ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

غزہ کی پھیلتی جنگ اور امریکی مفادات/ڈاکٹر ندیم عباس

انڈین سمندری حدود سے محض تین سو کلومیٹر دور ایک تیل لے جانے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی اور پانی بھی بھر گیا۔ اس سب کے باوجود جہاز←  مزید پڑھیے

اہل غزہ نہیں پوری امت بے لباس ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

ڈاکٹر ندیم عباس ہم جذباتی بھی ہیں اور حساس بھی، دنیا میں جہاں کہیں کسی پر ظلم و جبر ہو، بے چین ہو جاتے ہیں۔ یہ کربلا سے نسبت کا اثر ہے کہ مظلوم کا مذہب، قوم قبیلہ یا رنگ←  مزید پڑھیے

اسرائیلی سفاکیت کا مقابلہ کرتے اہل فلسطین اور بے بس اقوام متحدہ/ڈاکٹر ندیم عباس

اہل غزہ کی مظلومیت دنیا بھر کے انسانوں کو آواز دے رہی ہے کہ اگر انسانیت کے دعویٰ میں سچے ہو تو ہماری مدد کرو۔ یہ مظلومیت ظالموں کو بے نقاب کر رہی ہے کہ تم جن انسانی حقوق کا←  مزید پڑھیے

غزہ کا مستقبل، تاریخ کا سبق کیا ہے؟-ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا آزادی پسندوں کی قدر کرتی ہے، وہ قومیں جو اپنی جنگ خود لڑتی ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ استعماری قومیں بھی ان زمین زادوں کی قدر کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں، جن کے خلاف وہ جنگ لڑنے←  مزید پڑھیے

کوفیہ بینڈ کے بجتے ڈھولوں کی آواز او آئی سی سے بلند ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہے، اگر آپ فلسطین پر دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو سرچ کرتے رہتے ہیں تو ہر پانچ منٹ بعد ایک آواز کانوں کو سرور دینے لگتی ہے۔ یہ آواز پر←  مزید پڑھیے

حماس کی شیعت اور ناصبیت کا صیہونی پروپیگنڈا /ڈاکٹر ندیم عباس

اس وقت پوری دنیا فلسطین کی طرف متوجہ ہے، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے باہمی اتحاد سے مسئلہ فلسطین کو اٹھایا ہے۔ میں حکومتوں کی بات نہیں کر رہا بلکہ میں عام عوام کی بات کر←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کے قاتل اور قبضہ گیر کو چوما نہیں مارا جائے گا/ڈاکٹر ندیم عباس

غزہ پر ظلم و بربریت جاری ہے، رات تو قیامت کی تھی۔ جب تک میڈیا بلیک آوٹ نہیں کیا گیا، اس وقت تک صحافی یہ بتا رہے تھے کہ غزہ کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں ہیں۔ کئی منزلہ عمارات←  مزید پڑھیے

دنیا کے ظالموں کو بے نقاب کرتی فلسطینی قربانیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

ابھی کچھ دوستوں سے فلسطین کے موضوع پر گفتگو ہو رہی تھی، ایک دوست نے موبائل نکالا اور دو سطریں پڑھیں، سچی بات ہے، ابھی تک ان کے حصار سے نہیں نکل پایا۔ لکھا تھا مجھے ڈاکٹر نے کہا آپ←  مزید پڑھیے

بے نقاب ہوتا امریکہ اور مغربی دنیا/ڈاکٹر ندیم عباس

اسلام میں یہ بات طے شدہ ہے کہ جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کو قتل نہیں کیا جائے گا، اسرائیل کے خلاف کارروائی میں بھی کئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچوں اور خواتین کو جانے دیا←  مزید پڑھیے

مستونگ سے ہنگو، لہو لہو وطن اور ہفتہ وحدت/ڈاکٹر ندیم عباس

ربیع الاول کی آمد اس بات کا اعلان ہوتی ہے کہ ایام غم جا رہے ہیں اور خوشیاں آ رہی ہیں۔ محرم میں نواسہ پیغمبرﷺ کی شہادت سے شروع ہونے والی مجالس کا سلسلہ اب ختم ہو جائے گا۔ اب←  مزید پڑھیے

