مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 246 )

عقل (5)۔۔وہاراامباکر

جرمن سائیکلولوجسٹ نے ایک کتاب شائع کی جو اب کلاسک سمجھی جاتی ہے۔ اس میں چمپنزی پر تجربات کے نتائج ہیں اور یہ بہت دلچسپ چیزیں آشکار کرتے ہیں۔ انہوں نے ایک کیلا چھت سے لٹکا دیا۔ چمپنیزیوں نے اس←  مزید پڑھیے

راحت اندوری: مزاحمتی لہجے کا شاعر۔۔ڈاکٹر اشرف لون

اقبال ہو ، فیض ، فراز یا جالب سبھی نے اپنی انقلابی اور مزاحمتی شاعری سے عوام و خواص کے دلوں کو گرمایا اور ان میں جوش پیدا کیا۔ قوم کو خواب غفلت سے جگانے میں ان شعرا کی خدمات←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس40)

ابوالحسن نے علی الصبح سب کو بلا بھیجا۔ اور کہا۔ بیسویں صدی ختم ہونے کو ہے۔ تقریباً ایک عشرہ باقی ہے۔دہائی کے بعد اکیسویں صدی شروع ہو جائے گی۔مجھے اکیسویں صدی کا نقشہ بھی کچھ اچھا نظر نہیں آ رہا۔ایسا←  مزید پڑھیے

ہاں تو میرے محترم انصافیو۔۔رانا اورنگزیب

ہم نے عمران خان کو ووٹ دیا تبدیلی کےلئے،انصاف کے لئے اور ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لئے۔ ہاں تبدیلی آئی  ہے،کہ پہلے سرکاری اہلکار چاہے وہ کسی بھی محکمے کے ہوں رشوت لیتے تھے چھپ چھپا کے←  مزید پڑھیے

چاہے گھنگرو ٹوٹ جائیں۔۔محمد اسلم خان کھچی

پاکستان میں جب لوٹا کریسی شروع ہوئی تو اس وقت مجھے کچھ زیادہ سمجھ بوجھ نہیں تھی۔ گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان جو آج کل ایمرسن کالج کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں دو پارٹیوں کی سیاسی سرگرمیاں←  مزید پڑھیے

حقیقت۔۔رؤف الحسن

یونیورسٹی میں اکتوبر کے دوسرے ہفتے کی ایک خاموش شام اتر رہی تھی۔ سڑک کنارے بکھرے خشک پتے خزاں کی نوید سنا رہے تھے۔ اور ہم دونوں قدم سے قدم ملائے, خاموشی سے چلتے جا رہے تھے۔ یہ یونیورسٹی میں←  مزید پڑھیے

دماغ (4)۔۔وہاراامباکر

دماغ کا مقصد حرکت کو بہتر کنٹرول کرنا تھا۔ حرکت کا مقصد خوراک حاصل کرنا اور دوسرے کی خوراک بننے سے بچنا تھا۔ یہ کسی بھی جاندار کی سب سے بنیادی صلاحیت ہے۔ پیچیدہ جسم رکھنے والے جاندار کے لئے←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط26)۔۔۔سلمیٰ اعوان

رحمان کے دونوں بچے چھٹیاں گذارنے گھر آرہے تھے۔رات کو کھانا کھاتے ہوئے اُس نے کہا۔ ”بی ہومز کی پرنسپل کا خط آج آفس آیا تھا۔بچے درگا پُوجا کی چھٹیاں گذارنے کل دو بجے آرہے ہیں۔لیکن ایک مسئلہ درمیان میں←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

لیتا ہوں مکتب ِ غم ِدل سے سبق ہنوز لیکن یہی کہ ’رفت‘ گیا ، اور ’بود‘ تھا ۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند لیتے ہیں ـ’’مکتب غم ِ دل‘‘ سے، حضور ، آپ کیا کیا سبق جو نکبت و ادبار دے←  مزید پڑھیے

