آصف وڑائچ کی تحاریر
آصف وڑائچ
Asif Warraich is an Engineer by profession but he writes and pours his heart out. He tries to portray the truth . Fiction is his favorite but he also expresses about politics, religion and social issues

جنت دوزخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فکشن) ۔ قسط3

جنت دوزخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فکشن) ۔ قسط3 میں مرچکا تھا۔ میری روح عالمِ برزخ میں محوِ پرواز تھی۔ ایک شام جب میں جنت دوزخ کی درمیانی سرحد کی فضاؤں میں تیر رہا تھا تو اچانک میری نظر نیچے ایک ہجوم پر←  مزید پڑھیے

جنت دوزخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فکشن) ۔ قسط 2

جنت دوزخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فکشن) ۔ قسط 2 اس سے پہلے کہ مارک کچھ بولتا، جنت کی ایک سمت سے زور زور سے ڈھول اور باجوں گاجوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ سب مڑ کر اس جانب دیکھتے ہیں۔ ایک سفید←  مزید پڑھیے

شموں ۔( افسانہ )

شموں ۔ آصف وڑائچ میں نے اسے ایک بڑے گھر کی شادی میں دیکھا تھا۔ دراصل اس کی بیگم اسے اپنے ساتھ گھسیٹ لا|ئی تھی کیونکہ بیگم کو اپنا ڈیڑھ سالہ بچہ جو سنبھالنا تھا اور ظاہر ہے ایک بڑے←  مزید پڑھیے

جنت دوزخ ۔۔(فکشن) ۔۔قسط 1

پہلا منظر: ایک بزرگ فرشتہ صاحب جو کہ جنت اور دوزخ کے مینیجر تعینات کیے گىٔے ہیں، جنت میں کچھ ماتحت فرشتوں کے ساتھ چہل قدمی فرما رہے ہیں۔ حدِ نظر تک سبزہ ہی سبزہ ہے۔ انتہائی خوبصورت پھولوں، پودوں←  مزید پڑھیے

امیر کا پاکستان الگ، غریب کا پاکستان الگ

امیر کا پاکستان الگ، غریب کا پاکستان الگ آصف وڑائچ ‏”یہ بےفائدہ میری پرستش کرتے ہیں کیونکہ انسانوں کو (رسومات کا) حکم دیتے ہیں۔‏“‏ عیسیٰ مسیح (‏مرقس انجیل ۷:‏۷‏)‏ چونکہ یہودی انسانی حقوق کے متعلق احکامات کو پسِ پشت ڈال←  مزید پڑھیے

مشعال ! تم زندہ ہو !

مشعال ! تم زندہ ہو !…… مشعال خان شہید کو جس ظلم و بربریت کا سامنا کرنا پڑا اسے تصور میں لاتے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔خون کی جو ہولی کھیلی گئی آج تک کسی تعلیمی درسگاہ میں اس←  مزید پڑھیے

ویلڈن ٹرمپ ویلڈن

ویلڈن ٹرمپ ویلڈن !! ٹرمپ جو نظر آتا ہے نا وہ ہے نہیں اور جو نظر نہیں آتا وہ ٹرمپ ہے، یعنی ہاتھی کے دانتوں والا سین ہے ۔ یہ الفاظ میرے نہیں بلکہ دبئی میں میرے ایک امریکی دوست←  مزید پڑھیے

ہمبنٹوٹا کا سفر اور چینی صدر شی جن پنگ:

ہمبنٹوٹا کا سفر اور چینی صدر شی جن پنگ آصف وڑائچ 2016 کے آواخر کی بات ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں سری لنکا جانے کا اتفاق ہوا۔ جس رات میں کولمبو ایئرپورٹ اترا تو بہت تھک چکا تھا←  مزید پڑھیے

بچپن کے پنگے اور نوجوانی کے دنگے ـ (قسط 3)

ایک دن چھٹی کے بعد ہم سکول سے گھر آ رہے تھے کیا دیکھتے ہیں کہ آسمان سے کاغذ کے چکور ٹکڑے برس رہے ہیں۔ اوپر دیکھا تو ایک فوکر نما طیارہ یوں کاغذ برسا رہا تھا جیسے شادی کے←  مزید پڑھیے

کردستان کا سفر اور طیب اردوان

“ترک فوج صدیوں سے ہم پر غاصبانہ قبضہ جمائے بیٹھی ہے۔ وہ ہمیں مارتے ہیں، ہماری زندگیاں ترک فوجیوں کے ہاتھ گروی ہیں لیکن ہم لڑیں گے ، آخری سانس تک لڑیں گے اور اپنےلیے آزاد کردستان حاصل کر کے←  مزید پڑھیے

موجودہ اسلامی دنیا میں رائج اقتصادی نظام کا مختصر تقابلی جائزہ

موجودہ اسلامی دنیا میں رائج اقتصادی نظام کا مختصر تقابلی جائزہ آصف وڑائچ کسی بھی ملک یا قوم کی معاشی ترقی و تنزلی میں بنیادی کردار اس کا اقتصادی نطام ہوتا ہے۔مشرق و مغرب کے ممالک میں مختلف ادوار میں←  مزید پڑھیے

ملالہ اور شیطان

ملالہ یوسفزئی پر 2012 میں حملہ ہوا تھا۔ اس کی عمر اُس وقت 15 سال تھی، حملے کے وقت سکول وین سے گھر جا تے ہوئے اس کے سر میں گولی لگی تھی۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک←  مزید پڑھیے

بچپن کےپنگے اور جوانی کے دنگے(قسط 2)

میرا لڑکپن جہاں گزرا ، وہاں قبرستان ,دربار اور مسجد ساتھ ساتھ تھے، قبرستان کی زمین مجھے بھوکی دکھائی دیتی تھی جیسے مزید میتوں کو نگلنے کی منتظر ہو۔ مجھے یوں لگتا جیسے قبروں میں پڑے مردے حنوط شدہ لاشیں←  مزید پڑھیے

مذہبی رواداری آخر ہے کیا؟ اور ریاست کیسی ہو؟

خلافتِ راشدہ کے بعد ملوکیت و بادشاہت نے مذہب کو بنیاد بنا کر خاندانی حاکمیت کو نسل در نسل اپنے رعایا پر نافذ کیا. جہالت، کسمپرسی، انارکی، سوال پہ پابندی اور عام لوگوں کے حقوق کی پامالی کی گئی. جس←  مزید پڑھیے

تعصب کا زہر اور مکالمہ

تعصب کا زہر اور مکالمہ ! پیارے ہم وطنو ! آپ چاہے مذہبی ہوں، لبرل ہوں، ایتھیئسٹ (ملحد) ہوں، آپکا تعلق رائٹ سے ہو یا لیفٹ سے، آپ سوشلسٹ، کمیونسٹ، نیشنلسٹ ہیں یا جمہوریت پسند، الغرض آپ جو بھی نطریہ←  مزید پڑھیے

ریلو کٹے اور پھٹیچر کھسرے

ریلو کٹے اور پھٹیچر کھسرے  !! (بچپن کے پنگے اور نوجوانی کے دنگے ۔ پہلی قسط)  اللہ اکبر، اللہ اکبر، اشہد ان لا اِلہ الا اللہ .. نزدیکی مسجد کا لاؤڈ سپیکر فجر کی اذان سے گونج اٹھا، ٹھیک اسی←  مزید پڑھیے

دھماکوں کی افادیت

دھماکوں کی افادیت! بے حسی،مطلب پرستی،ریٹنگ دھماکا خود کش ہو، خودکار، ذہنی،جسمانی ہو یا خود گردی کا۔۔۔ دھماکا دھماکا ہوتا ہے ! بہرحال ان دھماکوں کے کچھ معاشرتی فوائد بھی قابل ذکر ہیں ۔۔۔مثلازندگی کی افرا تفری اور چکا چوند←  مزید پڑھیے

مکے ٹھڈےگالیاں اور چیلنج

مکے ٹُھڈے، گالیاں اور چیلنج !! یوں تو مسلمانوں کی علمی اور فکری تاریخ میں فرقوں، مسلکوں اور دھڑوں کی تعداد مختلف ادوار میں گھٹتی بڑھتی رہی اور ان کے درمیان علمی اور سیاسی محاز آرائی بھی نسل در نسل←  مزید پڑھیے