کی تحاریر

کشمیر ۔ موجودہ صورتحال (29)۔۔وہاراامباکر

یکم جنوری 1949 کی جنگ بندی کے بعد ریاست پانچ الگ حصوں میں بٹ گئی۔ آزاد جموں و کشمیر، جموں، وادی کشمیر، لداخ اور شمالی علاقہ جات (جو اب گلگت بلتستان کہلاتے ہیں)۔ لائن آف کنٹرول اس کو تقسیم کرتی←  مزید پڑھیے

گیان واپی مسجد۔ بابری مسجد کا ری پلے۔۔افتخار گیلانی

90ء کی دہائی کے اوائل میں جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے کہ دہلی کے نظام الدین ویسٹ کالونی میں مولانا وحید الدین خان←  مزید پڑھیے

مجھے نہ کر وداع۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ن۔م۔راشد کی نظم کے برعکس اس موضوع کا دوسرا رخ ( جامعات میں پنتالیس برسوں تک درس و تدریس کے بعد ایک ہی نشست میں خلق ہوئی ) ——————————– مجھے نہ کر وداع مجھے نہ کر وداع پھر کہ اس←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط18)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ضحیٰ  نے باہر سے قدموں کی بھاری چاپ اندر آتے ہوئے محسوس کی ۔آمنہ کی گیٹ پر مہذب گفتگو آنے والے کی قدر و منزلت سے واقف کرا رہی تھی۔ ضحی نے اندر آنے والے شخص کو بغور دیکھا ۔۔←  مزید پڑھیے

کرونا کیساتھ زندگی۔۔مہرساجدشاد

بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ جسے فلو ،زکام یا خارش وغیرہ ہو جائے وہ اپنا تولیہ الگ رکھے ،تا کہ باقی گھر والے اس سے محفوظ رہیں۔ کرونا بھی اسی طرح کا مرض ہے جو ایک سے دوسرے کو←  مزید پڑھیے

قومیں کیوں ناکام ہوتی ہیں ؟۔۔مجاہد خٹک

“قومیں کیوں ناکام ہوتی ہیں” ۔ یہ ایک بہت ہی عمدہ کتاب ہے جس میں مصنف نے برطانیہ اور یورپ کی ترقی کی وجوہات کا تجزیہ کیا ۔ اس حوالے سے ریاست کی رٹ کی اہمیت مصنف اس طرح بیان←  مزید پڑھیے

مسلح افواج کا تمسخر اُڑانا۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ایک مجوزہ بل کی منظوری دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جو کوئی بھی پاکستان کی مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کا ارادتاً تمسخر اڑاتا ہے،←  مزید پڑھیے

سویلین بالادستی کا خواب۔۔عبدالحلیم

پاکستان میں سویلین بالادستی کی تبلیغ کو کئی دہائیاں بیت چکی ہیں۔ مادرِ ملت متحرمہ فاطمہ جناح کا ایوب خان کے مقابلے میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینا ہو یا ایم آر ڈی کی تحر یک، سویلین بالادستی کا خواب←  مزید پڑھیے

ہمارا گھر۔شاعرہ: جیسمین جیکمین/ترجمہ: شہناز شورو

ٹرٹل آئی لینڈ، میرا گھر، میرا وطن بے دردی سے لوٹا کھسوٹا، تار تار کیا گیا وطن ہماری تاریخ کو بس “ایک لمحہ” بتایا گیا اور جبرِ مسلسل کو جزاء  بتلایا گیا ہماری رُوحوں کو عقوبت گاہوں میں قید کر←  مزید پڑھیے

جوالہ مکھی۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

جانتے ہو کہ عورت “جوالہ مکھی” کب بنتی ہے؟؟ عورت کا خمیر محبت سے اٹھایا گیا ہے۔پیدائش سے لیکر موت تک وہ مرد سے ہر رشتے میں محبت کرتی ہے۔چھوٹی سی عمر میں باپ کے عشق میں مبتلا ہوجاتی ہے۔انکی←  مزید پڑھیے

