مہر ساجد شاد کی تحاریر

تحمل اختیار کریں/ساجد شاد

انسان مرد ہو یا عورت کبھی غلطیوں اور خامیوں سے مبرا نہیں ہو سکتا، اسی لئے ہم شادی کو ایک ڈیل پیکج کہتے ہیں جس میں اچھائیوں کے ساتھ کچھ کوتاہیوں کو بھی قبول کرنا ہوتا ہے لیکن منزل کے←  مزید پڑھیے

ایدھی بابائے خدمت/مہر ساجد شاد

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹراسپلانٹ کے آئی سی یو سے 8 جولائی 2016 کی رات نصف شب کے قریب ایک بستر پر نخیف اور ضعیف شخص کی چلتی سانس رُک گئی اور پھر  درجنوں   آنکھوں سے آنسو رواں ہو←  مزید پڑھیے

عمران احمد نیازی کی کارکردگی/مہر ساجد شاد

اب یہ واضح  ہو چکا ہے کہ عمران احمد خان نیازی کو لایا گیا تو اسکے سامنے تین بڑے اہداف تھے۔ پہلا سی پیک کوبند کرنا، یہ کام فوری طور پر کر دیاگیا۔ یاد کیجیے آتے ہی رزاق داؤد نے←  مزید پڑھیے

گناہ ٹیکس کی شرح/مہر ساجد شاد

ہمارے پنڈ میں لاوڈ اسپیکر آیا تو تبدیلی آ گئی، یوں تو لاوڈ اسپیکر مسجد میں نصب تھا۔ لیکن گاوں کے ہر کام ہر رابطے کے لئے گویا گاوں نے نیا کاما رکھ لیا تھا، قصائی نے ڈھول بجا کر←  مزید پڑھیے

دھرنے کی ایک رات/مہر ساجد شاد

قسمت ہمیں گھماتے ہوئے جی ٹی روڈ، راوی روڈ اور شاہدرہ چوک کے درمیان میٹرو اسٹیشن تک لے آئی۔ یہاں گویا اعلان ہوگیا کہ ساکت ہو جائیے روح تو ملک الموت ہی قبض کریں گے البتہ زندگی کو روکنے کے←  مزید پڑھیے

مصطفیٰ کمال اتاترک/ساجد شاد

مقدونیہ کے شہر سیلونیکا میں علی رضا اور زبیدہ کے ہاں 1881 میں پیدا ہونے والے مصطفیٰ نے ترک قوم کو بیرونی عالمی طاقتوں کے تسلط سے ملک آزاد کروا کے دیا، خلافت کے نام پر بادشاہت جو برائے نام←  مزید پڑھیے

میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا۔۔مہر ساجد شاد

16 دسمبر  سے  آج بھی ڈر لگتا   ہے، یہ ہمارے لئے احساسِ عدم تحفظ کی تاریخ ہے۔ آرمی پبلک اسکول پشاور میں 16 دسمبر 2014 کو ہماری فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 27 دہشت گرد گھس آئے اور←  مزید پڑھیے

بلیک فرائڈے اینڈ گڈ فرائڈے۔۔مہر ساجد شاد

باقاعدہ 1932 سے سالانہ کرسمس خریداری کا آغاز خصوصی رعائیت کے ساتھ کرسمس سے ایک ماہ قبل نومبر کے آخری ویک اینڈ سے کیا جاتا ہے اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خریداری کے قابل بنانا ہے، اس←  مزید پڑھیے

ہمارا ہمسایہ افغانستان۔۔۔ مہرساجدشاد

یہ تقریباً بارہ تیرہ سال کا سیاہ دور تھا جو گذر گیا تو آٹھ سال پہلے گذشتہ حکومت پاکستان نے ڈراؤن حملوں کیلئے وسائل کی فراہمی سے معذرت کر لی اپنی سرحدوں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت محفوظ بنانے کا عمل تیزی سے طے کیا جو دہشت گرد گروپ ہماری سرحد کے اندر موجود تھے ان کا فوجی آپریشن کیساتھ صفایا کیا نتیجتا پاکستان میں دہشت گردی کا طوفان تھم گیا۔←  مزید پڑھیے

وڈی عید کی وڈی باتاں۔۔مہر ساجد شاد

واپس گھر آیا تو ذوجہ ماجدہ فرمانے لگیں آپ صبح صبح کہاں گئے تھے، اور واپس بھی اتنی دیر کے بعد آرہے ہیں ، موبائل بھی گھر پر چھوڑ گئے، اتنی احتیاط  ! میں نے کونسا آپکی جیوفنسنگ کروانا تھی۔←  مزید پڑھیے

