ڈاکٹر شہباز منج کی تحاریر
ڈاکٹر شہباز منج
استاذ (شعبۂ علومِ اسلامیہ) یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا، پاکستان۔ دل چسپی کے موضوعات: اسلام ، استشراق، ادبیات ، فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور اس سے متعلق مسائل،سماجی حرکیات اور ان کا اسلامی تناظر

مزارِ عمر بن عبد العزیز کی بے حرمتی کی خبر اور ہمارے شیعہ و سنی دوست۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

شام میں نیک سیرت اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بے حرمتی کی خبر کے حوالے سے کل میں نے عرض کیا تھا کہ اس کی ابھی درست تصویر سامنے نہیں آئی ۔ یہ خبر جھوٹی بھی←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد: شرعی پوزیشن۔۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

(Greetings on Christmas: An Islamic Perspective) مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی جا سکتی ہے یا نہیں؟شرعی پوزیشن کے تناظر میں یہ سوال ہر کرسمس کے موقعے پر اسلامیانِ پاکستان میں زیرِ بحث آتا ہے۔ راقم الحروف سےبھی اس←  مزید پڑھیے

ابھی نندن کی رہائی جنگی قیدیوں سے متعلق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔۔ڈاکٹر شہباز منج

پاکستان نے اپنی طرف سے علامت امن و آشتی (Peace Gesture) کے طور پر بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تو مختلف حلقوں کی طرف سے اس انتہائی اہم اور مستحسن اقدام کو بھی←  مزید پڑھیے

جورام کلاورین کا قبولِ اسلام اور مسلم مغربی رد عمل۔۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

ہالینڈ کے معروف اسلام  مخالف  ڈچ سیاست دان  جورام جیرون وان کلاورین(Joram Jaron van Klaveren) نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ اس کے قبولِ اسلام پر الیکٹرانک ، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر   بہت سی خبریں آ رہی ہیں۔راقم کو کلاورین←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کی رہائی : سپریم کورٹ کے فیصلے کی اخلاقی وشرعی حیثیت۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مقدمے میں آسیہ  بی بی کیس میں  ملزمہ کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے حوالے سے  سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے  کے نتیجے میں ایک دفعہ پھر سخت بحرانی و  ہیجانی کیفیت پیدا ہو←  مزید پڑھیے

کرشن لعل کی لذتِ آشنائی۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

آج گھر میں ایک شیلف پر یونہی پڑی چند کتابوں سے متعلق بیگم نے کہا کہ اس کو کتابوں میں “سنبھال “دیں، یہاں ایسے ہی پڑی ہوئی ہیں۔ میں کتابیں اٹھا کر دوسرے کمرے میں “سنبھالنے”لے گیا۔ان کتب میں جناب←  مزید پڑھیے

اکٹھی تین طلاقوں پر سزا کا مسئلہ۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

گزشتہ رمضان المبارک میں معروف صحافی اور اینکر جناب سبوخ سید  کی میزبانی میں ایک ٹی وی پروگرام میں مسئلہ طلاق ِ ثلاثہ زیربحث آیا۔ جانبین نے اپنا اپنا موقف بیان کیا۔ ایک طرف تین طلاقوں کو ایک قرار دینے کا←  مزید پڑھیے

پانی کی بچت اور ہمارا غسل فرمانا آج کا۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

اللہ محفوظ رکھے، ماہرین کی طرف سے یہ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر مسئلے کے حل پر توجہ نہ دی گئی، تو مستقبل قریب میں وطنِ عزیز کو پانی کے سخت بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا←  مزید پڑھیے

تندرستی ، دوا، دم اور ہمارے معالج۔۔۔ڈاکٹر شہباز منج

انسان کی کمزوری ہے کہ اسے جو نعمت میسر ہوتی ہے، اسے اہمیت ہی نہیں دیتا، اور سمجھتا ہے کہ گویا یہ تو اس کا استحقاق ہے۔ جب وہ نعمت چھنتی ہے، تو اس کی حقیقی قدر معلوم ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

حسین ،تقدس اور تاریخ کی بحث۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

