مکالمہ، - ٹیگ

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(3)-عدیل ایزد

شعور(Conscious) شعور کیا ہے؟جب ہم اپنے خیالات سے ایک خاص وقت میں با خبر ہوتے ہیں تو یہ شعور کے زمرے میں آتا ہےیا یوں کہیے شعور وہ ہےجو زمانہ حال میں ہمارے ذہین اور یاداشت کا حصہ ہے،ہم اسے ←  مزید پڑھیے

دادی اور پوتی/عاطف ملک

کمرے کی دیواروں   پر ہلکی زرد سفیدی تھی، پیلاہٹ آمیز، ویسی جو  کتاب کےصفحات کی  ہوتی ہے، ایسی کتاب جو زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ جب میں اپنی کتاب چھپوارہا تھا  تو   پبلیشر  نےمجھے کہا کہ سفید کاغذ آنکھوں کو←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(1)-زید محسن حفید سلطان

یہ عید کا دوسرا دن ، ۱۱ اپریل ۲۰۲۴ سہہ پہر کا وقت تھا ، لوگ یومِ سسرال منانے کو نکل رہے تھے اور ہم بے سسرالئے کراچی سے روانگی کی تیاری میں مصروف تھے ، اس دفعہ ہماری منزل←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے

لوکل الیکشن 2024/فرزانہ افضل

انگلینڈ اور ویلز میں کونسل کے مقامی الیکشن دو مئی بروز جمعرات کو ہونا قرار پائے ہیں ۔ کُل مِلا کر 107 کونسل ایریاز میں 2600 سیٹوں پر الیکشن لڑے جا رہے ہیں۔ سیٹوں کا شمار پارٹیز کے حساب سے←  مزید پڑھیے

ادب ادیب اور سیاست/منصور ساحل

ادب اور سیاست دونوں انسانی سماجی زندگی کے اہم حصے ہیں ان دونوں کی بنیادیں انسانی معاشرتی زندگی میں پیوست ہیں ۔ لفظ “سیاست کے لغوی معنی ملک کی حفاظت و نگرانی ،حکومت و سلطنت،انتظام ملک،بندوبست اور نظم و نسق←  مزید پڑھیے

دعا کی تاثیر/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ راولپنڈی میں فیض آباد کا سٹاپ تھا۔ میں میٹرو بس سے اُترا تو میرے ساتھ اترنے والے لوگوں میں ایک چودہ ،پندرہ سال کا لڑکا بھی تھا۔ میں نے اس وقت اس پہ زیادہ غور نہیں کیا۔ سیڑھیوں سے←  مزید پڑھیے

سانحہ نوشکی/عامر حسینی(1)

میرے ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا کہ سانحہ نوشکی کے بارے میں ، میرا کیا خیال ہے؟ میں سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میرے نزدیک نہتے غیر مسلح شہریوں کا قتل کسی بھی وار زون←  مزید پڑھیے

دانشوروں کا سیاسی سفر: مارکسی سماجیات سے قوم پرستی تک کی تبدیلی/عامر حسینی

میں جب ایک دانشور کو بائیں بازو سے نیو لبرل اور پھر قوم پرستی کے راستے سے قوم پرستی کے مرغوب ثقافتی انتقاد کے راستے شاؤنزم کے گڑھے میں گرتا دیکھتا ہوں تو مجھے ڈچ سیاست کے ایک معروف کردار←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادیاں/مہ ناز رحمان

کم عمری یا بچپن کی شادیوں کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آخر سول سوسائٹی اس کی مخالفت کیوں کرتی ہے۔ ؟ اس کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یوں ہم ایک←  مزید پڑھیے

کیا غیر فطری فعل غیر فطری ہے؟-یاسر جواد

ہمارے اخبارات نے بہت سی لسانی دھوکے بازیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اِن میں زیادہ حصّہ دائیں بازو کے موقع پرست ایڈیٹروں اور اخبارات کا خصوصی حصّہ رہا ہے۔ ان میں سے چند دھوکے بازیاں یہ ہیں: قومی سلامتی، نظریاتی←  مزید پڑھیے

