ذیشان نور خلجی کی تحاریر

توہینِ حرم کی نوبت کیوں آئی؟۔۔ذیشان نور خلجی

برتر و اعلیٰ ہونے کا احساس جان لیوا ثابت ہوتا ہے اگر کسی فرد کی زندگی میں در آئے تو اس کا انجام فرعون کی دریائے نیل میں غرقابی کی صورت میں نکلتا ہے اور اگر کسی گروہ، قوم قبیلے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ایجاب و قبول۔۔ذیشان نور خلجی

جماعت اسلامی سے ہمدردی ہونی چاہئیے لیکن اس کی روش دیکھتے ہوئے دل میں ایک کمینی سی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے کہ یا باری تعالی ! ان کو مزید اور اس وقت تک ناکامیوں سے دو چار رکھ جب تک ان کو عقل نہیں آ جاتی اور یہ کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نہیں ہو جاتے←  مزید پڑھیے

اللہ اکبر سے میرا جسم میری مرضی تک۔۔ذیشان نور خلجی

اللہ اکبر کی صدا بلند کر رہی تھی۔ جب کہ دوسری طرف آٹھ مارچ کی آمد آمد ہے اور پاکستانی مسلم سٹوڈنٹ جینز اور سکرٹ میں ملبوس ہتھ چھوٹ اور کھلے ہوئے مذہبی جتھے کے سامنے میرا جسم میری مرضی کا نعرۂ مستانہ بلند کرے گی←  مزید پڑھیے

امام صاحبان کے غلط رویے۔۔ذیشان نور خلجی

درزی سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک بیکری میں جا گھسے ابھی شاپنگ میں مصروف تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بیٹی کہنے لگی کیوں نا یہاں نماز ادا کی جائے اور اس کی آنکھوں میں اتری چمک دیکھ کر مجھ سے   انکار نہ ہو سکا ،لہذا ہم نے مسجد کا رخ کیا اور وضو سے فارغ ہو کر آخری صف میں بیٹھ  کر امام صاحب کا انتظار کرنے لگے۔←  مزید پڑھیے

مساجد کے دروازے خواتین پر کھولے جائیں۔۔ذیشان نور خلجی

آپ کی طرح مجھے بھی نماز میں خدا کے سوا باقی ہر طرح کے خیالات ستاتے ہیں۔ اس دفعہ جب جمعہ کی نماز کے لئے کھڑا ہوا تو میرے ایک طرف بیٹا کھڑا تھا جب کہ دوسری طرف بیٹی تھی۔←  مزید پڑھیے

میاں اللہ صاحب ! کہاں گئے آپ ؟۔۔ذیشان نور خلجی

پیارے اللہ میاں ! تم تو کہا کرتے تھے کہ مجھ سے باتیں کیا کرو میں تمھاری باتیں سنتا ہوں لیکن دیکھ لو اب تم میری باتیں نہیں سنتے، سو تمھیں سنانے کو مجھے قلم کا سہارا لینا پڑ رہا←  مزید پڑھیے

مندر کے بعد مسجد بھی گرے گی۔۔ذیشان نور خلجی

آپ کو یاد ہو گا پچھلے سال حکومت ِ پاکستان نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کا اعلان کیا تھا جس باعث ملک بھر کے مذہبی حلقے آگ بگولا ہو گئے اور پھر حکومتِ  وقت کو اپنا یہ←  مزید پڑھیے

نور مقدم ! ہم تمہیں زندہ درگور کریں گے۔۔ذیشان نور خلجی

لوگ کہتے ہیں نور مقدم قتل ہو گئی، اس کے ساتھ بہت ظلم ہوا۔ یقین جانیے، ظلم نور مقدم کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے پیچھے زندہ بچ جانے والیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ظلم ہماری بیٹیوں کے ساتھ ہوا←  مزید پڑھیے

جانوروں کے ابو نہ بنیے۔۔ذیشان نور خلجی

اس کے والد کا نام ابراہیم تھا خود اس کا اپنا نام اسماعیل ہے۔ باپ بیٹے کے یہ نام دو عظیم پیغمبروں کی نسبت سے تھے جو خدا کے آخری نبی محمد الرسول اللہ ﷺ کے جد ِ امجد تھے۔←  مزید پڑھیے

