• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بریکنگ:سینیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ

بریکنگ:سینیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ

مکالمہ خصوصی: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سینئیر صحافی و تجزیہ کار ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نے ابصار عالم پر ان کے گھر کے باہر گولی چلائی جو ان کے پیٹ میں لگی۔ ابصار عالم اس وقت ہسپتال میں ڈاکٹرز کی نگہداشت میں ہیں۔ مزید تفصیلات جاری ہیں۔

Facebook Comments