فلسطین میں خون کی ہولی کا آدھا برس/فرزانہ افضل

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے ضرورت سے زیادہ رد عمل دیا اور فلسطینیوں پر بربریت اور ظلم کے مسلسل خونی عمل کو اپنے دفاع کا نام دیا۔ جس میں اس کے اتحادیوں امریکہ←  مزید پڑھیے

یہ کتاب ہرگز نہ پڑھیں /محمد شریف

کتاب پڑھنے کا نقصان یہ ہے کہ آپ کے نظریات پہ چوٹ لگاتی ہے۔ وہ نظریہ جسے آپ نے برسوں پوجا ہو، جس کی آپ نے ہوش سنبھالنے سے لے کر جوانی تک حفاظت کی ہو، جس عقیدے کی آپ←  مزید پڑھیے

لگتا ہے کل کی بات ہو/شہناز احد

ہماری زندگی میں کچھ دن،تاریخیں،لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ کتنا بھی وقت گزر جاۓ جب بھی وہ دن ،تاریخ آتی ہےاس سے جڑے واقعات چھم چھم کرتے ہمارے چاروں اور گھومنے لگتے ہیں۔ جیسے ، یکم اپریل اور اس کے←  مزید پڑھیے

امارات پر خدا کا قہر/عنابیہ رضا

پچھلے دنوں یو ٹیوب پر کچھ ویڈیوز نے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ،ان ویڈیوز کے سبسکرائبرز اور ويورز کی تعداد ملینز  میں تھی، ان ویڈیوز میں دکھایا گیا تھا کہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں پرخدا کا عذاب←  مزید پڑھیے

خدا سے تجارت کریں/آغر ندیم سحر

حضرت موسیٰ کوہِ طور پر خدا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے،راستے میں مفلوک الحال شخص ملا جس کے مالی حالات انتہائی پریشان کُن تھے،وہ ایک وقت کی روٹی بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا تھا،موسیٰ ؑ کو←  مزید پڑھیے

ڈرامے کی شادی/محمد وقاص رشید

کل میرے پیرو مرشد نے ایک “مذہبی” ٹاک شو میں انسانی تاریخ کی سب سے عقل مندانہ گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ڈراموں میں میاں بیوی کا کردار ادا کرنے والے حقیقی زندگی میں بھی میاں بیوی تصور ہونگے۔←  مزید پڑھیے

“خشوع کا اہرامِ مصر ” آسمان کا گٹار(قاری صدیق المنشاوی)-علی ہلال

کہاجاتاہے کہ لحن کی مٹھاس کا ایک راز دریائے نیل کے پانی میں پنہاں ہے۔ مصر چونکہ دریائے نیل کا مصب ہے۔ جس کے باعث نیل جہاں زرعی اراضی کو سیراب کرتاہے وہیں انسانوں کے دل ودماغ اور لب ولہجوں←  مزید پڑھیے

اسماعیلی اور ان کے فرقے/لیاقت علی ایڈووکیٹ(1)

مسلمانوں کی تجارت پیشہ برادریوں میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف فرقے (برصغیر کے تناظر میں بوہرے اور آغا خانی) اپنے مخصوص دینی عقائد، منفرد سماجی تنظیم، رواداری اور معاشی و معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپورحصہ لینے کے باعث←  مزید پڑھیے

اُمت مرحوم کی مشکلات/حامد عتیق سرور

امت مرحوم کی اصطلاح، اقبال نے شکوہ میں ایجاد کی تھی ۔ اس کے معانی “رحمت کی گئی ” اور “فوت شدہ” دونوں ہی مستعمل ہیں ہر چند کہ دوسرا مطلب اب زیادہ قرین قیاس معلوم پڑتا ہے ۔ ہمارے←  مزید پڑھیے