آصف وڑائچ کی تحاریر
آصف وڑائچ
Asif Warraich is an Engineer by profession but he writes and pours his heart out. He tries to portray the truth . Fiction is his favorite but he also expresses about politics, religion and social issues

نام نہاد مذہبیوں کے مذہبی جھگڑوں کا تماشا۔۔آصف وڑائچ

مذہبی اعتبار سے مقدس سمجھی جانے والی بعض شخصیات کے متعلق جب بھی کسی تاریخی واقعہ پر کوئی تکنیکی سوال پوچھا جاتا ہے یا ثبوت مانگا جاتا ہے تو طرفین کے مخالف دھڑوں سے کچھ ایسی آوازیں اٹھتی ہیں ۔۔”یہ←  مزید پڑھیے

فاش ازم کی سیاست۔۔آصف وڑائچ

محسود پارٹی کا ‘پی ٹی ایم’ میں تبدیل ہونا، افغانستان کا بارڈر پر چھیڑ چھاڑ کرنا، بھارت کا پاکستان پر حملہ کرنا اور اس کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا۔ پھر ایف اے ٹی ایف کا←  مزید پڑھیے

عالم کون ہے؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

میرے دوست بھولا نے ایک معصومانہ سوال رکھا ہے کہ کیا پورے قرآن مجید کو زبانی حفظ کرنا لازم ہے؟ اور کیا حافظِ قرآن کو عالم سمجھا جائے گا؟ بھولا کے اس سوال پر میری چند گزارشات پیشِ خدمت ہیں۔←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گاڑی خریدنے کے مسائل۔۔۔آصف وڑائچ

پاکستان میں متوسط طبقہ اپنی ذاتی سواری سے پچھلے 70 سال سے محروم ہے۔ لوئر مڈل کلاس فرد کی آدھی عمر بس اسٹاپ پر کھڑے ہو کر نیم پاگل ڈرائیورز کے ہاتھ چڑھی تنگ بسوں کے انتظار میں گزرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ (قسط2)۔۔۔۔آصف وڑائچ

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ(حصہ اول)۔۔۔آصف وڑائچ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا بھی یہاں ایک فیشن سا بن گیا ہے۔ کوئی بھی اٹھ کر اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا نعرہ لگا دے وہ دیسی دانشوروں کا دیوتا بن جائے گا۔ دانشور اس کے تمام گزشتہ←  مزید پڑھیے

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ(حصہ اول)۔۔۔آصف وڑائچ

سی آئی اے ایک بہت بڑا جھوٹ ہے اس کا کوئی وجود نہیں ،ایم آئی سکس بھی ایک دھوکہ ہے، بلکہ سمجھیے کہ چائے کا کوئی کھوکھا ہے، موساد نام کی نہ ہی کوئی جاسوس ایجنسی ہے اور نہ ہی←  مزید پڑھیے

صحیح اسلامی تاریخ، ایک معمہ۔۔۔۔آصف وڑائچ

بارہ سو سال سے اب تک اسلام کی ابتدائی تاریخ و فقہ پر لکھی جانے والی کتب کا مطالعہ کیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تمام کتب قرونِ اولیٰ کے چند افراد کی جانب سے مرتب کئے گئے←  مزید پڑھیے

قومیت کا بت، دانشور اور ہمارا مستقبل۔۔۔۔آصف وڑائچ

مسئلہ یا معاملہ کوئی بھی ہو چونکہ ہمارا دانشور بات ہمیشہ سقوط ڈھاکہ سے شروع کرتا ہے لہذا طوعاً کرہاً مجھے بھی وہیں سے بات شروع کرنی پڑے گی. تو عرض ہے کہ سقوطِ ڈھاکہ یقیناً ہماری تاریخ کا ایک←  مزید پڑھیے

مولوی کون ہے؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

میں پہلے بھی اس بے محل سوال پر کئی بار ادب سے گزارش کر چکا ہوں کہ جب میں “مولوی” کی اصطلاح استعمال کرتا ہوں تو اس سے میری مراد داڑھی یا کسی مخصوص مذہبی وضع قطع رکھنے والے فرد←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قاتل کون؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

