مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 330 )

مسئلہ کشمیر دھرنے کی نذر۔۔۔۔ذیشان نور خلجی

جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی سنتے چلے آئے ہیں کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ کسی حد تک یہ بات سچ بھی ہو، لیکن اب کہ گردش ایام کی کچھ ایسی عادت سی پڑ گئی←  مزید پڑھیے

خامہ بدست غالب۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

غالب کے اشعار پر مبنی نظم کہانیاں بجوکا رسیدن ہائے منقار ہما بر استخواں غالب پس از عمرے بیادم داد کاوش ہائے مژگاں را ———– (1) آدمی شاید رہا ہو گا ، مگر اب ایک دھڑ تھا، ایک سر تھا←  مزید پڑھیے

میں اس پہ گھر بنا دوں گا۔۔۔رابعہ الرَبّاء

تم جا کے بیٹھو تو سہی میں اوپر گھر بنا دوں گا تمہارے سفید کمرے میں ٹیولپ روز لگا دوں گا لان آنگن میں جھمکہ بیل اور رات کی رانی کسی درخت کی شاخ پہ اک جھولا بھی لگوا دوں←  مزید پڑھیے

بڈھے بڈھے جرنیل اور کم سن مولانا۔۔۔آصف محمود

ننھے منے مولانا بڈھے بڈھے جرنیلوں پر برس پڑے تو نوح ناروی یاد آئے کہ ’’ ابھی کم سن ہیں ُ‘‘ بگڑ گئے تو کیا ہوا، عمر ہی ایسی ہے۔ لیکن گنجینہِ معنی کا طلسم کھلا تو معلوم ہوا نشانے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات۔۔نصرت جاوید

مارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی←  مزید پڑھیے

ہم کیسے انسان ہیں۔۔۔جاوید چوہدری

افضل محمود ایم اے او کالج لاہور میں انگریزی پڑھاتے تھے‘ کالج کی کسی طالبہ نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا‘ پرنسپل نے ڈاکٹر عالیہ رحمن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی‘ پروفیسر افضل محمود انکوائری←  مزید پڑھیے

اک اور سہاگ اُجڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

ایک گھر اُجڑ گیا،ایک عورت سے اسکا سہاگ چھن گیا،والدین کے بڑھاپے کا سہار ا چلا گیا،بچے یتیم ہو گئے،بہنوں کا آسرا نہ رہا،بھائیوں کا دست بازو الگ ہو گیا،ایک سہاگن کو تاعمر اب بیوہ کی زندگی گزارنا پڑے گی،ایک←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا” کا تیسرا افسانہ “آخری خط”۔۔۔۔رمشا تبسم

ماں مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔کیا بھائی کو واقعی آج بھارتی فوج پھانسی دیدے گی؟ماں ہم سب بھائی کے لئے کچھ نہیں کریں گے کیا؟ اریشہ نے ماں کی گود میں سر رکھے لیٹے ہوئے بجھی آواز میں کہا.←  مزید پڑھیے

مدارس کے علماء کی تنخواہ کا معیار کیا ہونا چاہیے؟۔۔۔حافظ محمد زبیر

ایک دو ہفتے پہلے ایک یونیورسٹی کولیگ نے یہ سوال کیا کہ وہ اس موضوع پر لکھنا چاہ رہے تھے کہ مدرسہ کے ایک استاذ کی تنخواہ کیا ہونی چاہیے۔ ان کا خیال یہ تھا کہ مدرسہ کے استاذ کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گاڑی خریدنے کے مسائل۔۔۔آصف وڑائچ

پاکستان میں متوسط طبقہ اپنی ذاتی سواری سے پچھلے 70 سال سے محروم ہے۔ لوئر مڈل کلاس فرد کی آدھی عمر بس اسٹاپ پر کھڑے ہو کر نیم پاگل ڈرائیورز کے ہاتھ چڑھی تنگ بسوں کے انتظار میں گزرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں مقدمہ کشمیر اور کپتان کا تدبر۔۔۔عمران علی

سیاست بہت مشکل اور دشوار گزار راستہ ہے، جنوبی ایشیاء کے علاقے عمومی طور پر اس کے بارے میں تصور کیا جاتا ہے کہ سیاست میں قسمت آزمائی کرنے کے لیے خاندانی سیاست کے ساتھ ساتھ مالی طور پر مستحکم←  مزید پڑھیے