عثمان مرزا کیس کے وکٹمز کو معاف رکھیے۔۔ذیشان نور خلجی

کچھ دل جلے ارشاد فرما رہے ہیں عثمان مرزا کیس کے وکٹمز کو بھی سزا دی جائے، لوگو ! جان رکھو یہ وہ نابغہ روزگار ہستیاں ہیں جنہیں خود تو باری نہیں ملی اب دوسروں کی پچ اکھاڑنے پر تلے←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو تحفظ دیجیے۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام محمد فائق ہے یہ ایک لبرل خیالات رکھنے والے شخص ہیں ان کی ایک جوان بیٹی سویرا ہے جو کہ یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہے۔ فائق صاحب روزانہ صبح آفس جاتے ہوئے اسے یونیورسٹی ڈراپ کرتے ہیں اور لنچ←  مزید پڑھیے

کیا تم منافق ہو؟۔۔ذیشان نور خلجی

یہ کہتے ہیں مفتی کو شرعی سزا دی جائے۔ ان سے کہو دل پہ ہاتھ رکھ کے بتاؤ یہ جو مطالبہ تم کر رہے ہو  کیا یہ قابل عمل بھی ہے؟۔ کیوں ہوا میں تیر چلاتے ہو۔ یہ کہتے ہیں←  مزید پڑھیے

لونڈے باز ہمارے سروں کے تاج۔۔ذیشان نور خلجی

جس بات کا ادراک ہمیں آج ہوا ہے علما  دین نے اسے برسوں پہلے بھانپ لیا تھا۔ کیا آپ کو یاد نہیں شروع دن سے ہی ہمارے مذہبی پیشوا چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ یہ موبائلز ،یہ کیمرے←  مزید پڑھیے

مساجد کی ویرانی اچھی لگتی ہے۔۔ذیشان نور خلجی

اندرون شہر کی جامع مسجد سے جمعہ ادا کر کے نکلے تو بیٹی نے سوال کیا کہ اب مسجد میں نمازی کم کیوں ہوتے ہیں اور میرے بولنے سے پہلے ہی بیٹے نے جواب دیا کہ پہلے رمضان تھا اس←  مزید پڑھیے

اور اسرائیل آزاد ہو گیا۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام علامہ فہد رضی ہے۔ تحریک لام کے یہ آبائی چیئرمین ہیں آبائی اس لئے کہ پہلے ان کے ابا جی اس جماعت کے امیر تھے ان کی وفات کے بعد یہ چئیرمین منتخب ہوئے ہیں اور امید←  مزید پڑھیے

اپنے پیاروں کی خاطر۔۔ذیشان نور خلجی

تئیس اپریل بروز جمعہ آج موسم بہت سہانا ہے رات بھر ہونے والی بارش کے باعث فضاء میں قدرے خنکی ہے۔ میں صبح تیار ہو کر خوشگوار موڈ میں گھر سے نکلا ہوں اور گاڑی میں بیٹھتے ہی ہاتھوں کو←  مزید پڑھیے

فسادی گروہ۔۔ذیشان نور خلجی

پہلا سوال یہ ہے کہ ان میں سے عاشق رسول کون ہے اور فسادی کون ہے۔ تو جواب یہی ہے کہ مار دھاڑ کرنے والا گروہ ہی عاشق رسول ہے۔ بارہ اپریل بروز سوموار ایک حاملہ خاتون کو طبیعت بگڑنے←  مزید پڑھیے

چاند کی گود میں۔۔ذیشان نور خلجی

وقت کی ان گھڑیوں میں جب کبھی میں دنیا کا امیر ترین شخص ہوتا ہوں یعنی اپنی من مرضی سے اور پورے اطمینان و سکون کے ساتھ خریداری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں تو میری نظر انتخاب اکثر و بیشتر←  مزید پڑھیے

کتاب کو کیسے شائع کیا جائے۔۔ذیشان نور خلجی

اداسیوں کا شاعر زین شکیل پوچھنے لگا کام کاج کا سناؤ، کیسا جا رہا ہے؟ عرض کیا اللہ کا شکر ہے، بہت اچھا۔ لہجے میں حیرانی سموئے ہوئے پوچھنے لگا، ویسے کر کیا رہے ہو؟ معصومیت سے کہا، کچھ بھی←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کیوں پرائے۔۔ذیشان نور خلجی

اللہ جانے اس کا اصل نام کیا ہے لیکن میں اسے اچھو چوہڑھے کے نام سے ہی جانتا ہوں۔ بلکہ سمجھتا ہوں کہ یہ اس قابل ہے بھی نہیں کہ اس کا اصل نام جانا جائے یا اسے عزت سے←  مزید پڑھیے