کیا سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے؟/ڈاکٹر ندیم عباس

آج کل شہزادہ محمد بن سلمان کے ایک انٹرویو کا بڑا شہرہ ہے، جس میں اس نے بہت سے معاملات پر کھل کر بات کی ہے۔ کچھ عرصے سے یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فرقہ واریت افغانستان میں امریکی شکست/ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے کی بات ہے کہ ہمارے ایک دوست اس بات سے تنگ آگئے کہ ہم ہر بات کا الزام بین الاقوامی استعمار پر ڈال کر اپنی نااہلیوں کو چھپا لیتے ہیں۔ ان کے تعلقات ذرا سفارتکاروں سے ہوئے←  مزید پڑھیے

اربعین نام حسینؑ پر آباد عظیم دنیا/ڈاکٹر ندیم عباس

آج رات ہم نے اہل بصرہ کے ایک موکب میں گزاری۔ صبح صبح موبائل چارجنگ سے اتارنے گیا تو ایک شخص نے پہلے عربی بولی، جب اسے پتہ چلا کہ میں پاکستان سے ہوں تو اردو بولنے لگا۔ میں نے←  مزید پڑھیے

نام نہاد توہین بل، میچ دلچسپ مرحلے میں داخل/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں مذہب ابتداء خلقت کے ساتھ ہی آیا ہے، بلکہ اللہ نے پہلے ہادی کو پیدا کیا، پھر ان کی نسل سے انسانیت کو تخلیق کیا۔ ہمارے استاد محترم ڈاکٹر ضیاء الحق یوسف زئی تقابل ادیان کی کلاس میں←  مزید پڑھیے

نام نہاد بل کے بعد مذہبی اتحادوں کا مستقبل/ڈاکٹر ندیم عباس

پاکستان میں اتحاد امت کے لیے کی جانے والی کاوشوں کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ تحریک پاکستان ہی مسلمانوں کے تمام فرقہ کے درمیان اتحاد و وحدت کی تحریک تھی، جو کسی فرقے کی بالا دستی کی بجائے اسلام کی←  مزید پڑھیے

آزادی پسند فلسطین کو نہیں بھولے/ڈاکٹر ندیم عباس

قابض قوتوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے قبضے کو مستحکم کریں اور دنیا کی توجہ اس تنازعے سے ہٹا دیں۔ قابض طاقت کے لیے دنیا میں محکوموں کا ذکر رہنا ہی ناپسندیدہ ہوتا ہے، کیونکہ یہ ذکر←  مزید پڑھیے

تحفظ ناموس کے نام پر ایک مسلک کو نشانہ بنانے کا قانون/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا بھر میں قانون سازی ایک طویل مکالمے کے بعد ہوتی ہے۔ اگر کسی خاص فریق کے حق یا اس کو متاثر کرنے والی قانون سازی کی جا رہی ہو تو اسے سنا جاتا ہے اور اس کے تحفظات کو←  مزید پڑھیے

بانیان پاکستان کا طرزِعمل اور پنجاب میں عزاداری پر پابندیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

نیوریارک 50 سٹریٹ سے عاشورا کا جلوس شروع ہوتا ہے اور پاکستان کونسلیٹ پہنچ کر اختتام پذیر ہو جاتا ہے۔ یہیں ہر سال عظیم الشان مجلس عزا برپا ہوتا ہوتی ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جلوس کا اختتام←  مزید پڑھیے

قرآن جلانے والوں کو کربلا سے جواب/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں مختلف مذاہب موجود ہیں اور ان کے ماننے والے بھی بے شمار ہیں۔ ہر مذہب کے کچھ مقدسات ہوتے ہیں، جن کی توہین اس مذہب کے ماننے والوں کی دل آزاری کا باعث بنتی ہے۔ آزادی اظہار کے←  مزید پڑھیے

عزاداری امام حسینؑ ضرور منائیں مگر/ڈاکٹر ندیم عباس

ماہ محرم خاندان پیغمبرﷺ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ اس میں خاتم الانبیاءﷺ کے خاندان کو سرزمین کربلا پر بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ خاندان پیغمبرﷺ کا ذکر ظالم سے نفرت اور مظلوم سے ہمدردی پیدا←  مزید پڑھیے