استشراق کے مطالعہ کے جدید منہج کی ضرورت۔۔طفیل ہاشمی

میں نے اپنے تحقیقی مطالعے کے دوران عربوں کے یونان، روم، اسکندریہ، ہندوستان اور ایران سے علمی استفادے کی تاریخ بالاستیعاب پڑھی تھی، اس کے بعد مسلم علوم کے یورپ پر اثرات کا تفصیل سے مطالعہ کیا تھا۔ میرے پاس←  مزید پڑھیے

اردو کانفرنس میں پڑھا گیا مقالہ۔۔روبینہ فیصل

اردوکانفرس میں موجود تمام احباب اور دیکھنے اور سننے والوں کو سلام! اردو زبان و مہجری ادب کے حوالے سے یہ سہ روزہ کانفرس بہت بامعنی اور بامقصد ہے، اس کے لئے خواجہ اکرام صاحب اور ان کے تمام ساتھی←  مزید پڑھیے

ایران چین معاہدہ کے تضمنات۔۔طاہر علی خا ن

ایران اور چین نے 27 مارچ کو اقتصادی اور تزویراتی سرمایہ کاری و تعاون کے جس منصوبے پر دستخط کیے ہیں وہ اس خطے اور مستقبل میں بڑی تبدیلیوں کا نقیب دکھائی دے رہا ہے۔ چین نے ساتھ ہی مغربی←  مزید پڑھیے

ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی(2)۔۔تحریر:ایلن ووڈز/ ترجمہ: صبغت وائیں

دنیا کا خاتمہ؟ یہ بات تو بالکل واضح تھی کہ پرانی دنیا پوری رفتار سے ایک لاعلاج بوسیدگی کی جانب بڑھ رہی تھی۔ مردوں اور عورتوں میں متضاد رجحانات نے پھاڑ پیدا کر دی تھی۔ ان کے عقائد پر کاری←  مزید پڑھیے

خیالات اور خواہشات۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

شعور اور لاشعور کے موضوع پر سیگموئیڈ فرائیڈ کو اتھارٹی مانا جاتا ہے مگر واقعہ یہ ہے کہ موجودہ دنیا کے ماہرین نے اس خشک ترین موضوع میں دلچسپی کی جو چاشنی گھولی ہے اسے دیکھ کر فرائیڈ خود بھی←  مزید پڑھیے

پاکستان اور خطے کے بدلتے حقائق۔۔سید ثاقب اکبر

اگر گذشتہ تقریباً ایک ماہ کے دوران میں خطے کے چند بڑے واقعات کو سامنے رکھا جائے تو اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ہمارے خطے کے حقائق نہایت تیز رفتاری سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ پاکستان کسی صورت بھی اس←  مزید پڑھیے

افسانہ ، کہانی یا سکرین پلے لکھنے کا فن۔۔عامر کاکازئی

کرونا  کی بیماری کے دوران وقت ہی وقت تھا تو سوچا  کیوں نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کی جاۓ، خیال  آیا کہ ظفر بھائی کہانی یا سکرین پلے آن لائن سکھاتے ہیں تو کیوں نا ان سے لکھنے کا ہنر←  مزید پڑھیے

کتاب دوست۔۔آصف محمود

یوسف بھائی سے شاہد حمید صاحب تک ، یہ عشق کی داستان ہے ۔ یہ ان زمانوں کی بات ہے جب مسٹر بکس کے یوسف صاحب زندہ تھے اور محفل کی رونقیں قائم تھیں۔ اکثر یوں ہوا کہ آتے جاتے←  مزید پڑھیے

اے نگار وطن تو سلامت رہے۔۔ ۔ ۔بلال شوکت آزاد

آہ۔ ۔ ۔حب الوطنی اور وطن پرستی کو اس طرح خلط ملط کردیا گیا ہے کہ اب اگر پاکستان پر جان چھڑکنے اور مرتے دم تک اس سے محبت کا دم بھرنے کی بات کرو تو پہلے دائیں بائیں دیکھنا←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ مغربی سرحد (6)۔۔وہاراامباکر

ایسٹ انڈیا کمپنی کا عروج مغل اور فارس کی سلطنت کے زوال کے ساتھ ہوا تھا۔ برٹش کو ہمسایہ قوتوں کا خوف تھا کہ انڈین سلطنت ان سے دفاع نہ کر پائے گی۔ سب سے بڑا خوف روس سے تھا۔←  مزید پڑھیے