ڈاکٹر شہباز منج کی تحاریر
ڈاکٹر شہباز منج
استاذ (شعبۂ علومِ اسلامیہ) یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا، پاکستان۔ دل چسپی کے موضوعات: اسلام ، استشراق، ادبیات ، فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور اس سے متعلق مسائل،سماجی حرکیات اور ان کا اسلامی تناظر

نھی عن المنکر کے حوالے سے توجہ طلب امور

محترم جناب ڈاکٹر محمد مشتاق صاحب نے “نہی عن المنکر کے تین مدارج والی حدیث کے متعلق چند سوالات” کے عنوان سے ایک پوسٹ میں متعلہ موضوع پر اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ میں نے مشتاق صاحب کی مذکورہ پوسٹ پر←  مزید پڑھیے

سوچیے، سمجھیے، غور کیجیے

قال محمد الغزالي : انا لا اخشى على الانسان الذي يفكر وان ضل لانه سيعود الي الحق ، ولكن اخشى على الانسان الذي لا يفكر وان اهتدى لانه سيكون كالقشه في مهب الريح ۔ مجھے سوچنے سمجھنے والے گمراہ انسان←  مزید پڑھیے

ملتان کانفرنس عشایہ اور شامِ غزل

بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان کے شعبہ علوم اسلامیہ اور ادارہ تحقیقاتِ اسلامی بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آبادکے زیرِ اہتمام بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان میں منعقدہ دو روزہ انٹر نیشنل کانفرنس (16،17،مارچ2017ء) کے پہلے دن اسپائر گروپ←  مزید پڑھیے

تیرے بغیر “فیس بک ” درد ہے “فیس بک”نہیں

ہم کچھ دن کے لیے فیس بک سے غائب کیا ہوئے ، پیچھے سے طوفان ہی آگیا۔خبریں گردش میں ہیں کہ ارباب اختیار سوشل میڈیا اور فیس بک کو بند کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ یار لوگ اس پر چیں←  مزید پڑھیے

راجہ گدھ اور تعلیم و تدریس کی بد نصیبی

لیجنڈ مصنفہ بانو قدسیہ (28نومبر 1928-4 فروری 2017) کا مشہور زمانہ ناول “راجہ گدھ” فرد اور سوسائٹی کے تعلق، ان کے مسائل ، جذبات و احساسات اور مذہبیات و نفسیات کا بڑا گہرا علمیاتی تناظر پیش کرتا ہے۔ یہ ناول←  مزید پڑھیے

مغرب،ٹرمپ اور ایمان کو کفر کا تڑکا

آپ مغرب کے انسانی اقدار کے تصور پر تاریخی اور فلسفیانہ سطح پر جتنی چاہیں تنقید کر لیں، سامنے کی حقیقت مگر یہ ہے کہ مغرب نے ان کو جس طرح سے رائج کیا اور لوگوں کے شعور ولا شعور←  مزید پڑھیے

ایک درویش میرے گاؤں میں

میرے آبائی علاقے میں ایک نیم خواندہ ، نان بائی نوجوان نہایت خوب صورت شاعری کرتا ہے، گاؤں جانا ہو تو وہ راستے میں پڑتا ہے، اکثر سلام دعا ہی ہوتی ہے، کبھی کوئی بہانہ بن جائے تو بیٹھک ہوجاتی←  مزید پڑھیے

احمدی اور تصورِ ختم نبوت : ایک احمدی جوڑے سے گفت گو

احمدی اور تصورِ ختم نبوت : ایک احمدی جوڑے سے گفت گو ڈاکٹر شہباز منج ایک یونی ورسٹی کی احمدی طالبہ میری نگرانی میں ایم فل کا تھیسز لکھ رہی ہے۔ وہ اپنے کام کے سلسلے میں اپنے خاوند کے←  مزید پڑھیے

“مکالمے” کے انٹرویوز، ان کی لطافتیں اور تشنہ کامیاں

شرکت کرنا ہمارا”مکالمہ کانفرنس” میں (آخری قسط) لاہور کی “مکالمہ کانفرنس ” کی حکایت تو طویل ہو سکتی تھی ،لیکن ہم اسے کلوز کیے دیتے ہیں کہ اب کراچی والی مکالمہ کانفرنس شروع ہوا چاہتی ہے، اور لوگوں کو نئے”←  مزید پڑھیے

شرکت کرنا ہمارا”مکالمہ کانفرنس” میں (دوسری قسط)

شرکت کرنا ہمارا”مکالمہ کانفرنس” میں (دوسری قسط) (سٹیج کی سائیڈ کی کھڑکی سے )اندر گئے ؛ پردے کے پیچھے کے ماحول اور آثار وقرائن پر اچٹتی سی اک نظر ڈالی توپردے کی اہمیت کا اندازہ ہوا کہ ارباب ِ نظر←  مزید پڑھیے

سفیر کا قتل، اللہ اکبر کی گونج میں

ترک پولیس کے اہل کار کے ہاتھوں ترکی میں روس کے سفیر کے قتل میں ایک مسلمان کے لیے حقیقی دکھ اور نوحہ یہ ہے کہ اسے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ قتل کیا گیا۔ خداوندا! ترکی پاکستان بنتا←  مزید پڑھیے

شرکت کرنا ہمارا”مکالمہ کانفرنس” میں (1)

شرکت کرنا ہمارا”مکالمہ کانفرنس” میں (1) 17دسمبر 2016کو پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم لاہور میں “مکالمہ کانفرنس” میں شرکت رہی ۔ یہ کانفرنس “مکالمہ” کے عنوان سے قائم ویب سائیٹ کے چیف ایڈیٹر جناب انعام رانا اور ان کی ٹیم کی←  مزید پڑھیے

جنت اپنی اپنی

ہم عرض کرتے ہیں تو بہت سے احباب کو شکایت ہوتی ہے کہ آپ موجودہ مسالک کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟ یہ تو فطری ہیں! ، ان کے خاتمے کا مطلب نیا مسلک پیدا کرنا ہے، بھئی! فطری اختلاف ایسے←  مزید پڑھیے

گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید

گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید آج کل جنید جمشید مرحوم کے حوالے سے گلو کار جنید جمشید اور نعت خواں جنید جمشید کے تناظر میں مختلف طبقات میں بحث جاری ہے۔ ایک گروہ اس کو یاد کرتے ہوئے اس←  مزید پڑھیے

ہر بچہ بریلوی پیدا ہوتا ہے

;ہر بچہ بریلوی پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے والدین اس کو دیوبندی یا اہل حدیث بنا دیتے ہیں۔یہ حدیث میں نے وضع کی تھی،اور فطری مسلمان کے عنوان سے اس موضوع سے متعلق کوئی ایک ڈیڑھ سال قبل ایک←  مزید پڑھیے

سنی بریلوی وغیرہ کی بحث: یہ بھی دیکھ لیں

میری گزشتہ پوسٹ “ہر بچہ بریلوی پیدا ہوتا ہے” فقط اس حقیقتِ واقعہ کا اظہار تھی کہ ہمارے یہاں کے دیوبندی اور اہلِ حدیث عمومی طور پر بریلویوں یا ان سے ملتے جلتے مذہبی نظریات رکھنے والے مسلمانوں سے برآمد←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر میں لفظ “معجزہ ” کے استعمال کی بحث

بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ “معجزہ” تو اسلام میں پیغمبروں سے نسبت رکھتا ہے، یہ جو لوگ آج کل کسی عجیب و غریب یا ناقابلِ یقین واقعے کو معجزہ کَہ دیتے ہیں، غلط ہے، کیوں کہ آج کل کے←  مزید پڑھیے