان کرکے امن مذاکرات اور طالبان کو منوانے کا ٹھیکرا فی الحال ترکی کے سپرد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 24اپریل سے استنبول شہر میں امن میٹنگ کا←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ چینی سرحد (35)۔۔وہاراامباکر

چین انڈیا تعلقات 1954سے مشکلات کا شکار ہو گئے۔ اس کی ایک بڑی وجہ اکسائی چن کا علاقہ تھا جس پر دونوں کا دعویٰ تھا۔ دوسرا مسئلہ دیگر جگہوں پر سرحدی مسائل تھے۔ انڈیا نے تبت کو چین کا حصہ←  مزید پڑھیے

مقدمہ گلگت بلتستان کا حل کیا ہے؟(1)۔۔اشفاق احمد ایڈوکیٹ

تاریخی پس منظر گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ پر دستیاب کتب کے مطالعہ سے اس حقیقت کا پتہ چلتا ہے کہ 1842سے قبل گلگت بلتستان میں بھی قدیم دور کے یونانی شہری ریاستوں ایتھنز اور سپارٹا کی طرح چھوٹی  چھوٹی←  مزید پڑھیے

بریکنگ:سینیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ

مکالمہ خصوصی: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سینئیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نے ابصار عالم پر ان کے گھر کے باہر گولی چلائی جو ان کے پیٹ میں←  مزید پڑھیے

ہائی وے پر کھڑا آدمی(1)۔۔مشرف عالم ذوقی

میں عامر ریاض۔ ابھی تک جو کَڑیاں میرے ہاتھ لگی تھیں، اس سے کچھ بھی خاص برآمد نہیں ہوا تھا۔ ان کَڑیوں کو جوڑتے ہوئے اس بات کا اندازہ لگانا مشکل تھا کہ شمس کے قتل کے پیچھے کس کا←  مزید پڑھیے