ڈاکٹر شہباز منج کی تحاریر
ڈاکٹر شہباز منج
استاذ (شعبۂ علومِ اسلامیہ) یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا، پاکستان۔ دل چسپی کے موضوعات: اسلام ، استشراق، ادبیات ، فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور اس سے متعلق مسائل،سماجی حرکیات اور ان کا اسلامی تناظر

تدریسِ مذہب: ہم اور مغرب/ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز منج

اس اقدام کا محرک اگر لبرلزم ، مذیب بیزاری یا مذہبی افکار و نظریات سے اختلاف ہے، تو ہمارے لبرلز، مذہب بیزار یا مذہب سے اختلاف رکھنے والے بڑے ہی قابل رحم ہیں، جن کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ←  مزید پڑھیے

مردان میں توہینِ رسالت کے الزام میں قتل کا واقعہ : چند تاثرات و گزارشات/پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز منج

6 مئی 2023 کوخیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں کاٹلنگ کی یونین کونسل ساول ڈھیر میں پی ٹی آئی کی ریلی میں ایک عالم دین جس کا نام مولانا نگار بتایا گیا ہے،کو توہینِ رسالت کے الزام میں ہجوم نے←  مزید پڑھیے

قلم کار بنیے ساڑ نگار نہیں/پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز منج

زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے ، نظام کے ایک دانش مندانہ اقدام کے نتیجے میں، موجودہ حالات کی تلخی میں کچھ بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے، تو کئی ساڑ نگاروں کو برداشت نہیں ہو رہی ، وہ پھر←  مزید پڑھیے

رشدی ایسے کرداروں سے متعلق اہل اسلام کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ ۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

رشدی اور اس کی متنازع کتاب رشدی اور اس جیسے دیگر کرداروں سے متعلق اہل اسلام کے رویے پر بات کرنے سے قبل ضروری معلوم ہوتا ہے کہ رشدی اور اس کی بدنام ِ زمانہ کتاب پر ایک سرسری نظر←  مزید پڑھیے

طالبان کا گزشتہ اور موجودہ دور: خدشات و توقعات۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

15 اگست 2021ء کو کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے تناظر میں ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب نے فرمایا ہے کہ افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں۔ یہ بیان ایک خواب اور آئیڈیل تو ہے، لیکن زمینی←  مزید پڑھیے

مغرب میں توہین کے واقعات کیسے روکیں؟ (3،آخری قسط)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

اب رہی یہ بات کہ مغرب کو یہ کیسے سمجھایا جا ئے ،تو جناب اس پر عرض ہے کہ اس ضمن میں ایک جانب تو کام (اگرچہ پرندے کے منہ میں پانی کے قطرے جیسا ہی ہے )ہم تحقیق کرنے←  مزید پڑھیے

مغرب میں توہین کے واقعات کیسے روکیں؟ (2)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

ہم ان کو سمجھا سکتے ہیں کہ علمی آزادیِ اظہار پر تو ہم تم سے زیادہ یقین رکھتے ہیں۔ دیکھو تمھارے 13ممالک (جن میں فرانس بھی شامل ہے) میں ہولوکاسٹ پر تحقیق غیر قانونی ہے۔ لیکن ہمارے یہاں ہر قسم←  مزید پڑھیے

مغرب میں توہین کے واقعات کیسے روکیں؟ (1)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

پُرتشدد کاروائیوں کے حوالے سے ٹی ایل پی ایسے لوگوں کے طریقۂ کار سے میرے سخت اختلاف پر بعض احباب نے کہا کہ پھر ہمیں مغرب میں توہین کے واقعات کے حوالے سے کیا لائحۂ عمل اپنانا چاہیے؟ کیا طریقہ←  مزید پڑھیے

یزید پر لعنت کرنا کیسا ہے؟۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

ہم نے گذشتہ روز پوسٹ کردہ اپنے اشعار کے ایک مصرعے میں ” لعنت ہی صح و شام ہے قسمت یزید کی ” کیا کہہ دیا کہ کئی یزیدی (جی ہاں یہ لقب جن کے لیے ہم استعمال کر رہے←  مزید پڑھیے

اقبال کا موقف اس کی نثر سے ثابت کرو(دوسری،آخری قسط)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

