زید محسن حفید سلطان کی تحاریر
زید محسن حفید سلطان
ایک ادنی سا لکھاریسیک ادنی سا لکھاری جو ہمیشہ اچھا لکھنے کی کوشش کرتا ہے!

ایک شام ، بلوچستان کے نام/زید محسن حفید سلطان

ہماری پچھلی دو تحریروں کے بعد سے بہت سے بلوچ بھائی ہم سے بد دل ہو گئے تھے ، کچھ سخت رویہ ہم بھی اختیار کر گئے تھے کہ ہماری جوابی کارروائی ہی ایسی ہوئی جیسے ساری قوم ہی تعصب←  مزید پڑھیے

اچھی بات ، کس سے لیں؟-زید محسن حفید سلطان

آج ہم تیز ترین دور سے گزر رہے ، جہاں کوئی بھی نیا معاملہ جنگل میں آگ کی تیزی سے بھی زیادہ سبک رفتاری سے پھیل جاتا ہے ، اور ویڈیوز اور تحریروں کا ایک ہجوم بپا ہو جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پانی ایک انمول نعمت/زید محسن

آفس میں سب مل کر بیٹھے ہوئے کھانا کھا رہے تھے ، ہمیشہ کی طرح خوشگوار ماحول تھا ، آپس کی بے تکلفی ہر قسم کے موضوعات پر بات کرنے کا موقع دئے ہوئے تھی ، اسی اثنا میں ایک←  مزید پڑھیے

کیسا جشن/زید محسن حفید سلطان

ابن مسعود فرمایا کرتے تھے کہ “مجھے سب سے زیادہ ندامت اس وقت ہوتی جب سورج غروب ہو جاتا ، میری زندگی کا وقت کم ہو جاتا لیکن میرے عمل میں اضافہ نہ ہو پاتا” ماہ و سال اور شب←  مزید پڑھیے

بابائے قوم/زید محسن حفید سلطان

“اسرائیل امتِ مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے ، یہ ایک نا جائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا” شاید یہ بات کسی ایسے ملک کا سربراہ کہتا جس کو کوئی خطرات نہ ہوتے ،←  مزید پڑھیے

کتب میلہ/زید محسن حفید سلطان

کراچی کا کتب میلہ پانچ دن کی رنگا رنگیوں کے بعد اختتام کو پہنچا ۔جہاں دنیا میں بہت زیادہ پڑھی جانے والی کتاب سے لے کر ایسی کتاب تک موجود تھی جس کی طباعت اسی ہفتے میں ہوئی ۔جہاں ایک←  مزید پڑھیے

دو لخت پاکستان/زید محسن حفید سلطان

آج کا دن تاریخِ پاکستان میں لہو کے قطروں سے لکھے جانے والا دن ہے ، آج کا دن ایک ایسا دن ہے جس دن پاکستان دو لخت ہو کر رہ گیا ، آج کا دن ایک ایسا دن ہے←  مزید پڑھیے

شاید کے ترے دل میں اتر جائے میری بات/زید محسن حفید سلطان

ذرا سوچیں تو  سہی  کہ۔ ۔ کیا ہی حیران کن بات ہو گی نا کہ اللہ نے کتابِ ہدایت تو نازل کی لیکن اس کے لیے کوئی ہدایت یافتہ انسان نہ بھیجا ہو یا پھر کتابِ ہدایت تو قیامت تک←  مزید پڑھیے

ساری دنیا میں قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا/زید محسن حفید سلطان

یقیناً ہمارے ملک کا ایک ایک بچہ ہیرا ہے اور ایک ایک جوان سرمایہ ہے ، اور کسی بھی میدان میں کسی بھی فرد کی کامیابی یقیناً ساری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیتی ہے۔ لیکن بڑے ہی←  مزید پڑھیے

بربریت/زید محسن

عبد الملک بن مروان کا دورِ حکومت ہے ، مصر پر نیا سپہ سالار مقرر کیا جاتا ہے ، موسیٰ  بن نصیر اس کا نام ہے ، کہنے کو ایک آزاد کردہ غلام ہے لیکن حقیقت میں نہایت ہی ذہین←  مزید پڑھیے

قسطیں کبھی نہ کروائیں/زید محسن

زندگی تجربات کا نام ہے جس میں ہم دن رات ہزاروں نئے تجربات سے گزرتے ہیں ، اور کیا ہی اچھا  ہو کہ اپنے تجربات کو ہم ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کریں اور معاملات سے آگاہ رہیں ۔ آج←  مزید پڑھیے

بائیکاٹ/زید محسن جفید سلطان

قابض یہودی ریاست اور اس کے مددگاروں کی چیزوں کے بائیکاٹ کے حوالے سے عجیب اضطرابی کیفیت پائی جاتی ہے ۔ اور یہ اضطراب بے جا نہیں ہے ، بلکہ ہماری عادات و اطوار اور کثرتِ استعمال کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

کیا لکھوں؟-زید محسن

بہت دن ہوئے کوئی موضوع سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ جس پر قلم آزمائی اور خامہ فرسائی کی جا سکے ، حالانکہ زیرِ قلم لانے کو موضوعات بہت سے ہیں لیکن پتہ نہیں کیوں میں چاہتے ہوئے بھی کچھ←  مزید پڑھیے

بخار/زید محسن

یوں تو بخار کی کئی اقسام دنیا میں پائی جاتی ہیں لیکن فی زمانہ  ہمارے ہاں دو قسم کے بخار کافی عروج پر ہیں۔ ایک تو بخار وہ ہے جس کے بارے میں چند ایک ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر پاکستان/تحریر-زید محسن

یوں تو ٹک ٹاک  کی ریشہ دیوانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اس کے بارے میں اچھے خاصے طبقے کو کافی تحفظات بھی ہیں ، یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹک ٹاک ایک بد نام زمانہ جگہ ہے جس←  مزید پڑھیے

وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں!

“اگر تم میں سے بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب آئیں گے اور سو آدمی ہزار کفار پر غالب آئیں گے” (الاَنفال) دنیا میں بہت سی ریاستیں وجود میں آتی ہیں اور بہت←  مزید پڑھیے

میرا وطن ڈوب رہا ہے۔۔زید محسن

وطن عزیز کے نقشے پر ذرا نگاہ ڈالی جائے تو ایک بڑا حصہ زیر آب نظر آتا ہے۔ہر جگہ عجیب حالات پیدا ہوگئے ہیں ہزاروں نفوس کی جان جوکھوں میں ہے ٬ بستیوں کی بستیاں٬ گاؤں کے گاؤں برباد ہو←  مزید پڑھیے

مرد آئے ہیں۔۔زید محسن

مرد آئے ہیں۔۔زید محسن/ عام طور پر انسان بیمار ہو جائے تو دن رات سوتے ہوئے گزر جایا کرتے ہیں ،لیکن کہتے ہیں کہ دانت کا درد ایک ایسا مرض ہے جو سُلاتا کم ہے اور رُلاتا زیادہ ہے۔آج کل ہمیں بھی اس درد کی قربت نصیب ہوئی تو تڑپ گئے←  مزید پڑھیے