تمسخر اور طنز سے ہٹ کر۔۔نذر حافی

ہم ہنسنا چاہتے ہیں، خوش رہنا چاہتے ہیں، زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، ہنسی مذاق اور طنز و مزاح کا اپنا ہی ایک مزہ ہے، یہ مزہ اب ہمارا مزاج بھی بن گیا ہے۔ حالات و واقعات سے←  مزید پڑھیے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں پی ایچ ڈی کے سوا۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کراچی یونی ورسٹی کی پی ایچ ڈی کی ایک لڑکی کی اپنے سپروائزر سے تنگ آ کر خود کشی کرنے کی خبر پڑھی، ایک دوست نے اس پر دکھ بھرا سٹیٹس لگایا ہوا تھا، جس میں یونی ورسٹی اساتذہ کے←  مزید پڑھیے

مرد مومن اور آم گردی۔۔مہرساجدشاد

آج کے دن ہم اگر اپنے محبوب مرد مومن کو یاد نہ کریں تو زیادتی ہوگی، یہ ان کی ہی شخصیت جلیلہ تھی کہ ہم اپنے دوست کے اکسانے پر مرد مومن کی زیارت کو چل دئیے تب ہم پرائمری ←  مزید پڑھیے

بلوچوں کا سستا خون اور میڈیا۔۔ملک جان کےڈی

آج کی 21 ویں صدی میں بلوچستان سے لاپرواہی کے رویے شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ فرق پڑا ہے تو صرف اتنا کہ اب ہمیں کہیں کہیں یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ یہ نام نہاد اصول اور رسم و←  مزید پڑھیے

ہندوستانی استعمار کا بڑھتا جبر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ہندوستان بظاہر ایک سیکولر ملک ہے، جس میں تمام مذاہب کو آزادی حاصل ہے۔ کانگرس کا برہمن استعمار بڑا چالاک تھا، اس نے تمام مذاہب پر جبر کا مظاہرہ کیا، مگر اس کا کبھی اظہار نہیں ہونے دیا۔ یاد رہے←  مزید پڑھیے

یک رنگ دنیا (2)۔۔وہاراامباکر

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ ساتھ لگی تصویر وکس شہر کی ہے؟ یا کس ملک کے شہر کی؟ یا کس برِاعظم کے شہر کی؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ ہے۔ دنیا میں فاصلے سمٹ رہے ہیں۔ مختلف ممالک←  مزید پڑھیے

متوازی کائناتوں کا نظریہ اور موت۔۔ادریس آزاد

ہیوایورٹ کی تشریح کو جس قدر شہرت ملی کسی اور کو نہ ملی۔ شہرت میں دوسرے نمبر پر کوپن ہیگن تشریح ہے۔ ہیوایورٹ نے فقط ایک سوال سے ہی سارا کچھ بدل کر رکھ دیا تھا۔ اس نے پوچھا تھا،←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

آتش و آب و باد و خاک نے لی وضع ِ سوز و نم و رم و آرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (اس نظم کو رن آن لائنز کے طریق کار سے پڑھا جائے) ستیہ پال آنند ٓگیارہ الفاظ میں ، جناب، یہاں←  مزید پڑھیے

جواز۔۔مختار پارس

آسمانوں کو چومنے کا کیا جواز ہو سکتا ہے ! کیا بوسے ثبت کرنے کےلیے رخسارِ دل کافی نہیں؟ خاک نشیں اس عرشِ بریں کے بارے میں اتنے غلطاں کیوں رہتے ہیں جہاں پر قیام ممکن ہی نہیں تھا۔ غلطیاں←  مزید پڑھیے

فیس بُکی محبوب اور محبوبہ۔۔سید محمد فیصل

  فیس بک کی دوستیاں فیس بک کیا ہے ؟؟ ایک کتاب چہرہ ہی کہہ لیں یا پھر چہروں کی کتاب کہہ لیں۔ کسی زمانے میں کتابی چہرے کی بہت دھوم تھی، ہرشاعر اور ادیب کہیں نہ کہیں اپنے فن←  مزید پڑھیے

محترم ڈاکٹر عمار ناصر صاحب !غیر کشفی یا ظاہر ی علوم کے استنباطات کی توسیع کا نمونہ بھی ملاحظہ ہو۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

برادر محترم عمار خان ناصر نے اپنی ایک پوسٹ میں ابن عربی کے حوالے سے کشفی علوم کی ” کرامات” کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ یہ علوم قرآنی معارف و استنباطات کو بہت وسیع کر دیتے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے