اس وقت قومی اور مذہبی سیاسی جماعتوں کے پیش نظر سب سے بڑا بحران ، بادی النظر میں ، معیشت کا ہے۔ قومی سیاسی جماعتوں کو افراط زر ، مہنگائی ، قرض کے بوجھ اور ڈگمگاتی معیشت کے بحران کا← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں گاؤں سے اسلام آباد آیا تو سیمینار وں اور کانفرنسوں میں شرکت میں لطف آتا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ کوئی کانفرنس یا سیمینار کا نام لے تو← مزید پڑھیے
جنگل میں چلتے ہوئے ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ پگڈنڈی کے اس موڑ سے آگے کیا ہو گا ، اس وادی سے اگلی وادی کیسے ہو گی اور اس ندی کے اُس پار کی دنیا کیسی ہو گی۔ اسی← مزید پڑھیے
وفاقی کابینہ نے” معاشی استحکام ” کے لیے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ بانڈ ز جن اثاثوں پر جاری ہوں گے ان میں پی ٹی ڈی سی کے غیر فعال← مزید پڑھیے
آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت نے صدر محترم بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے لیے ایک نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی مرسڈیز بینزہے اور اس کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 10 کروڑ25← مزید پڑھیے
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل چکا ہے۔ بالغ نظری کا تقاضا یہ ہے کہ سیاسی عصبیت کے آزار سے بلند ہو کر تحریک انصاف کی حکومت کے اس کردار کو تسلیم کیا جائے، جس نے← مزید پڑھیے
پرویز مشرف کی واپسی میں مسئلہ کیا ہے کہ معززپارلیمان میں اس پر بحثیں ہو رہی ہیں؟کیا پرویز مشرف کو ملک کی کسی عدالت نے جلاوطن کیا ہے ؟ تو کیا انہیں پارلیمان نے کسی خصوصی قانون سازی کے ذریعے← مزید پڑھیے
ایک زمانہ تھا گائوں پہنچتے ہی گھر سے نکلتے تھے تو دوستوں کی محفلیں ٹھکانہ ہوتی تھیں، اب گائوں جانا ہوتا ہے تو پہلا پڑائو قبرستان میں ہوتا ہے۔ خاندان میں جو نجیب ترین تھے، اب قبروں میں بسیرا کیے← مزید پڑھیے
اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں یہ غلط فہمی عام ہے کہ حکومت بدل جائے گی تو حالات اچھے ہو جائیں گے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ جب تک قانون میں اصلاحات نہیں آتیں یہاں کوئی بھی حکومت آ جائے حالات بہتر نہیں ہوتے← مزید پڑھیے
پہلے ریاست وجود میں آتی ہے۔پھر وہ اپنا ایک آئین بناتی ہے۔ اس آئین کی روشنی میں پھر وہ اپنے لیے قوانین تیار کرتی ہے۔یہ قوانین پھر شہریوں پر لاگو کر دیے جاتے ہیں اور یوں نظام چلتا ہے۔لیکن ہم← مزید پڑھیے
ملکی مسائل کے حل کے لیے اگر ہم نے پانی میں مدھانی ہی چلانی ہے تو پھر ٹھیک ہے ، لیکن اگر ہم سچ میں اصلاح احوال چاہتے ہیں تو ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسائل کی بنیاد دستور پاکستان← مزید پڑھیے
گرمیوں میں ریاست یہ فیصلہ کرتی ہے موسم کی حدت بڑھ گئی ہے اس لیے بچوں اور اساتذہ کو چھٹیاں دے دی جائیں۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی ریاست کے اندرموجود ریاست، بروئے کار آ جاتی ہے اور نجی سکولوں← مزید پڑھیے
کیا بین الاقوامی قانون میں اس بات کی گنجائش موجود ہے کہ پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم رہتے ہوئے اور قابض اور غاصب سرائیل کو تسلیم کیے بغیر اس بات کو یقینی بنا سکے کہ اس کے شہری مسجد← مزید پڑھیے
مسئلہ پٹرول کا نہیں ہے کہ وہ مہنگا ہو گیا۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام کی کمر پر لاد دینے کے علاوہ کوئی متبادل حل ہے نہ کوئی ویژن۔ ہمارے ہاں معیشت کو← مزید پڑھیے
تحریک انصاف کا لانگ مارچ جاری ہے ۔اس موقع پر صورت حال کو دیکھنے کے دو مروجہ طریق کار ہیں۔ پہلا یہ کہ معاملات کو تحریک انصاف کی آنکھ سے دیکھا جائے اور دوسرا یہ ہے کہ اسے پی ڈی← مزید پڑھیے
بلوچستان میں آگ لگی ہے۔چلغوزے کے قیمتی جنگلات جل کر راکھ ہو رہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ یہ آگ کیٹیگری کراؤن میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ جنگل میں لگنے والی آگ میں یہ سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیوں← مزید پڑھیے
یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟ اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے← مزید پڑھیے
بلیو ایریا سے نکلا تو سامنے گاڑیوں کی ایک طویل قطار تھی۔یہ اب اسلام آباد کا ہر وقت کا معمول ہے۔ کئی کلومیٹرز تک بمپر ٹو بمپر گاڑیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ ان گاڑیوں میں سے کوئی ایک گاڑی بھی← مزید پڑھیے
اگر اسرائیل اپنے مقبوضہ صحرائے نقب کو گل و گلزار بنا سکتا ہے تو پاکستان اپنے روہی کی پیاس کیوں نہیں بجھاسکتا؟سیاسی فضولیات سے وقت ملے تو یہ محض ایک سوال نہیں ، یہ فرد جرم بھی ہے۔ روہی کے← مزید پڑھیے