اقبال جس ماحول میں پروان چڑھے وہ مذہبی لحاط سے وہی ماحول تھا، جو اس زمانے میں برصغیر کا عام ماحول ہوا کرتا تھا، جس میں تصوف اور صوفیانہ نظریات سے لگاؤ فطرتاً ہو جاتا تھا۔ اس میں انھوں نےابن←  مزید پڑھیے

اقبال کا موقف اس کی نثر سے ثابت کرو(قسط1)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

اقبال کے آخری زمانے کے اشعار سے جب ہم نے ثابت کر دیا کہ جناب آپ نے تصوف ، وحدت الوجود اورنام ور مسلم صوفیوں کی مخالفت کے لیے اقبال کو چن کر بڑی غلطی کی ہے۔ اس کے خلاف←  مزید پڑھیے

اقبال کیسے مہنگا پڑے گا؟ لیجیے ایک جھلک دکھا ہی دیتے ہیں۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

تصوف کے حوالے سے مخالف حلقوں میں ابن عربی سے کہیں بڑھ کر بدنام حسین بن منصور حلاج ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے خود کو خدا کہا تھا۔ صوفیوں کے قبیلے میں حلاج وہ←  مزید پڑھیے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں پی ایچ ڈی کے سوا۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کراچی یونی ورسٹی کی پی ایچ ڈی کی ایک لڑکی کی اپنے سپروائزر سے تنگ آ کر خود کشی کرنے کی خبر پڑھی، ایک دوست نے اس پر دکھ بھرا سٹیٹس لگایا ہوا تھا، جس میں یونی ورسٹی اساتذہ کے←  مزید پڑھیے

محترم ڈاکٹر عمار ناصر صاحب !غیر کشفی یا ظاہر ی علوم کے استنباطات کی توسیع کا نمونہ بھی ملاحظہ ہو۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

برادر محترم عمار خان ناصر نے اپنی ایک پوسٹ میں ابن عربی کے حوالے سے کشفی علوم کی ” کرامات” کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ یہ علوم قرآنی معارف و استنباطات کو بہت وسیع کر دیتے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

آج کا جابر سلطان۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے الزام پر ماواراے عدالت قتل کے غلط اور غیر شرعی ہونے کے حوالے سے میرے موقف پر بعض عزیزوں اور دوستوں نے مجھ سے اپنی محبت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یار! محتاط←  مزید پڑھیے

کیا عدالتوں کی کوتاہی ماواراے عدالت قتل کا جواز ہے؟ ۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مسئلے پر ہماری گزارشات پر بعض احبا ب مسلسل فرما رہے ہیں کہ جناب یہ ماورائے عدالت قتل کوئی کسی سے پوچھ کر نہیں کرتا ، یہ تو بس ہو جاتا ہے! اور آپ ماورائے عدالت قتل←  مزید پڑھیے

توہینِ رسالت، اسلام ، قانون اور ہمارے رویے۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کوئی کمزور و نحیف نظمِ ریاست و حکومت بھی ایسا نہیں ہوگا ، جس میں متاثرفریق کو ملزم سے از خود نپٹنے کی اجازت دی گئی ہو؟کوئی بھی نظم کسی بھی درجے میں اس کی اجازت دے کر ایک دن←  مزید پڑھیے

تعبیر کی غلطی یا تعمیر میں مضمر ہے اِک صورت خرابی کی؟۔۔ڈاکٹرمحمد شہباز منج

گزشتہ کئی برسوں سے اپنے متعدد مضامین اور تحریروں میں ہم یہ واضح کرنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہے ہیں کہ ناموس و توہینِ رسالت کے حوالے سے ہماری عمومی مذہبی فکر اور بطورِ خاص جلالی و رضوی صاحبان←  مزید پڑھیے

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ:ایک جائزہ(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

آپ مزید فرما رہے ہیں کہ تورات ، زبور ، انجیل وغیرہ پر تنقید یا ان کو ڈی فیم یا ڈس ریپیوٹ کرنے پر سزا دی جائے گی ۔ اس اصول کی رو سے قرآن بھی کٹہرے میں کھڑا ہوتا←  مزید پڑھیے

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ:ایک جائزہ(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ کے عنوان سے پنجاب اسمبلی نے گذشتہ دنوں جو ایکٹ منظور کیا ہے، اس کی خبر اور اس کی بعض دفعات کے مندرجات کا تذکرہ پڑھنےسے میرا پہلا تاثر یہ بناتھا کہ یہ ایکٹ جہالت کا←  مزید پڑھیے