بعض لوگ اہلِ بیتِ رسول ﷺکے معاملے کو معروضی انداز سے دیکھنے یا لائیٹ سمجھنے سمجھانے کے شوق میں، یا اپنے غیر جذباتی پن کی مشہوری کے لیے کہتے پائے جاتے ہیں کہ ہماری تاریخ پر شیعیت کے اثرات ہیں۔←  مزید پڑھیے

آئمۂ مساجد کی سرکاری تنخواہ اور حق گوئی۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کے پی کے حکومت کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے تنخواہ کا اعلان خوش آیند ہے ، بشرطیکہ اس پر عمل درآمد بھی ہو۔ سرکاری تنخواہوں کے نتیجے میں علما کی حق گوئی متاثر ہونے کا خدشہ ایسے ہی←  مزید پڑھیے

امام غزالی اور عقل وسائنس

ہمارے فاضل دوست جناب زاہد صدیق مغل نے امام غزالی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کسی کی تحریر کے تناظر میں کچھ پوسٹیں لگائی ہیں اور امام غزالی سے متعلق"عقل سے فرار" کے الزام کی تردید فرمائی ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

رویتِ ہلال پر کمیٹیوں کا اختیاراور تقسیم کا واویلا

ایک علاقے کے لوگوں کے رویتِ ہلال کی شرعی شہادتوں کی بنیاد پر رمضان و عید کرنے میں بنیادی طور پر تو کوئی شرعی قباحت نہیں۔ لیکن آج کل مسئلہ اقوام وممالک اور نظمِ اجتماعی کی رعایت کا ہے، جو←  مزید پڑھیے

فطرت اور اخلاقیات

“الشریعہ” میں کچھ عرصہ قبل راقم کا ایک تفصیلی مضمون شائع ہوا تھا، اس میں دیگر نکات کے ساتھ ساتھ ایک نکتہ “فطرت اور اخلاقیات” کے حوالے سے بھی تھا۔ جناب زاہد صدیق مغل صاحب آج کل اس نکتے پر←  مزید پڑھیے

شب برات:دل کھلا رکھیں

جناب زاہد صدیق مغل صاحب نے بالکل بجا فرمایا کہ شب برات و شب قدر وغیرہ کے مواقع پر وہابی مسجد کا مولوی پڑوس کی سنی مسجد کے مولوی سے جیلس ہوتا ہے، اللہ کے بندو! دل کھلا رکھو، شب←  مزید پڑھیے

یونی ورسٹیوں میں فرقہ وارانہ رجحانات

سوشل میڈیا پر بعض دوستوں نے یونی ورسٹیوں بالخصوص ان کے شعبہ ہائے علوم اسلامیہ و عربیہ میں فرقہ وارانہ رجحانات کی موجودگی کا تذکرہ کیا ہے۔ یہ ایک المیہ اورتلخ حقیقت ہے ، میں اس سے پہلے بھی مختلف←  مزید پڑھیے

سماجی رسومات ، محترم رضی الاسلام ندوی اور ہم

انڈیا کے معروف فاضل مصنف جناب رضی الاسلام ندوی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تحریر میں اپنی والدہ کی وفات پر اتر پردیش میں اپنے گاؤں میں پائی جانے والی بعض رسوماتِ مرگ کا ذکر کیا ہے، ہم نے←  مزید پڑھیے

اب بتائیں یہ بھی عشق رسول ہے!

ممتاز قادری کیس میں میں نے جو موقف اپنایا( کہ پاکستان میں توہین رسالت کے مرتکب کے لیے سزائے موت کا قانون موجود ہے، اور اس کے مطابق ملزم کے مجرم ثابت ہونے پر سزائے موت صرف عدالت ہی دے←  مزید پڑھیے

سرگودھا واقعہ:سب سبق لیجیے

گذشتہ دنوں سرگودھا کے نواحی علاقے میں ایک پیرنما نفسیاتی مریض کے ہاتھوں بیس افراد کے قتل کا انتہائی دلدوز واقعہ پیش آیا۔ یا ر لوگوں نے اس کو بھی فرقہ وارانہ رنگ دے لیا اور ایک دوسرے کے موقف←  مزید پڑھیے

توزبانیں پھر کیسے بدلتی ہیں؟

خبر کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے فاضل جج نے سی ایس ایس کے امتحانا ت اردو میں دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ کوئی پیپر بنانے اور چیک کرنے والا ہے نہ سلیبس ہے تو←  مزید پڑھیے