محمد اسلم خان کی تحاریر

ہم سب پاکستان کے مجرم ہیں۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

میں نے بہت سے دوستوں کے اصرار پر سیاست پہ لکھنا چھوڑ دیا تھا۔ دوست روحانیت پہ مبنی آرٹیکل پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ میری روحانیت کےٹاپک پہ گرفت کافی مضبوط ہے ۔ مجھے خود بھی روحانیت پہ←  مزید پڑھیے

نیشنل ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ھے. محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

8جون 1949 ایران میں پاکستانی اور روسی سفارتکاروں کے ذریعے وزیراعظم پاکستان لیاقت علی خان کو روسی صدر جوزف اسٹالن کی جانب سے ملنے والی دورہ روس کی دعوت ملتے ہی سفارتی ایوانوں میں بھونچال آ گیا ۔ عائشہ جلال←  مزید پڑھیے

عمران خان, پاکستان اور 2028(2،آخری حصّہ) ۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اس 49 ارب ڈالر میں سے پیپلزپارٹی کے دور میں یعنی 2008 سے 2013 کے درمیان 14.7 ارب ڈالر جبکہ گزشتہ دورِ حکومت یعنی مسلم لیگ ن کے دور میں 34.3 ارب ڈالر قرض لیا گیا۔ 95 ارب ڈالر ہم←  مزید پڑھیے

محبت ہی آپ کی آخرت ہے۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

پچھلے چند دنوں سے طبیعت میں بے چینی, کسلمندی اور گھبراہٹ سی تھی۔ ایک پل کو یوں لگا کہ کسی انہونے ڈیپریشن کا شکار ہو رہا ہوں۔ 31 دسمبر کو روٹین کے مطابق گھر سے نکلا کہ آفس کا چکر←  مزید پڑھیے

ناموس رسالت ﷺ کے پروانوں سے التجا۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آجکل موجودہ متشدد مذہبی جہاد کی کاروائیوں پہ دل بہت بوجھل ہے۔ جہاں ہمیں ماہ رمضان کی برکتیں سمیٹنی چاہیے تھیں, وہاں ہم اپنے جوانوں کے لاشے اٹھا رہے ہیں۔ غریب ” رکشہ ڈرائیور ” جو تین سو روپے کما←  مزید پڑھیے

سینیٹ الیکشن اور میرا خواب۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آج صبح میں نے خواب سنایا کہ صادق سنجرانی صاحب الیکشن جیت رہے ہیں۔ خواب کے بعد اور خواب سے پہلے کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ سینیٹ الیکشن کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے سے کوسوں دور ہو←  مزید پڑھیے

سنے کون قصہ درد دل, میرا غم گسار چلا گیا۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اٹک میں پیدا ہوکے لاہور کی مسجدیں آباد کرنے والا 54 سالہ اولڈ ینگ مین دنیا دل میں عاشقی رسول ﷺ کی شمعیں جلائے, کروڑوں دلوں کو غم جدائی دے کے محفل رسول ﷺ کا ممبر بن گیا۔ دل غم←  مزید پڑھیے

روشنی کاسفر۔۔محمد اسلم خان کھچی

رب ذوالجلال کی بنائی کائنات میں بزرگوں, ولی اللہ کرام کے فرمان کے مطابق کوئی 18000 عالم ہیں اور تقریبا 18000ً ہی مخلوقات ہیں۔ اس بات کی گواہی 1400 سال پہلے قرآن پاک بھی ان الفاظ میں دے چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

کرپٹ بچیں گے یا پاکستان۔۔محمد اسلم خان کھچی

عالم اسلام کے مشہور دانشور اور مفکر ڈاکٹر علی شریعتی جنہیں انقلاب ایران کا معمار تسلیم کیا جاتا ہے۔انہوں نے اپنی ایک کتاب میں بڑی خوبصورت بات کہی ہے۔” کہ جس وقت حق اور سچ کے ساتھ آپ کے کھڑے←  مزید پڑھیے

تلخیاں/ آدھا تیتر، آدھا بٹیر۔۔محمد اسلم خان کھچی

پچھلے چند کالمز میں سابقہ وزیر اعظم مفرور اشتہاری مجرم نواز شریف کے لندن یاترا پہ کی گئی سازش سے پردہ اٹھایا تو کچھ لوگ ناراض ہو گئے اس لیئے میں ضروری سمجھتا ہوں کہ اب انکے دورحکومت کے دوران←  مزید پڑھیے

تلخیاں! حب الوطنی سے غداری تک(قسط1)۔۔محمد اسلم خان کھچی

2014 کی بات  ہے جب ترک صدر طیب اردگان صاحب کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان نوازشریف صاحب سے درخواست کی گئی کہ ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کو پاکستانی ٹی وی چینلز پہ نشر کیا جائے ۔نواز شریف صاحب نے←  مزید پڑھیے

کسان اور موجودہ پاکستان۔۔محمد اسلم خان کھچی

کسان اور موجودہ پاکستان کا رشتہ “محبوب اور محبوبہ ” کے رشتے جیسا ہے ۔ آج کہ زمانے میں چونکہ رشتوں کا بھی کامرس سے گہرا تعلق ہے تو یہاں یہ مثال فٹ بیٹھتی ہے کیونکہ محبوب کی بھری جیب←  مزید پڑھیے

سیاست کا بے رحم کھیل۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

میاں محمد نوازشریف صاحب کے نظریاتی ہونے کی کہانی دفن ہونے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کو ھے ۔ پانامہ ہنگامہ کے بعد ووٹ کو عزت دو کا نعرہ جی ٹی روڈ کے سفر کے اختتام پہ ھی اختتام پذیر←  مزید پڑھیے

کوہ سلیمان کا قبائلی سردار۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

عثمان بزدار صاحب نے جب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا منصب سنبھالا ہے تب سے ہی انکی کارکردگی پہ منظم تنقید کی جارہی ہے۔ ایک منظم میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے ۔ایک معروف ٹی وی چینل اور معروف ٹی←  مزید پڑھیے

بیٹی۔۔محمد اسلم خان کھچی

1999 کی بات ھے اللہ رب العالمین نے مجھ پہ عنایات کی بارش کرتے ہوئے پہلی اولاد بیٹی جیسی رحمت سے نوازا۔ گھر میں جیسے خوشیوں کی بہار آگئی۔ جیتا جاگتا ہنستا مسکراتا کھلونا مل گیا۔ میں ان دنوں کچھ←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کا اعلان جنگ۔۔محمد اسلم خان کھچی

محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ نے فرمایا تھا کہ اگر مولانا فضل الرحمن صاحب کو اقتدار نہ ملے تو یہ خونخوار بھیڑیا بن جاتا ہے۔۔۔  آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں مولانا ایک خونخوار بھیڑیے کے روپ میں نظر آیا اور←  مزید پڑھیے

تنظیم سازی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

پاکستان کے ایک سابقہ ایم این اے مسٹر طلال چوہدری صاحب کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے۔ انہیں بری طرح تشدد کر کے مارا پیٹا گیا۔ ہاتھ پاؤں کی ہڈیاں توڑی گئیں ہیں۔ محترم طلال چوہدری صاحب عرصہ دراز سے←  مزید پڑھیے

اعتراف جرم۔۔محمد اسلم خان کھچی

آل پارٹیز کانفرنس میں میں جناب محترم نواز شریف صاحب کی لائیو تقریر دکھائی گئی۔ پہلے تو میں موجودہ حکومت کو اس بات کا کریڈٹ دوں گا کہ انہوں نے ایک سزا یافتہ اشتہاری مجرم کو پاکستان کی سیاست پہ←  مزید پڑھیے

کون جانے اس بہن کا درد، جو سر راہ لُٹ گئی۔۔محمد اسلم خان کھچی

بہت پرانی بات ہے  جوانی کے دن تھے اور آپ جانتے ہیں کہ جوانی بڑی مستانی ہوتی ہے۔ نئے نئے کام کرنے کو دل چاہتا ہے۔ لڑکی, شراب, جوا, ڈانس جیسی برائیاں گاؤں کے پینڈو لوگوں کو بڑا Fascinate کرتی←  مزید پڑھیے

صدارتی نظام اور موجودہ کرپٹ حکومت۔۔محمداسلم خان کھچی

آج کل پاکستان میں صدرارتی نظام کی گونج سنائی دے رہی کہ  ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی یہ امید لگائے بیٹھا ہے کہ جلد ہی ملک میں ایک نیا سیٹ اپ تشکیل دیا جائے گا اور پاکستان ترقی کی←  مزید پڑھیے