جنت والی ماں کی جنت۔۔مہر ساجد شاد

وہ مائیں جن کے قدموں کے نیچے جنت ہے انہیں بھی روزِ  قیامت اپنا حساب دینا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہمارے ارد گرد کتنی ہی مائیں اپنے معاملات میں کوتاہی سے زندگی گزار رہی ہیں۔ نجمہ کی شادی کو←  مزید پڑھیے

تعلیم یافتہ طبقہ میں طلاق کی بڑھتی شرح۔۔مہر ساجد شاد

ازدواجی تعلق ایک منفرد رشتہ ہے، یہ اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہوتا ہے، محنت سے خلوص و محبت کی دیواریں بنائی جاتی ہیں اور برداشت کی چھت ڈال کر اس تعلق کی اندرونی خرابیوں کو ڈھانپا جاتا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لئے عالمی دن۔۔مہرساجدشاد

دھواں اُڑاتے معتدل اور بادلوں میں گِھرے موسم میں یہ لڑکے اور لڑکیاں اَن پڑھ اور ناواقف لوگ نہیں ہیں، جنس سے قطع نظر دنیا بھر خصوصا ًیورپ میں نوجوانوں میں سگریٹ پینے کا رواج بہت زیادہ ہے، یہ فیشن←  مزید پڑھیے

مذہبی جنون اور ذمہ دار ریاست۔۔مہرساجدشاد

عقلمند انسان وہ ہے جو دوسروں کی غلطی سے سیکھے، جو اپنی غلطی سے سیکھے وہ انسان ہے اور جو اپنی غلطی سے بھی نہ سیکھے وہ بے وقوف انسان ہے۔ اقوام کا معاملہ بھی اسی طرح ہے، ان قوموں←  مزید پڑھیے

ویلیو ایڈیشن۔۔مہر ساجد شاد

آپ نے لچھے (شوگر کاٹن ) سے بنی کئی طرح کی چیزیں بیچے لوگ دیکھے ہونگے اور یقینا کبھی نہ کبھی انہیں کھایا بھی ہو گا۔ اس کو بنانے کا عمل بھی آپ نے دیکھا ہوگا، چینی کو ایک گھومتے←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک موت کا کنواں۔۔مہر ساجد شاد

جی ٹی روڈ شیر شاہ سوری کا عظیم کارنامہ ہے، تجارتی قافلوں، مسافروں کیلئے بنائی گئی یہ سڑک کتنے ہی شہروں کو باہم جوڑتی ہر دور میں اہم رہی ہے، اسی لئے پتلی سی سڑک چوڑی ہوتی گئی اور اب←  مزید پڑھیے

نظم و ضبط جاپانی ثقافت۔۔مہر ساجد شاد

کئی سال پہلے ہمارے ایک جاننے والوں سے تیار چمڑا خریدنے ایک ادھیڑ عمر  صاحب  اپنی نوجوان بیٹی کے ہمراہ جاپان سے آتے تھے ، یہ لڑکی اس وقت یونیورسٹی میں پڑھتی تھی لیکن اپنے والد کے کام میں ہاتھ←  مزید پڑھیے

شب پٹاخہ بازی۔۔مہرساجدشاد

جب یہ تحریر لکھی جارہی ہے تو شب برات کی گھڑیاں ہیں نماز و نوافل کا وقت ہے لیکن باہر ہمارا مستقبل ہماری قوم کے بچے اعلان کر رہے ہیں کہ وہ دنیا میں کھڑاک کرنے کو ہی آئے ہیں←  مزید پڑھیے

مرد مومن اور آم گردی۔۔مہرساجدشاد

آج کے دن ہم اگر اپنے محبوب مرد مومن کو یاد نہ کریں تو زیادتی ہوگی، یہ ان کی ہی شخصیت جلیلہ تھی کہ ہم اپنے دوست کے اکسانے پر مرد مومن کی زیارت کو چل دئیے تب ہم پرائمری ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر۔۔مہرساجدشاد

مذہب ہر انسان کی زندگی سے جڑا ہوا موضوع ہے حتی کہ اگر کوئی شخص کسی مذہب کو بھی نہیں مانتا پھر بھی اسکے کچھ مثبت یا منفی مذہبی نظریات ہوتے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بدل گئی←  مزید پڑھیے