مورخہ 5 ستمبر 2018 کو ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ کی عدالت نے تبلیغی جماعت کے دو معمر افراد کے قتل میں ملوث ملزمان حافظ اکرام خان اور اس کے سگے بھائی حافظ عمران خان کو دو دو مرتبہ سزائے موت←  مزید پڑھیے

باقی سب چھوڑو، بس فوج کو گالی دو۔۔۔۔آصف وڑائچ

میرے کچھ دوست کہتے ہیں کہ جس طرح ہم دن رات سوشل میڈیا پر فوج کو گالیاں اور کوسنے دیتے رہتے ہیں ایسے تم بھی دیا کرو. میں انہیں کہتا ہوں کہ اچھا چلو آپ کی بات مان لیتا ہوں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور ہماری ازلوں کی چخ چخ۔۔۔آصف وڑائچ

برصغیر کے پنڈتوں اور مولویوں نے جو مذہبی منافرت کے بیج بوئے تھے اور پھر ان کی آبیاری کی تھی آج ان سے پھوٹنے والی زہریلی بیلیں ہمیں چاروں جانب سے اژدھوں کی طرح لپیٹے ہوئے ہیں اور اس سے←  مزید پڑھیے

مہوش۔۔۔آصف وڑائچ

بس ہوسٹس مہوش: وہ بےنام سڑک پر بےنام ماری گئی. اس کو لوگوں سے پیسے لے کر کفنایا دفنایا گیا. کسی نے اس کے جنازے میں شرکت کی اور نہ ہی کوئی مدد کی. وہ گھر کی واحد کفیل تھی،←  مزید پڑھیے

دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین ۔۔۔آصف وڑائچ

کچھ تبلیغیوں نے میرے دوست بھولا کو ڈرا دیا ہے ۔ کہتے ہیں کہ جب تک تم داڑھی نہیں رکھو گے ہم تمہیں نہ ہی صحیح مسلمان سمجھیں گے اور نہ ہی اصلی عاشق رسول مانیں گے۔ جواباً   بھولا نے←  مزید پڑھیے

اسلامی نظام قائم کرنے کا نعرۂ مستانہ۔۔۔آصف وڑائچ

“میں حکومت میں آ کر ملک کو اسلامی بنا دوں گا”جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق صاحب کا بیان. یعنی موصوف پورے پاکستان میں صرف خود کو ہی توپ قسم کا مسلمان سمجھتے ہیں، باقی سارے انہیں کالے کافر نظر←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آصفہ اور خدا۔۔۔آصف وڑائچ

کوئل کی طرح سریلی، بلبل کی طرح چہچہاتی، ہنستی کھیلتی اپنے پیارے پیارے جانوروں کے ساتھ گھل مل جانے والی 8 سالہ ننھی آصفہ کو جب اس کے غریب ماں باپ نظر بھر کے دیکھتے تو ان کے چہرے خوشی←  مزید پڑھیے

خدارا پنجابیوں کو بخش دو ۔۔آصف وڑائچ

پنج آب یعنی پانچ دریاؤں کی سرزمین۔ پانچ موسموں میں سر سبز لہلہاتے کھیتوں کی جنت۔ صوفیا، شعرا اور ادبا کی دھرتی جنہوں نے ہمیشہ پیار اور محبت کا درس دیا۔ ایسی دھرتی جس نے پردیس سے آنے والے ہر←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان مفت کا ہے ؟

کیا پاکستان مفت کا ہے ؟ آصف وڑائچ چند ماہ پہلے کی خبر ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان میں بھارتی سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ برسوں میں دونوں ملکوں←  مزید پڑھیے

ہمارے ہاں کے لبرل کیا بلا ہیں ؟

ہمارے ملک میں کچھ لوگ صرف نام کے لبرل یا ترقی پسند ہیں حالانکہ جس طرح کے بے سرو پا اور مضحکہ خیز تبصرے وہ مذہب اور فوج پر کرتے ہیں، ان کا شمار تنزل پسند طبقے میں ہونا چاہیے۔←  مزید پڑھیے

بس ! بہت ہو گیا بلی چوہے کا کھیل !

صحافی اور دانشور حضرات ہمارے اَن داتاؤں پر چلنے والے کرپشن اور پانامہ کیسز پر تنقید کے ضمن میں اپنی اپنی ماہرانہ آرا ء اور موشگافیاں ہر فورم پر پیش کرتے نظر آتے ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے